طارق فتح اور زی نیوز کے خلاف جاری مہم کو پہلی منزل مل گئی!

زی نیوز چینل جو عرصے سے ہندوستان میں فرقہ واریت کے بیج بو رہا ہے، ہمارااصل مقصد روزاول سے اس چینل کوٹارگیٹ بناکر اسے فاش کرنا اوراس کے خلاف مضبوطی سے قانونی کارروائی کرناتھا اسی لئے ہم نے اسے ہرطرح سے گھیرنے کی کوشش کی اوربحمداللہ اب تک اس…

ہندوستان کی عدلیہ کے نام کھلا خط

ٹھیک 11 سال پہلے 29 اکتوبر 2005 کو دہلی میں بم دھماکے ہوتے ہیں اور ہمیشہ کی طرح سے مسلم نوجوانوں کو موسٹ وانٹیڈ دہشت گرد بنا کر اٹھا لیا جاتا ہے،پھر میڈیا کی سرخی بتاتی ہے کہ اسامہ کا رائٹ ہینڈ پکڑا گیا، اسپیشل ایجنسیاں کہتی ہیں کہ گرفتار…

امیٹھی کے 11 لوگوں  کا قتل؟ذمہ دار کون؟ سچ کیا؟

امیٹھی جو کبھی ہمارا ضلع بھی تھا، آج ہمارا پڑوس بھی ہے، وہاں 11 افراد کی دردناک موت کا واقعہ ... جو کچھ سمجھ میں آیا وہ بہت ہی تکلیف دہ ہے. ملک کے سب سے بڑے سیاسی گھرانے کے لیڈر راہل گاندھی کے اپنے پارلیمانی علاقے اور مرکزی وزیر اسمرتی…

محدث کبیر حضرت مولانا شیخ عبد الحق صاحب

شیخ عبد الحق صاحب جو تقریباً نصف صدی سے دارالعلوم دیوبند میں علم حدیث کی خدمات انجام دے رہے تھے، زبردست علمی صلاحیتوں کے مالک ہونے کے ساتھ علم حدیث میں بے پناہ مہارت رکھتے تھے اور ادارہ کے انتہائی مقبول ترین اساتذہ میں ان کاشمار…

حلب(شام) کا سقوط اور خاموش تماشائی بنی دنیا

 مھدی حسن عینی مغیبات و بشارتوں کے ملک سیریا میں جب سےبشار الاسدکے ہاتھ میں زمام اقتدار آیا ہے.. اس نےتاتاریوں کےطرز پر سنیوں کاقتل عام،ان کی آبادیوں کوتاراج کرکےانکے بچوں وعورتوں پرنیوکلیائی ہتھیاروں کااستعمال کرکے…

ایک خصوصی تحریر: بابری مسجد کی یوم شہادت

مھدی حسن عینیایک بار پھر ہر سال کی طرح آج چھ دسمبر ہے. یہ ایک ایسی کالی تاریخ ہے، جس نے آزاد اور سیکولر بھارت کو جو زخم دئیے ہیں، وہ ابھی تک ہرے  ہیں. اس زخم کو یہ  حقیقت اور بھی كریدتی ہے کہ بابری مسجد کے متنازعہ ڈھانچے کو…

نابھا جیل سے فرار دہشت گرد اور میڈیا کا دوہرا رویہ

مہدی حسن عینی قاسمی    اتوار کی صبح پولیس کی وردی میں آئے 10 مسلح افراد نے نابھا جیل میں حملہ کر خالصتان لبریشن فورس کے دہشت گرد ہرمندر سنگھ منٹو سمیت 5 لوگوں کو بھگا کر لے گئے. چار دیگر فرار بدمعاشوں کے نام گرپريت سنگھ،وکی گوندرا،…

سلطان ٹیپو کی یوم ولادت پر ایک اہم تحریر

توضرورت ہےقوم کوپھرسےایک ٹیپو کی  مھدی حسن عینی قاسمیتاریخ نے ہر دور میں کچھ ایسے جاں باز، جاں نثار،باوفا،باہمت،شیردل،پہاڑ جذبہ انسانوں کواپنےکوکھ سے جنم دیاہے،جن کی بہادری و شجاعت،ہمت وبسالت،پامردی و جواں مردی  کی کہانیاں ہردور…

نجیب کی گمشدگی، سسٹم پر سوالیہ نشان

جمہوریت سے ختم ہوتا اعتمادمہدی حسن عینی  قاسمیاپنے سیکولر نظام کی وجہ سے پوری دنیا میں ایک الگ ہی مقام رکھتا ہے. دراصل یہ یونیورسٹی اپنے پہلے ہی دن سے منفرد  نظریات  کی وجہ سے عوام و خواص سببھی  میں مقبول ہے. اس یونیورسٹی کے قیام…

اتحاد نہیں تو فساد کے لئے کمر بستہ ہوجائیں

   مھدی حسن عینی قاسمی            29ستمبر کو لکھنؤ میں بریلوی مشرب کے راہ نما مولانا توقیر رضا خان اور دیوبندی مشرب کے راہنما مولانا محمود مدنی کے ایک اسٹیج پر آجانے کے بعد دوسرے ہی دن مولانا توقیر رضا خان نے مجھ سے پوچھا کہ اب اتحاد…

کامن سول کوڈ

کامن سول کوڈ کے نفاذ  سے ہندو، سکھ اور عیسائی مذہب خطرے میں پڑ جائے گامہدی حسن عینیسینکڑوں تہذيبوں، زبانوں، قوموں، اور مذاہب  والے ملک بھارت میں آرٹیکل 44 کے مطابق اگر کامن سول کوڈ (جو ممکن نہیں) لاگو کیا گیا تو ہندو، سکھ، پارسی، و…

کیا واقعی "یکساں سول کوڈ” کا نفاذ اتنا آسان ہے؟

مھدی حسن عینی*ڈیڑھ سو سال قبل برطانوی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ ہندوستانیوں کے مذہبی امور میں کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔ اس قبل ہندو عہد اور مغلیہ عہد میں بھی کوئی مشترکہ سول کوڈ نہیں رہا اور سب نے اس امر کا اعتراف ہمیشہ سے کیا ہے کہ…

   کامن سول کوڈ ایک پہیلی جو حل نہیں ہوسکتی

مھدی حسن عینی قاسمی ایک بار پھر سے مودی سرکار کا اسلام دشمن چہرا سامنے آگیا ہے.مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ  میں ’ طلاقِ ثلاثہ‘ کے خلاف حلف نامہ داخل کرکے  کامن سول کوڈ کا دبے لفظوں میں مطالبہ کردیا ہے. آئیے سب سے پہلے یہ جانیں کہ  مسلم…

تحریک تحفظ ختم نبوت،منظر،پس منظر

متحدہ ہندوستان میں انگریز اپنے جوروستم اور استبدادی حربوں سے جب مسلمانوں کے قلوب کو مغلوب نہ کرسکا تو اس نے ایک کمیشن قائم کیا جس نے پورے ہندوستان کا سروے کیا اورواپس جا کر برطانوی پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کی کہ مسلمانوں کے دلوں سے جذبہ…

ملت اسلامیہ ہند عروج و زوال کے آئینہ میں

مہدی حسن عینی     کسی بھی قومی کی ترقی یا تنزلی کی بات کریں تو اولاً یہ مدنظر رہنا چاہئے کہ یہ دونوں اوصاف اضافی  ہوتےہیں، عالم انسانیت کے کسی بھی طبقہ کے ترقی یافتہ یا انحطاط پذیر ہونے کا اگر ذکر کیا جاتا ہے تو موازنہ اس کے ماضی سے کیا…

"بہانہ گائے کا فسانہ کرسی کا”

  مھدی حسن عینی نصیرآبادی     یوں تو گائے ہماری ماتا ہے کا جاپ ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں، پر یہ نعرہ ایک دن آتنک کی آواز بن جائےگا اس کا اندازہ ہرگز نہیں تھا، یہی نعرہ بےگناہوں کی جان لےلےگا، یہی بول عورتوں کی عصمت تو کمزوروں کی انسانیت کو…

"شاید یہ ہو تو کچھ بات بنے”

مھدی حسن عینی رائے بریلی         ہمارے جمہوری ملک ہندوستان میں ان دنوں ڈکٹیٹرشپ اور ہٹلر شاہی  کاجس طریقہ سے رواج چل پڑا ہےوہ ناصرف ملک عزیز کی سالمیت،جمہوری اقدار کےاستحکام اور وطن عزیز کی گنگا جمنی تہذیب کے لئے ناسور ہے. زعفرانی…

اے اہل مرکز تم سے تو یہ امید نا تھی

مھدی حسن عینی رائے بریلی   گزشتہ ایک عرصہ سے عالم اسلام کی عظیم ترین تحریک دعوت وتبلیغ کے ہیڈ کوارٹر مرکز نظام الدین المعروف بنگلہ والی مسجد میں چل ہی رسہ کشی کے حوالہ سے قلم اٹھانا چاہتا تھا پرانتشار کے خوف سے ہمت ناہوتی تھی ،کیونکہ جس…

ماہ صیام خود احتسابی اور صبر و مواسات کا مہینہ

مہدی حسن عینی قاسمی، نصیرآباد- رائے بریلی اللہ تعالی کی اپنے بندوں کے لئے نعمتوں اور انعامات کا شمار ممکن نہیں ہے لیکن اللہ تعالی کے ان عطایا میں سے رمضان المبارک کو ایک منفرد حیثیت حاصل ہے ، حضورر اکرم ﷺ کو اس مہینہ کا شدت سے انتظار رہا…

شریک جرم ہم خود بھی تو ہیں!

         تکثیریت پسند ملک ہندوستان میں دہشت گردی اور مسلمان ایک سکہ کے دوپہلو کیوں سمجھے جانے لگے ہیں؟کیوں آنکھ موند کردآڑھی ٹوپی والے پرجانچ ایجینسیاں، پولیس اور دیگر لوگ آتنک واد کالیبل لگادیتے ہیں؟ کیاہم دہوں سے گلاپھاڑ پھاڑ کر یہ اعلان…

اور کیا کیا بدلنا چاہتا ہے سنگھ؟

آزاد ہندوستان میں شہروں اور سڑکوں کےنام بدلنے کی تجاویز اور مطالبات کوئی نئی بات نہیں ہے،آزادی کےبعد سے ہی آر ایس ایس یہ راگ الاپتی آئی ھیکہ بھارت کواس کاتہذیبی و ثقافتی مقام دلانے کےلئے مسلم حملہ آوروں کےذریعہ یاان کی یاد میں رکھے گئےشہروں…

یہ سیاسی انتقام حسینہ کوکہیں لے نا ڈوبے؟

  کچھ سالوں سے بنگلہ دیش میں اسلامی نظریاتی لوگوں پھانسی دیئے جانے کا ایک رواج چل پڑا ہے، ابھی تازہ ترین دردناک واقعہ کےنتیجہ میں جماعت اسلامی کے73 سالہ امیر مطیع الرحمان نظامی کوبدھ کی صبح 12:10 بجے ڈھاکہ سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی۔ ملک…

جام وحدت ضروری پر کیوں اورکیسے؟

  اشفاق و آزاد کےملک ہندوستان میں جب بھی مسلمانوں کے زوال و پسماندگی کی بات ہوتی ہےتوچہار جانب سے اس کی وجہ باہمی انتشارونااتفاقی ہی بتلائی جاتی ہے، کیونکہ قرون اولی کے لوگوں نےوحدت کا جام پیا تھا اس لئے وہ فوزوفلاح کےمعراج کمندیں ڈالنے میں…

مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں- اعداد و شماراور ہمارا لائحہ عمل

 4 مئی کودہلی پولس کی اسپیشل سیل نےجس طرح سےدہشت گردی کافرضی الزام لگاکر دہلی،این سی آراوردیوبند سے13مسلم نوجوانوں کو ممنوعہ تنظیم جیش محمد کیلئےکام کرنے،دھماکہ خیز موادتیارکرنے اورمجرمہ سازش رچنے کے الزام میں گرفتار کیا،تیرہ میں 9 کی…

شام  کیوں جل رہا ہے؟ دنیاکیوں سورہی ہے؟

مغیبات و بشارتوں کے ملک سیریا میں جب سےبشارالاسدکے ہاتھ میں زمام اقتدارآیا ہےاس نےتاتاریوں کےطرز پر سنیوں کاقتل عام،ان کی آبادیوں کوتاراج کرکےان  کے بچوں وعورتوں پرنیوکلیائی ہتھیاروں کااستعمال کرکےپورےسیریا میں سنیوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا…

اب اختر کس کےبلی چڑھ گئے؟

ابھی چند روز پہلے دادری کے ایک جانباز پولیس افسر محمد اختر کو جس بے دردی سے موت کی نیند سلادیاگیا تھا اور پولیس نے اس واقعہ کو بدمعاشوں کے ساتھ ٹکراؤ کا نتیجہ قراردیاتھا،ہمیں تو اسی وقت یہ شک ہوچلاتھا کہ اختر بھی کرکرے ضیاءالحق  اور تنزیل…

ہرسمت اتنی ہےخموشی کیوں؟

مھدی حسن عینی نصیرآبادی ۱۰سالوں سے گنگا اورگوداوری کادیش بھارت شدید قحط اور آبی مسائل سےدوچار ہے، سوکھےکاسب سےزیادہ  مہاراشٹر اور اترپردیش کے علاقوں میں  نظر آرہاہے،دنیا کےبھاری آبادی والے متوسط ممالک میں سےایک ہندوستان میں قحط اورخشک سالی…

ایک قدم میڈیائی اباحیت کے خاتمہ کےلئے

مھدی حسن عینی نصرآبادیعصر جدید کی میڈیا کثرت نسلی اور مذہبی گروہوں کے باہمی تعلقات پر مثبت یا منفی دونوں طرح کے اثرات مُرتب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ٹویٹر، یُو ٹیوب اور فیس بُک جیسےآن لائن سوشل نیٹ ورکس کےعلاوہ عالمی سیٹلائٹ اسٹیشنوں…