تحفہ

۔۔شبو نے فریج میں رکھی ٹھنڈی مٹھائی سے تمام اہل خانہ کا منہ میٹھا کردیا اور سبھوں کے چہرے پہ تبسم کی لکیریں پھیل گئیں۔