ہم یوں چاندنی میں آفتاب دیکھتے رہے عبدالکریم شاد 18 جولائی، 2018 ہم یوں چاندنی میں آفتاب دیکھتے رہے چھیڑ کر انہیں رخِ عتاب دیکھتے رہے
دنیا کا لطف، حشر کی جنت نماز میں عبدالکریم شاد 12 جولائی، 2018 دنیا کا لطف، حشر کی جنت نماز میں ملتی ہے دو جہان کی دولت نماز میں
وہ باتوں باتوں میں خنجر اتار دیتا ہے عبدالکریم شاد 5 جولائی، 2018 جگر سنبھال کے میں اس سے بات کرتا ہوں "وہ باتوں باتوں میں خنجر اتار دیتا ہے"