عورتوں کی تعلیم! خالد انورپورنوی المظاہری 3 مئی، 2016 تعلیم زندگی ہے ،اور جہالت موت،تعلیم سے زندگی سنورتی ہے اور جہالت سے امور بگڑتے ہیں ، جہاں تعلیم ہے وہاں روشنی ہے ،اور جہاں جہالت ہے وہ ایک اندھیرنگری ہے…