خواتین کے لیے ایک خاتون ڈاکٹر کب میسر ہوگی؟
شازیہ اختر شاہ
(منڈی، پونچھ)
تندرست صحت بہت بڑی نعمت ہے یہ ایسی دولت ہے جو روپے پیسے سے حاصل نہیں کی جا سکتی۔ تندرستی نہ ہو تو انسان کی ساری دولت بے کار جاتی ہے۔ اس کے بغیر انسان نہ دولت کما سکتا ہے اورنہ بڑے کارنامے سر انجام دے سکتا ہے۔ یہ صیح ہے کہ اگر تندرستی نہ ہو تو دنیا کا کوء لطف نہیں۔ اگر انسان کے پاس لاکھ دولت ہومگر تندرستی نہ ہو تو سب کچھ بے کار ہے۔ اگر بات کی جائے جموں و کشمیر کی جسے ہندوستان کا تاج کہا جاتا ہے۔ لیکن یہاں کے متعدد اضلاع کے دیہی علاقے آج پھی محکمہ صحت کی جانب سے عدم توجہی کا شکار ہیں۔ جموں وکشمیر کا سرحدی وآخری ضلع پونچھ ہے۔ جہاں صحت کے نظام ہی نرالاہے۔ کہیں عمارتیں ہیں توڈاکٹر نہیں، کہیں ڈاکٹر ہیں تو عمارت نہیں۔ جس کی جیتی جاگتی مثال ضلع پونچھ سے 30 کلو میڑ دور پنچایت چکھڑی بن ہے۔ جو آج بھی محکمہ صحت کی جانب سے منتظر ہے۔ چکھڑی کی بات تو قرین قیاس ہوگا۔ تحصیل ہیٍڈ کوٹر پر غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی گزشتہ کئی سالوں سے بہترین عمارت اوربہترین سہولیات ہونے کے باوجود لیڈی ڈاکٹر سے خالی ہے۔ جس سے خواتین کو اپنا علاج کرانے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ اس سلسلے پر بات کرتے ہوئے پروین اختر عمر 33 سال، ان کا کہناہے کہ منڈی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونیکی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی خواتین کو دیکھنے کو ملتی ہے۔ جس کی وجہ سے جہاں اسے علاج کے لئے ایک دن کا وقت لگنا چاہئے وہیں اسے چکھڑی جیسے علاوقوں سے پلیرہ پھر منڈی اور منڈی سے پونچھ کے اسپتال جانا پرتا ہے۔ جس میں پورا ایک دن گزرجاتاہے۔ سب ضلع ہسپتال منڈی تک بھی سڑکوں کی خستہ حالت ہونے کی وجہ سے یہا ایمبولنس بھی نہیں جاسکتی ہے۔ ایسے میں حاملہ خاتون کو کندھے پر اٹھا کر یہاں سے 4 کلو میڑ دور پپلرہ پہنچایا جاتا ہے وہاں سے ایمبولنس کے ذریعہ سب ضلع یسپتال منڈی لایا جاتا ہے۔ لیکن لیڈی ڈاکڑ کی پوسٹ ہونے کے باوجود بھی وہاں پر لیڈی ڈاکڑ موجود نہیں ہے تو حاملہ خاتون کو یہاں سے پونچھ ریفیر کیا جاتا ہے۔ گھر سے لے کر پونچھ تک کے تقریبا 5 گھنٹے سفر کر کے جانا پڑھتا ہے۔ اتنا سفر کرنے تک کئی بار بہت دیر ہوجاتی ہے اور راستے میں ہی خاتون دم توڑ جاتی ہے۔ سب ضلع اسپتال منڈی میں ایک لیڈی ڈاکڑ نہ ہونے کی وجہ سے ایک نہیں بلکہ متعدد جانیں چلی جاتی ہیں۔
اس معاملے کو لے کر پنچائیت چکھڑی بن کی سرپنچ تعظیم اختر عمر 50 سال، کا کہناہے کہ صحت کا تندرست ہونا ضروری ہے۔ اگر بات کی جائے ہمارے پنچایت کی تویہ پنچائیت 9 وارڈوں پر مشتمل ہے جو دور دراز اور پہاڑی علاقہ میں آبادہے۔ ہمارے یہاں کوئی بھی فرد کسی بھی وجہ سے زحمی ہو تو اسے منڈی لے جانے تک اس کا خون راستے میں ہی بح جاتا اور وہ راستے میں ہی دم توڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی حاملہ خاتون ہو تو وہ بھی وقت پر نہ پہنچننے کی وجہ سے کئی بارراستے میں ہی دم توڑ دیتی ہیں۔ ا س طرح سے ہمارے یہاں لوگوں کی قیمتی سے قیمتی جانیں چلی جاتی ہیں۔ محمد طارق عمر 48 سال، کا کہنا ہے کے دیکھنے کیلئے ہمارے پاس تو سب ضلع اسپتال منڈی کی بہت ہی خوبصورت عمارت ہے لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ یہ اندر سے خالی ہے کیونکہ یہاں نہ توکوئی لیڈی ڈاکٹر ہے اور نہ کوئی فزیشن ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی پورا سٹاف میسر نہیں ہے۔ ایسی عمارت کا کیا کرنا جس کے اندر کوئی نہ ہو؟ اگر کوئی حاملہ خاتون کسی بھی علاقے کی ہو جیسے لورن پلیرہ چکھڑی اڑاء بائلہ کی ہو وہ وقت پر منڈی تو پہنچ سکتی لیکن پونچھ پہنچننے میں انہیں دیر ہو جاتی ہے اور یہ راستے میں ہی دم توڑ دیتی ہے۔ اس طرح سے ایک نہیں بلکہ دو جانیں چلی جاتی ہیں۔ اگر ہمارے یہاں منڈی میں پورا سٹاف ہو تو ہمارے لاکھوں لوگوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔
محمد اقبال اڑائی عمر 47 سال، ان کا کہنا ہے کے ہمارے یہاں ضلع اسپتال منڈی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی خواتین کو پریشانی اٹھانی پڑھتی ہے۔ جب ہم کسی حاملہ خاتون کو یہاں لاتے ہیں اور یہاں پورا اسٹاف نہ ہونے کی وجہ سے وہ پونچھ ریفر کرتے ہیں۔ کئی بار اس خاتون کو ایمرجنسی علاج کی ضرورت ہوتی ہے لیکن لیڈی ڈاکٹر نہیں ہونے کی وجہ سے اسٹاف دیکھتے نہیں ہیں اور پونچھ ریفر کر دیتے ہیں۔ گھر والے کسی طرح گاڑی کا انتظام کرتے ہیں لیکن حالت خراب ہونے کی وجہ سے کئی بار خاتون وہاں پہنچنے تک دم توڑ د یتی ہے۔ اس حوالے سے بلاک میڈیکل افیسر منڈی نصرت النساء بھٹی نے بات کرتے ہوے کہاکہ”یہاں پرگائنوکالجسٹ (لیڈی ڈاکٹر) کی آسامی 2019سے خالی ہے۔ جبکہ کچھ عرصہ تک ساوجیاں میں تعینات لیڈی ڈاکٹر کو یہاں منڈی سب ضلع ہسپتال میں تعینات کیا گیا تھا۔ پھر انہیں اصل پوسٹنگ پرواپس بھیج دیاگیا۔ جس کے بعد سے یہاں منڈی سب ضلع ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہیں ہے۔ قریب 35600کی آبادی صرف منڈی کی ہے۔ جبکہ ہیڈ زون منڈی کے تحت ایک لاکھ کے قریب آبادی ہے۔ جو ساوجیاں لورن سے لیکر سلوتری تک ہے۔ یہاں منڈی مین لیڈی ڈاکٹر کی پوسٹ ہے۔ 2019میں ایک لیڈی ڈاکٹر استعفی دیکر چلی گئی تھی۔ اس کے بعد یہاں کوئی بھی لیڈی ڈاکٹر نہیں ہے۔ ہمیں پتہ ہے کہ خواتین پریشان ہورہی ہیں۔ جس کو دیکھتے ہوے ہماراعملہ اور نرسیں کام عارضی طور پر دیکھ ریکھ کرلیتی ہیں۔ لیکن بغیر ڈاکٹر کے خواتین کا علاج ومعالج ناممکن ہے۔ جبکہ ہم نے بھی اپنے اعلی آفیسران تک اس معاملہ کو پہونچادیاہے۔ ڈائیریکٹر صاحب کے نوٹس میں بھی لایا گیاہے۔ تاہم یہ ڈاکٹر کب تعنات ہونگے کچھ کہانہیں جاسکتاہے“۔
بہرحال، ہمارے ملک کے اس دوردراز کونے سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں قائیم ہسپتال کی خوبصورت عمارت تو موجود ہے لیکن آبادی کے نصف حصہ خواتین کے لئے ایک لیڈی ڈاکٹر تعنات نہیں ہے۔ کیا جموں وکشمیر بھر میں اس ہسپتال میں تعینات کرنے کے لئے ایک خاتون ڈاکٹر نہیں؟ مزید کتنے سال اور لیڈی ڈاکٹر کا انتظار کرناپڑیگا؟ کیا یہاں کے قائیدین کو یہ ہسپتال اور ہسپتال میں درپیش خاتون ڈاکٹر کی کمی نظر نہیں آتی؟ (چرخہ فیچرس)

(اس ویب سائٹ کے مضامین کوعام کرنے میں ہمارا تعاون کیجیے۔)

Hi there, this weekend is nice for me, because this point in time i am
reading this wonderful educational piece of writing here at my home.
Yes! Finally something about gacor slot.
fantastic issues altogether, you simply received a new reader.
What would you recommend about your post that you
simply made a few days ago? Any certain?
Peculiar article, just what I needed.
I have been exploring for a little bit for any high-quality articles or blog posts on this sort of area .
Exploring in Yahoo I finally stumbled upon this site.
Studying this information So i am satisfied to show that I have a very excellent uncanny
feeling I came upon just what I needed. I such a lot certainly will make sure to don?t overlook this website and provides it a look on a constant
basis.
Because the admin of this web site is working, no doubt very shortly it will be well-known,
due to its quality contents.
Now I am going away to do my breakfast, once having
my breakfast coming over again to read other news.
What’s up, this weekend is fastidious for me, for the reason that this
point in time i am reading this fantastic informative piece of writing
here at my residence.
Does your website have a contact page? I’m having a tough time locating it but, I’d like to send
you an e-mail. I’ve got some recommendations
for your blog you might be interested in hearing.
Either way, great site and I look forward to seeing
it improve over time.
What’s up, its fastidious paragraph on the topic of media print,
we all be familiar with media is a fantastic source of information.
انتخاب رشته کنکور ۱۴۰۲ چگونه است
I am regular visitor, how are you everybody? This piece of
writing posted at this web page is really pleasant.
Pretty section of content. I simply stumbled upon your web site and in accession capital to claim that I get actually
loved account your blog posts. Any way I will be subscribing in your
feeds and even I success you access consistently fast.
In fact when someone doesn’t be aware of then its up to other visitors that they
will help, so here it happens.
Fantastic goods from you, man. I’ve understand your stuff
previous to and you’re just extremely magnificent.
I actually like what you’ve acquired here, really like what you are
saying and the way in which you say it. You make it entertaining and you still care for to keep
it wise. I cant wait to read much more from you.
This is actually a wonderful website.
Today, while I was at work, my cousin stole my iPad and tested
to see if it can survive a 40 foot drop, just so she can be a youtube
sensation. My apple ipad is now broken and she has 83 views.
I know this is totally off topic but I had to share it
with someone!
Hey there I am so glad I found your site, I really found you by
mistake, while I was researching on Aol for something else,
Regardless I am here now and would just like to say thanks for a incredible post and a all round exciting blog
(I also love the theme/design), I don’t have time to look over it all
at the moment but I have bookmarked it and also added in your RSS feeds, so
when I have time I will be back to read a great deal more,
Please do keep up the excellent jo.
Wonderful beat ! I wish to apprentice while you amend your website, how could i subscribe for
a blog web site? The account aided me a acceptable deal.
I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear concept
We stumbled over here from a different web page and thought I may as well check things out.
I like what I see so i am just following you. Look forward to looking at your web
page repeatedly.
I have been exploring for a little bit for any high-quality articles or weblog posts on this kind of house .
Exploring in Yahoo I ultimately stumbled upon this web site.
Reading this info So i am glad to show that I have a very just
right uncanny feeling I came upon exactly what I
needed. I so much for sure will make certain to don?t forget this web site and
give it a glance on a continuing basis.