عیدین کا قرآنی پیغام

 ’عید ‘کے معنی خوشی کے موقع کے ہیں ۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں نے جب یہ مطالبہ کیا کہ وہ خدا سے درخواست کریں کہ وہ آسمان سے ایک دسترخوان نازل کرے تا کہ ہم اس سے متمع ہوں اور آپ کی رسالت کی تصدیق کرسکیں ، تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام…