مہاراشٹر سرکار کا بھگوا چہرہ عیاں

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس کا ’بھگوا‘ چہرہ ایکدم عیاں ہوگیا ہے ۔ بھارت ماتا کی جئے‘ کے تنازعے میں وہ کھل کر میدان میں کود پڑے ہیں اور کودے بھی اس طرح ہیں  کہ ان کی زبان سے ان افراد کے لئے دھمکی نکلی ہے جو ’ بھارت ماتا کی جئے‘ کہنے…