فاذکرونی اذکرکم

 ہم اللہ کو یاد کریں مخلوق اور مملوک ہونے کے ناطے ہمارا حق بنتا ہے اور اللہ بھی ہمیں یاد فرمائیں خالق، مالک ہونے کے باوجود یہ اس کا محض فضل، کرم، لطف اور…

دنیاوی آزمائشیں

   سخت سردی یا شدید گرمی کی وجہ سے پھلوں میں کمی آجاتی ہے یا کبھی آفت سماویہ کی وجہ سے پھل خراب ہو جاتا ہے یا پھر اس میں کیڑے وغیرہ پڑ جاتے ہیں یا پھلوں…

!!ہیپی نیو ائیر

افسوس صد افسوس !کہ ہمارے ملک میں جب سے مغربی اور یورپی تہذیب نے اپنے منحوس قدم ایسے گاڑے ہیں کہ گوروں سے زیادہ ہمارے مسلم نوجوان بھٹک کر رہ گئے ہیں۔ کبھی…

مسیحائے قوم کے نام

مولانا محمد الیاس گھمنانسان کے لیے اس کا اپنا جسم اللہ کی طرف سے عطا کردہ عظیم امانت ہے ، اس لیے حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے جسم…

شکر کیجیے!

 مولانا محمد الیاس گھمنانسانی زندگی دومختلف حالات سے مر کب ہے۔ خوشی او رغمی۔اسلام دونوںحالات سے متعلق ہماری مکمل راہنمائی کرتاہے۔اگر خوشی ،سکھ اور…

نو بُرے آدمی

مولانا محمد الیاس گھمندنیا مجموعہ تضادات کا نام ہے ۔ اس میں آدم جیسا نبی ہے تو ابلیس جیسا لعین بھی ہے ۔ یہاں ملائکہ کا نزول بھی ہوتا ہے اور شیاطین جنات…

7ستمبر 1974ء کا یادگار دن

جب اسلامی جمہوریہ پاکستان  کی نیشنل اسمبلی اور سینٹ نے قادیانیوں اور لاہوری گروپوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیامتکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن ، امیر :…

عیدالفطر

خوشیوں بھرا، محبت بھرا ، انسانی مساوات اور معاشرتی ہم آہنگی کااسلامی تہوار مولانا محمد الیاس گھمن دنیا کی ہر قوم اپنا ایک تہوار رکھتی ہے۔ان تہواروں میں…