بی جے پی کو ہرانے کی سیاست

عام طور سے مسلمان سوجھ بوجھ کے ساتھ ووٹنگ نہیں کرپاتے، خود رہنماؤں کا رویہ خاصا حیران کن اور کبھی کبھی مضحکہ خیز ہوتا ہے جس سے فائدہ نام نہاد سیکولر پارٹیاں اٹھاتی ہیں اور مسلمانوں کے تحفظ کے نام پر ان کے سہارے حکومت بناتی ہیں اور…

یوپی الیکشن اور مسلمان : میں مشورے کیوں دوں ؟

کئی دوستوں کا اصرار رہا کہ ہم بھی یوپی کی سیاست پرکچھ لکھیں، خاص طور سے اس تناظر میں کہ وہاں الیکشن ہونے والا ہے، اسدالدین اویسی میدان میں ہیں، کئی اور مسلم پارٹیاں ہیں اور پھر مختلف سیکولر پارٹیوں کے ہمراہ مسلم دشمن پارٹیاں بھی ہيں۔ وہاں…

چلو اک بار پھر سے بچپنے میں لوٹ جائيں ہم

ثناءاللہ صادق تیمی، مکہ مکرمہ میری آغوش میں ایک پیارا سا بچہ تھا ، بے انتہا خوب صورت ، صحت مند اور کافی جاذب لیکن اس کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں تھی ۔ میں اس کوشش میں کہ وہ مسکرائے اپنے کئی نسخے آزما چکا تھا لیکن اس بچے کے چہرے پر تجسس کی…

جمہوریت سے پاک بھارت

    سیاسی مسائل سے میں خود کو الگ رکھنے کی بہت کوشش کرتا ہوں لیکن کچھ مہاپروشوں ( عظیم لوگوں ) کی وجہ سے حالات ایسے آجاتے ہیں کہ نہ بولیے تو دم گھٹنے لگتا ہے۔ ابھی ابھی مودی سرکار نے دو سال پورے کیے ہیں اور اس کا جم کر جشن منایا گيا ہے۔ ہم…