پروفیسر جی ڈی اگروال کی موت اور گنگا صفائی ابھیان

پروفیسر جی ڈی اگروال گنگا کی صفائی سے جڑے متعدد مطالبے کے ساتھ 111 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے تھے اور آخر کار 11 اکتوبر 2018 کو انتہائی مشکوک حالات میں ایمس رسی کیش میں دم توڑ گئے۔ ان کی یہ پانچویں بھوک ہڑتال آخری ہڑتال ثابت ہوئی جو 22…