جھوٹ ڈاکٹر بازغہ تبسم 6 فروری، 2022 جھوٹا جنت میں نہیں جائے گا۔ اور دنیا میں جھوٹ اگر پہچان لیا جائے تب شرمندگی پر مشتمل ہوتا ہے یعنی جھوٹ کا سہارا لینے والا ہر محفل میں شرمندہ ہوتا ہے۔