روزہ اور خود احتسابی

پس روزہ وہ ہے جو ہمارے اندر تقویٰ کی صفت پیدا کرے،روزہ وہ ہے جو ہمیں فرمانبرداری اور پرہیزگاری کا سبق دے،روزہ وہ ہے جو ہمیں صبر و استقامت عطا کرے،روزہ وہ ہے جو ہمیں باطل طاقتوں کے مقابلے میں ثابت قدم رکھے،روزہ وہ ہے جو ہمیں ہر طرح کی آزمائش…

اسوہ رسولؐ اور ہماری ذمہ داری

ربیع الاوّل کی مناسبت سے اسوہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں ہمارے لئے یہ پیغامِ عمل ہےکہ ہم اپنے طریق زندگی کو رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت پر ڈھال کر ساری انسانیت کے لئے نمونہ عمل اور پیغامِ عمل بن جایئں، اور دین اسلام کو پوری…

اخلاق : انسانیت کی پہچان

حسنِ اخلاق کامیابی و کامرانی کی علامت خیر و بھلائی کے حصول اور انسانی قدروں کی پہچان کا ذریعہ ہے اچھی خصلتیں، بھلے طور طریقے اورپسندیدہ عادتیں اعلٰی اخلاق کہلاتے ہیں۔

نشہ حرام ہے!

آج ضرورت اس بات کی ہے کہ معاشرے سے نشے کو مٹانے کے لئے اسلامی تعلیمات کو بنیاد بناکر کام کیا جائے، مایوس اور بے روزگار لوگ جب ڈپریشن سے نشے کے عادی بنتے ہیں ان کی دعوتی نقطۂ نظر سے کائونسلنگ کی جائے،بالخصوص آج امت کی نوجوان نسل کو اس برائی…

اندھیرے سے اجالے کی طرف

کیونکہ اسلام علم کے حصول کا درس دیتا ہے، سورۃ العلق کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ علم کا حصول اللّٰہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ مخصوص ہے، اور یہی علم خدا شناسی سیکھاتا ہے۔تعلیم کا پہلا اور سب سے اہم مقصد خدا کی معرفت حاصل کرنا ہے۔

رہ گئی رسمِ قربانی، اٹھ گیا عشقِ خلیلؑ

آج ملکی سطح سے لے کر عالمی سطح تک اسلام اور اہلِ اسلام کو مٹانے کے منصوبے بنائے جارہے ہیں، کفر ایک صف میں کھڑا ہوکر زور آزمارہا ہے۔ ان حالات میں انتہائی ضروری ہوجاتا ہے کہ ہم اپنے دلوں میں عشقِ ابراہیمیؑ کو پروان چڑھائے، ہر طرح کی قربانیوں…

اے غزہ والو! تمہاری عظمت کو سلام

معاشرے میں ایسے نوجوان ابھی الحمدللہ موجود ہے جن کے ایمان زندہ ہے،وہ فلسطینیوں پر تبصرہ  کرتے ہیں، ان کے حق میں فکرمند بھی رہتے ہیں۔ یقیناً آج ہمارے درمیان  کوئی عمر بن خطاب اور صلاح الدین ایوبی نہیں ہے، لیکن ان جیسا عزم،…