سانحۂ مصر: مری عافیت کے دشمن مجھے چین آچلا ہے

محمد مرسی اور الاخوان المسلمین کے 14 دیگر سرکردہ رہنماؤں پر  متعدد الزامات کے تحت مقدامات کی سماعت نومبر سنہ 2013 میں شروع ہوئی۔مقدمہ کی پہلی سماعت پر کٹہرے میں کھڑے محمد مرسی نے چیخ چیخ کر کہا تھا کہ انھیں'فوجی بغاوت' کا شکار بنایا گیا ہے…

باد مخالف  سے گھبرائے بغیر فرض منصبی پر توجہ

اہل سیاست جو چاہیں کریں اور اپنے لئے جو طئے  کرنا چاہیں کرلیں لیکن ملت اسلامیہ پر تو پیغامِ دعوت فرض ہےاور اسے تندئے باد مخالف  کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے  پوری کوشش کرنی چاہئے کہ  وہ پیغامِ دعوت کو لوگوں  تک پہنچائے جہاں تک وہ پہنچ…

خواتین کے استحصال پر بے حسی کا عالم

یقیناً یہ موضوع غور وفکر کا ہے خاص طور پر اس وقت جب سیاست اس پر قہقہے لگا رہی ہے۔ غالبا اس قہقہے کے پس پردہ جو حقیقت ہے وہ یہ کہ دور حاضر میں اقتدار کو اولیت حاصل ہوگئی ہے اور انتظامیہ سمیت تمام وہ اکائیاں جو قانون، جمہوریت، سیکولرزم اور…

ظلم شباب پر ہو اور ہر طرف کفر بکا جارہا ہو تو……

موقع کی تلاش میں رہنا چاہئے جب موقع مناسب ہو تو بہت ہی سنجیدگی، مثبت سوچ وعمل کے ساتھ لوگوں کے سامنے سچ اور حق کو پیش کرناچاہئے اور ان کی غلط فہمی کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ اس سے یقیناً حالات بدلیں گے اور ملک کے لوگوں کے دل بدلیں گے،…

اسرائیل کے نسل پرستانہ قوانین اور صہیونی سازش

روجرز معاہدہ، کیسنجر امن پلان، ریگن اقدام، بش،  کلنٹن، جارج بش جونیر اور اوباما کے بعداب ٹرمپ نے امن اسکیم کے نام پر 'صدی کی ڈیل' کے نام سے نئی عالمی سازش کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ لیکن فلطینیوں نے واضح کردیا ہے کہ وہ نہ تو فلسطین کو نقصان…

افغانستان: بدلتا ہوا منظرنامہ اور ظلم و استبداد کی صورت حال

امریکہ اور اسرائیل  کے رشتے کسی سے مخفی نہیں ہیں اور ان کے فکر وعمل میں اشتراک کے نتیجہ میں رونماواقعات واقدامات پوری دنیا میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ لوگوں میں 'زیادہ خوف وہراس پھیلانے'اور انہیں اپنی بات کو منوانے کے لئے' مجبور' کرنے کا عمل…

اہل فلسطین کی پامردی: ظالم و جابر اور بے کردار مسلم حکمرانوں کو پیغام

فلسطینیوں کا پامردی کے ساتھ ظلم وجور کے خلاف کھڑا رہنا ز بان حال سے ظالم کو بھی پیغام دے رہا ہے اور بے کردار مسلم حکومتوں اور حکمرانوں کو بھی خبردار کررہا ہے اور یہ مژدہ بھی سنا رہا ہے کہ حق پر جمے رہنے والے اللہ کے کرم کا مشاہدہ کررہے ہیں…

عدلیہ سے سیاست کی قربت اور مداخلت کی باتیں

عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال یقیناً نامناسب اور ناقابل قبول بات ہے اور اس کی گرفت ہونی چاہئے۔ اسی کے ساتھ اصل گرفت اس کو شش کی ہونی چاہئے جو ملک کے دستور، قانون اور عدلیہ کو ہی زیر کرنے کے درپے ہے۔

تعدد ازدواج معاملہ: ملک وملت اسلامیہ کو الجھائے رکھنے کی ایک اور کوشش

اشونی کمار اپادھیائے کی زیر سماعت اور زیر بحث مفاد عامہ کی عرضی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ  ماضی میں سپریم کورٹ کی ان پر ناراضگی بلاوجہ اور بے بنیاد نہیں تھی۔ زیر بحث معاملہ میں سماعت کے درمیان اس پہلو پر ایک بار پھر غور کرنا  چاہئے۔

مسلم خواتین بل کی حقیقت اور مسلم خواتین کا ردعمل

مسلم خواتین نے صاف کردیا ہے کہ گرچہ  وہ چہار دیواری کے اندر رہنا پسند کرتی ہیں اوران کا دائرہ عمل مسلم خاندان اور مسلم معاشرہ کی تربیت وتعمیر، تعلیم وتہذیب ہے لیکن اسلام پر آنچ آنے پر وہ سڑکوں پر نکلنا، ظلم کے خلاف علم احتجاج بلند کرنا، ظلم…

سوشل میڈیا: افکار و نظریات، خیالات و رجحانات

ردعمل کے طور پر   امڈ امڈ کر آنے والے تحقیر وتذلیل کےسیلاب، برپا ہونے والے طوفان بدتمیزی اور مغلظات کی یلغار کا خندہ پیشانی سے استقبال کرنا چاہئے۔ اس پر  ناراض ہونے، رنجیدہ وکبیدہ خاطر ہونے کے بجائے  اس قسم کے حملوں اور اعتراضات کا جواب…

خواتین کا تحفظ: بے سود جشن  اور بے معنی تحائف

یوم خواتین کا آغاز 1907ء میں ہوا، اس کو شروع ہوئے  ایک دو نہیں پورے  ایک سو گیارہ برس ہوچکے ہیں ۔ یوم خواتین کےآغاز سے پہلے اور اس کے بعد کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو  اہل ہوس واستحصال کے مظالم تواتر کے ساتھ ملتے ہیں ۔ بلکہ اپنی نوعیت اور…

سماجی جوڑ توڑ کی نفی اور سیاست میں اس کی خوگری کیا رنگ  دکھائے گی؟

ہمارے ملک میں 'سماجی جوڑ توڑ' کتنی اہمیت رکھتا ہے اور حکومتوں کے بننے اور بگڑنے میں اس کا کتنا اہم رول ہوتا ہے یہ ملک کا ہر شہری جانتا ہے۔ ملک کی سیاست نے اپنے آغاز سے اسی پر اپنی بنیاد رکھی ہے۔ خاص طور پر 2014ء کے پارلیمانی انتخابات اور اس…

الزام تراشیوں اور بیہودہ گوئیوں سے اجتناب اسلامی تقاضا ہے!

ایسی صورت میں ملت کے تعلیم یافتہ طبقہ کے لئے بھی ضروری ہوجاتا ہے کہ  وہ بھی الزام تراشیوں بیہودہ گوئیوں جیسے لایعنی کاموں سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے تعمیری اور مثبت کاموں کی طرف توجہ دیں اور اپنی توانائیوں، ممکنہ وسائل وذرائع کو  سود مند…

ملک کی معیشت کی خستہ حالی اور سرمایہ داروں میں ترک وطن کا بڑھتا رجحان

ملک کےاہم اور حقیقی مسائل میں سے ایک روزگار اور بے روزگاری  کا مسئلہ ایک بار پھر ابھر کر سامنے آرہا ہے اور  'پکوڑا سیاست' پر گفتگو تیزتر ہوتی جارہی ہے۔ حالانکہ برسراقتدار طبقہ کی طرف سے اسے  تہہ در تہہ فرقہ پرستی کے نیچے دفن کرنے کی پر زور…

ایک نئے جنگی محاذ کی سمت امریکہ کی  پیش قدمی

امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان 1940ء سے 1990ء کی دہائی تک جاری رہنے والی سرد جنگ نے عسکری امور، نظریات، نفسیات، صنعت، تکنیکی ترقی،خلائی دوڑ، دفاع، روایتی وجوہری ہتھیاروں میں مسابقت سمیت مختلف شعبہ ہائے حیات  کو اپنے زیر اثر لے لیا تھا۔…

تاریخ رقم کرنے کی خوگری: طلاق ثلاثہ اور کلمۂ حق

اس سلسلہ میں انہوں نے کانگریس کے دامن کو بھی داغدار قرار دیا ہے۔ اگر بات تاریخی حوالے سےطلاق ثلاثہ بل کی کی جائے تو  جہاں لوک سبھا میں اسے پاس کرانے میں حکمراں جماعت اور بل کی حمایت کرنے والی پارٹیوں کی عجلت اور ان کے ممبران پارلیمنٹ کی…

سرد وگرم بیانات کی ہر سو جھڑی لگی ہوئی ہے

وزیر اعظم نے 26؍ نومبر کو 'من کی بات ' کے38ویں ایڈیشن میں ' نیو انڈیا' کے بعد ' پوزیٹیو انڈیا' کا  نعرہ دیا ہے اور لوگوں سے اسے سوشل میڈیا پر پھیلانے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے انسانیت، انسان دوستی کی بات کی ہے اور ملک کے آئین کو…

دھمکیوں کو خاطر میں نہ لانا معنی خیز عمل ہے!

فلسطین نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ خودپرامریکہ کی طرف  سےاسرائیل کے سامنے سرنگوں ہونے کے لئے ڈالے جانے والے دباؤ کو خاطر میں لانے کے لئے تیار نہیں ہے۔ اس نے امریکی دھمکیوں کا اسی لب ولہجہ میں جواب  دیتے ہوئے عارضی طور پر امریکہ سے  …

گجرات: الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا

گجرات تو وزیر اعظم کا گڑھ ہے اس لئے اسمبلی انتخابات کی پوری مہم کا ذمہ عملا ایسا محسوس ہورہا ہے کہ ان ہی کے سرہے۔ شاید یہ ملک کے پہلے وزیر اعظم ہوں گے جو وزارت عظمیٰ کی انتخابی مہم،  اس میں کامیابی اور پھر وزیر اعظم بننے کے بعد سےتسلسل کے…

تعلیم میں درآئی مجرمانہ ذہنیت اور اسلام کا نظریۂ تعلیم وتربیت

بچوں میں تشدد، مجرمانہ ذہنیت اور جنسی زیادتی  جوایک بڑے مسئلہ کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ اگر بات ان کے اسباب کی کی جائے تو یہ بہت واضح ہیں ۔بے فکر، لاپروا، غیر ذمہ دار اور بے سمت تفریحات، بے راہ رو ٹی وی کلچر، مفاد پرست اور فرقہ پرست…

عید الاضحیٰ: عظمت وعزیمت کا جشن اور ابتلاء وآزمائش میں ثابت قدمی کی تلقین

عیدالا ضحیٰ  اس بات کی یاد دہانی کراتی ہے کہ قربانی کےدنوں میں امت محمدیہ اللہ کے حضور عہد کرے کہ جب جب جس نوعیت اور جس سطح کی قربانی دینے کی ضرورت پیش آئے گی وہ کبھی بھی اس سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور ہمہ وقت ہر طرح کی قربانی دینے کے لئے خود…

آستھا اور پرمپرا کے نام پر روا حیوانیت کے تماشے!

"آستھا" اور "پرمپرا" کیاسے کیا کرادیتی ہے اور کس طرح پل بھر میں آدمی کو انسان سے حیوان بنادیتی ہےاس کے تماشے ہمارے ملک میں آئے دن دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں ۔ حالیہ تماشا ہریانہ میں دیکھنے کو ملا جس نے پورے ملک کو اپنی طرف متوجہ کرلیاتھا اور…

ترکی: اسلام دشمنی کے خلاف کامیابی پر شادمانی کا یہ منظر

حال ہی میں ہیکروں کےایک گروپ "گلوبل لیکس" نےامریکہ میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف القتیبہ کے ای میل اکاؤنٹ کو ہیک کرکے ان کے ای میلس کو انٹر سپٹ، ہفنگٹن پوسٹ اور ڈیلی بیسٹ کو ارسال کردیا تھا۔ ان  میں دیگر باتوں کے علاوہ یہ بات بھی…

آلودگی کے خاتمہ کا یہ انداز بہی خواہانہ

قابل توجہ بات یہ ہے کہ فضائی اورآبی آلودگی میں عوام سے کہیں زیادہ انتظامیہ کے ناقص فیصلوں کا دخل رہا ہے۔اس پر آلودگی کو دور کرنے کے لئے جو حکمت عملی تیار کی گئی اور جس طرح سے صفائی کے عمل کا آغاز کیا جاتا رہا ہےوہ خود بھی کمی کی جگہ آلودگی…

عید الفطر اقوام عالم کے لیے تہوار کا عمدہ نمونہ ہے

عیدالفطر خوشی کادن اور جشن ، فرحت و شادمانی کا تہوارہے۔ خوشی اس بات کی کہ ایک ماہ صیام رمضان میں بسر ہوا۔فرحت و شادمانی کا تہوار اس لئے کہ انعام میں آخرت کی رضا اور دنیا کی بھلائی کا حصول ہورہا ہے۔یہ دن اور یہ تہوار ہر سال آتا ہے اور ہر…

کسانوں کے مسائل کی فکر اوراندازِ خبرگیری دیدنی ہے!

کسانوں کے مسائل،ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے خودکشی کے واقعات، مدھیہ پردیش میں اپنے حقوق کے لئے مظاہرہ کرنے والے کسانوں کو اپنی آواز کو بلند کرنے سے باز رکھنے کی کوشش اور پھر بھی باز نہ آنے پر ان کے خلاف طاقت کے استعمال نے اس پورے…