عید الاضحی اور قربانی – احکام وآداب

عبیداللہ طاہر فلاحی مدنی ماہِ ذی الحجہ کے دسویں دن دنیا بھر کے مسلمان عیدالاضحی کا تہوار مناتے ہیں۔ یہ دن دراصل اس عظیم قربانی کی یادگار ہے جو حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ نے اطاعت وفرماں برداری کا اعلیٰ نمونہ بن کر اپنے رب کے حضور…