’شب برأت‘ کی فضیلت: احادیث مبارکہ کی روشنی میں

بعض لوگ اس روزہ سے انکار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ روایت ناقابل اعتبارہے ، کیونکہ اس میں ایک راوی ابوبکر بن عبد اللہ بن محمد بن ابی سبرہ ہیں جن پر حدیثیں گھڑنے کا الزام ہے ، اس لئے یہ حدیث ناقابل اعتبار ہے ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ محدثین اور…

عمرہ: فضائل اور احکام

اس طواف کے ہر چکر میں یہ مسنون ہے کہ چادر اس طرح لپیٹی جائے کہ دائیں ہاتھ کے بغل سے نکل کر بائیں کاندھے پر رہے اور دایاں کاندھا کھلا رہے، فقہی اصطلاح میں اس کو ’’اضطباع‘‘ کہتے ہیں، طواف سے فراغت کے بعد چادر کو درست کرلیا جائے۔

بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا

محض نام کی تبدیلی شوہر سے محبت وفاداری کی سچی علامت نہیں ہے، بلکہ اطاعت وفرماں برداری، حسن خلقی، نرم گفتاری، شوہر کےمزاج وذوق اورراحت وآرام کا خیال، اس کے مال کی حفاظت، گھر یلو کام کاج کی بخوشی انجام دہی، بچوں کی اچھی تربیت ایک وفاشعار…

موبائل فون: آداب و احکام

موبائل فون پر ہونے والی گفتگو کو مخاطب کی اجازت کے بغیر ریکاڑڈ کرنا درست نہیں ہے، یہ امانت داری کے خلاف ہے،کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جب کوئی کسی سے کوئی بات کہے (جس کو مخفی رکھنا وہ پسند کرتا ہے)تو وہ بات اس کے پاس امانت ہے۔

نبی اکرم ﷺ کی رضاعی مائیں

جب نبی اکرم ﷺ کی شادی حضرت خدیجہ ؓ سے ہوچکی تھی اس وقت حضرت حلیمہ دوبارہ مکہ آئیں اور آپ ﷺ سے اپنے علاقہ کی قحط زدگی کا تذکرہ کیا، آپ ﷺ نے حضرت خدیجہ ؓسے ان کے بارے میں بات کرکے ان کومدد کی ترغیب تھی، جس پر حضرت خدیجہ نے انہیں چالیس…

کیا ’نکاح متعہ‘ ناجائز تعلقات کا جائز متبادل ہے؟

’’متعہ ‘‘ باتفاق فقہاءباطل اور حرام ہے، اورحضرت امام مالک ؒہوں یا امام احمد بن حنبلؒ کسی سے اس کا جواز منقول نہیں ہے، اور ان کی طرف اس کے جواز کی نسبت سراسر غلط اور بے بنیاد ہے؛کیونکہ حضرات فقہاء کسی ایسے عمل کو جائز کہہ ہی نہیں سکتے جسے…

اسلام، پیغمبر اسلام اور قرآن: چند مشاہیر غیر مسلموں کی نظر میں

یہ ہے اسلام اور پیغمبر اسلام  ﷺ اور دستور اسلام قرآن کے بارے میں اغیار کے تعریفی اور توصیفی کلمات جن کی حقیقت’’مشتے ازخروارے ‘‘کی سی ہے، ورنہ صفحات تاریخ حق سناش اور مدح خواں کے اعتراف حق اور تعریفی کلمات سے بھرے پڑے ہیں ، ان کے احاطہ کیلئے…

بچوں پر کارٹون کے منفی اثرات

والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اپنے بچوں کی تقلیدی نظروں کے سامنے اچھے اخلاق واعمال کے نمونے پیش کریں اوراسلامی شخصیات کے واقعات ان کو سنائیں اور ان کے ذہن دوماغ میں اسلامی عقائد واعمال کو بسائیں، تاکہ وہ اچھے اخلاق کے پیکر بن سکیں

تعلیم نسواں: شرعی نصوص کی روشنی میں

شرعی نصوص میں غور کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام ان دونوں کے بیچ اعتدال کی تعلیم دیتا ہے، وہ نہ تو عورتوں کو بالکل بے محابہ میدان عمل میں آنے کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی ان کو ہر قسم کے معاملات سے روکتا ہے بلکہ ان کی صنفی نزاکت کا لحاظ رکھتے…

کیا یہ دجال ہے؟

ایک تصویر بہت دنوں سے سوشل سائٹس اور ’’واٹس اپ‘‘ وغیرہ پر گشت کررہی کہ جس پر یہ لکھا ہے کہ اسرائیل میں یہ ایک آنکھ والا بچہ پیدا ہوا ہے، جو دجال ہوسکتا ہے، اور ہمارے زمانے میں ہی دجال کا ظہور ہوسکتا ہے۔ یہ بات اس قدر عام ہوئی ہے کہ گوگل…

سیرت نبوی میں وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری

اخلاقی اوصاف میں سے ایک اہم وصف عہد وپیمان کی پاسداری اور وعدوں کو پورا کرنا ہے۔ جس طرح دیگر اخلاقی خوبیوں کے آپ بے نظیر نمونہ تھے وہیں آپ عہد وپیمان کی پاسداری اور وعدوں کو پورا کرنے میں اپنی مثال آپ تھے۔اور یہ وصف آپ میں اتنا کامل…

سگریٹ نوشی اور اسلام

سگریٹ نوشی کی عادت کو چھوڑنے کے لئے ایک وقت متعین کرلیا جائے، اور اس کے بعد چاہے اس کی طرف طبیعت کا میلان کتنا زیادہ کیوں نہ ہو اسے نہ پیا جائے، تاکہ نفس تابع ہوجائے، ورنہ نفس کے غالب آنے سے آدمی عزم وہمت سے محروم ہوجاتا ہے۔

طلاق، طلاق ثلاثہ اور حلالہ کا مسئلہ

چونکہ طلاق معاشرتی زندگی کی ایک فطری اوراہم ضرورت ہے اس لئے اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب نے بھی اس کی ضرورت کو تسلیم کیا اور اسے مباح قرار دیا ہے، البتہ اسلام کی یہ خوبی ہے کہ اسلام نے اس موڑ پر بھی اچھے اخلاق بتاکر عورت کی عظمت وحقوق کو تحفظ…

نبی اکرم ﷺ کا معصوم بچپن اور بے داغ جوانی

معاشرہ میں رائج تمام ہی برے اعمال سے آپ ﷺبچنے والے تھے اور ہر قسم کے اعلی اقدار اور عمدہ صفات کےآپ پیکر تھے، جس کی وجہ سے آپ کی شخصیت نبوت سے قبل ہی تمام لوگوں کی نظر میں بہت معتبر اور مقبول تھی اور آپ کی خوبیوں کا ہر طرف چرچا تھا، اور…

سر زمین شام: احادیث کی روشنی میں

ملک شام روئے زمین پر ایک ایسی سرزمین ہے، جسے اللہ نے تقدس وبرکت سے نوازا ہے، اس لئے یہ سرزمین بہت ہی بابرکت اور باعظمت ہے، ہمیں اس کی عظمت وتقدس کا خیال رکھنا ہے اور یہاں کے تلخ حالات پر ہمیں متفکر ہوکر بقائے امن کی دعا کرنی ہے۔ اللہ اس…

مسجد کی زمین کی فروختگی یا تبادلہ: شریعت کے نظر میں

مسالک اربعہ میں سے ہر ایک کے نزدیک مسجد کی زمین کو بیچنے کی اجازت نہیں ہے اور جن حضرات نے اجازت دی بھی ہے تو وہ اس صورت میں ہے جب کہ منافع بالکلیہ منقطع ہوچکے ہوں اور وہ جگہ ایسی ویران ہوچکی ہو کہ اس مسجد کو کوئی آباد کرنے والا نہ ہو، جس…