ٹرینڈنگ
- جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے ہندوستان کے رشتے
- قرآن مجيد ميں معاشيات و ماليات
- علما اور انگریزی زبان وتعلیم سے متعلق ان کا موقف: ایک مطالعہ
- جشنِ حماقت
- ہو تم کو مبارک اے مرے یار نیا سال
- رومن اردو کی خطرناکی اور ہماری ذمہ داری
- یکساں سول کوڈ : ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھیے کیا ہو
- کیا ٹیپو کے مجسمے کی ضرورت ہے؟
- اردو ہے جس کا نام، ہمیں جانتے ہیں داغؔ
- بہار کا سیاسی بدلاؤ سیاست میں انقلاب کا پیش خیمہ نہیں بن سکتا
مصنف

جمشید عالم عبد السلام سلفی21 مضامین 0 تبصرے
جمشید عالم عبد السلام سلفؔی
تاریخ ولادت : ٥ / جنوری ١٩٨٥ء
مشغلہ : درس و تدریس، دعوت و تبلیغ اور تصنیف و تالیف، جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ سدھارتھ نگر کی نظامت
تدریسی خدمات :
جامعہ اصلاحیہ محمد نگر کٹھیلا، سدھارتھ نگر یوپی میں بحیثیت مدرس دو سال۔
۲۰۱۰ء مسجد اہل حدیث گنج ڈونڈوارہ کاسگنج یوپی میں امامت و خطابت کے دوران چھوٹے بچوں اور عربی نہ جاننے والوں کو قرآن پاک کی تعلیم۔ تقریباً سات ماہ تک یہ فریضہ انجام دیا۔
المعہد الاسلامی انوار العلوم گنجہڑا میں تقریباً گیارہ سال تدریسی فریضہ انجام دیا۔ فی الحال یہیں زیر تدریس ہوں۔
دعوتی خدمات :
مسجد اہل حدیث گنج ڈونڈوارہ کاسگنج یوپی میں سات ماہ تک امامت و خطابت اور درس قرآن و حدیث کا فریضہ انجام دیا۔
علاقہ و جوار کی مساجد میں بالاستقلال خطباتِ جمعہ اور کبھی کبھار دروس کا اہتمام۔
مسلم نوجوانوں کو اسلامی تہذیب و ثقافت سے جوڑنے اور انھیں ضروری دینی مسائل سے آگاہ کرنے کے لیے ان سے ملاقات اورربط و تعلق جوڑنا۔
حلقہ شہرت گڑھ کے دیہی علاقوں میں دینی اجلاس و اجتماع کا اہتمام
تصنیفی خدمات :
1 - عقیدۂ رسالت، صفحات : ۸۰، مطبوع، مکتبۃ السلام انتری بازار شہرت گڑھ سدھارتھ نگر
2 - معوذتین کے مضامین و اہداف اور غلط فہمیوں کا ازالہ، صفحات : ٢٤٨
3 - معاشرے میں پھیلے فواحش ایک جائزہ، صفحات : ٢٤٨
4 - رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی متعدد شادیوں کی حکمتیں اور اس سے متعلق شبہات کا ازالہ، صفحات : ٦٠ (اردو ترجمہ)
5 - سود اور اس کی حرمت و مضرت ، صفحات : ١٢٠
6 - رہنمائے نحو (اردو ترجمہ و تسہیل ہدایۃ النحو) صفحات : ٢٦٠
جماعتی خدمات :
علاقہ و جوار میں ہونے والے جماعتی پروگراموں میں شرکت اور جمعیت کی طرف سے تفویض کی گئی ذمہ داریوں کی ادائیگی۔
جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے نائب ناظم کی حیثیت سے جماعتی خدمات کی انجام دہی۔
سماجی خدمات :
حسب توفیق فقراء و مساکین کی مدد اور ان کے اندر دینی شعور بیدار کرنے کی کوشش۔
رہائش : انتری بازار، شہرت گڑھ، سدھارتھ نگر یو پی