تنہائی کا زہر عطیہ عادل 29 مئی، 2018 ٹیلی ویژن پر ہمیشہ کی طرح کوئی بریکنگ خبریں چل رہی تھیں۔ اب تو یہ معمول کی ہی بات بن گئ ہے۔ میں بھی شاید توجہ نہ دیتی اگر محترمہ رافعہ بشیر کی اچانک موت جیسے…