• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • نصب العین: ایک امانت
  • ترکیہ کا زلزلہ، ہندوستانی مدد اور دونوں ملکوں کے تعلقات کا مستقبل
  • آئیے، آنے والوں کی دنیا بہتر بنائیں
  • علماء کرام سے اس قدر بدگمانی آخر کیوں؟
  • اپنے آئینی حقوق سے محروم بچہ مزدور
  • کیا بدعنوانی کا شکار ہوگئی ہے بہار کی اسکالرشپ اسکیم؟
  • جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے ہندوستان  کے رشتے
  • قرآن مجيد ميں معاشيات و ماليات
  • علما اور انگریزی زبان وتعلیم سے متعلق ان کا موقف: ایک مطالعہ
  • جشنِ حماقت

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی

مصنف

ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی38 مضامین 0 تبصرے

    ابوبکرسباق ایک وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیں، جنہوں نے ملک کے اہم سماجی مسائل پر سماجی و قانونی لڑائی لڑی ہے، خاص طور سے فرقہ وارانہ فسادات، فرضی انکاؤنٹر و زیرحراست اموات، غیر قانونی گرفتاریاں نیز دہشت گردی اور شہریت کے قوانین جیسے اہم ایشوز پر مقدمات لڑنے کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں میں درجنوں لیگل ورکشاپ و تحریک بھی اہم کام ہیں۔ دہلی اقلیتی کمیشن نے کمیونٹی سروس ایوارڈ 2019 سے نوازا تھا۔

    اذان، لاؤڈ اسپیکر اور عدالتی فیصلے

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 15 مئی، 2022
    اترپردیش میں مساجد سے کئی گنا زیادہ مندروں سے مائک ہٹائے گئے ہیں، لیکن ایسا ہر مسئلہ مسلمانوں کا مسئلہ بن جاتا ہے جس کا سیاسی مفاد مسلم مخالف سیاسی پارٹیوں…

    ذاتی دفاع کا حق : آخر کیوں؟

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 24 اپریل، 2022
    یقینا اس کی وجہ ہمارا سماجی ڈھانچہ ہے جو قانون کی مدد سماجی سطح پر کرنے میں پوری طرح ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ہمیں ایک اچھے سماج کی نشونما میں ایک ذمہ…

    خواتین اور دستور ہند

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 15 اپریل، 2022
    آرٹیکل 15 میں پیش کی گئیں دستوری تجاویز کی روشنی میں خواتین کے تحفظ اور ان کے ساتھ ہونے والے بھید بھاو و تفریق کو ختم کرکے، ان کی فلاح و بہبود کی غرض سے کئی…

    کرمنل پروسیجر (شناخت) بل 2022: ایک بحث

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 3 اپریل، 2022
    چند روز قبل 28 مارچ کو مرکزی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ ہاوس میں بجٹ سیشن کے دوران کرمنل پروسیجر شناختی بل 2022 پیش کیا، لوک سبھا میں بحث کے دوران یہ اس بل کے حق…

    صحافت اور عدلیہ

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 27 مارچ، 2022
    ضروری ہے کہ پریس سے متعلق افراد کسی فرد یا ادارے کے بیان اور عمل سے عوام کو گمراہ ہونے سے بچانے کی کوشش کریں۔اظہارِ رائے کی آزادی یقینا عوامی مفاد کا ایک اہم…

    اسکارف اور کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 20 مارچ، 2022
    اسکارف اور حجاب کا مسئلہ ایک ایسے مذہب کے عملی پیروکاروں کے لئے شناخت اور مذہبی آزادی کا مسئلہ ہے جو اقلیت میں ہے، اقلیت کو ہر سماج میں خطرات اور اندیشے…

    عالمی یوم خواتین: ایک جائزہ

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 13 مارچ، 2022
    ہم خواتین کے خلاف ہونے والے مظالم یا ان کے دستوری حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف سنجیدگی سے کوشش کریں تاکہ ایک ایسا سماج بنانے میں کامیاب ہوسکیں جس میں تمام…

    دہلی فسادات کی جانچ: نا انصافی کے دو سال

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 6 مارچ، 2022
    ان حالات میں دہلی پولیس کو ان فسادات کی جانچ کرنے کا کوئی قانونی اور اخلاقی حق نہیں بچتا تھا بلکہ کسی دیگر آزاد جانچ ایجنسی کے ذریعے کسی ایماندار جج کی…

    پھانسی کی سزا اور عالمی قوانین

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 27 فروری، 2022
    اگر نظام انصاف پر سماج کے ایک بڑے طبقے کو بھروسہ نا ہو تو یقینا یہ سماج اور نظام انصاف دونوں کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے اور اس بھروسے کا قائم کرنے یا قائم رکھنے…

    نیلی قتل عام: سیکولر سیاست کا چہرہ

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 20 فروری، 2022
    جب ہمارے دستوری ادارے اور جمہوری حکومتیں اقلیتی طبقات کے تحفظ میں ناکام رہیں اور قاتلوں کو تحفظ بھی فراہم کرتی رہی ہیں جو آج بھی سرکاری مراعات سے محظوظ…

    ایڈوکیٹ شاہد اعظمی: ایک مثالی تحریک

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 13 فروری، 2022
    آج شاہد اعظمی کو ایک تحریک کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جس سے متاثر ہوکر نا صرف ہزاروں نوجوانوں نے وکالت کا پیشہ اختیار کیا بلکہ ہر 11 فروری کو پورے ملک میں…

    مالیگاؤں بم بلاسٹ مقدمہ اور نظام انصاف

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 5 فروری، 2022
    گواہوں کو تحفظ فراہم نا ہونے کی صورت میں اپنے بیانات پر قائم رہنا یقینا آسان نہیں ہوسکتا جب کہ آئے دن گواہوں کا قتل کیا جانا یا جان لیوا حملہ ہونا ایک عام…

    غیر ملکی فنڈنگ، ایف سی آر اے اور حکومتی پالیسی

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 29 جنوری، 2022
    اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومتیں اپنے پروجیکٹ صنعتی اداروں کے مفادات کو سامنے رکھ کر تشکیل دیتی ہیں، اور ان صنعتی و معاشی پروجیکٹ کے مضر اثرات سماج کے سب سے…

    تعلیمی اداروں میں اسکارف اور ڈریس کوڈ

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 26 جنوری، 2022
    اگر اسکارف کا مسئلہ ایک معمولی اور چھوٹا معاملہ کہہ کر دبانے کی کوشش کی جارہی ہے تو یہ حقیقت بھی ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ یہی وہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جو بڑے…

    سائبر حملوں کی شکار مسلم خواتین

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 9 جنوری، 2022
    ہمارے ملک میں انٹرنیٹ کا استعمال کرنے والوں پر نظر رکھنا آسان نہیں ہے، ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2021 تک…

    اقلیتوں کے تحفظ کے لیے مخصوص قانون کی ضرورت

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 2 جنوری، 2022
    ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اتنے مختلف مذاہب، زبان، تہذیب، نسل اور ذات پات کے نظام پائے جاتے ہیں، ہر مذہب میں مختلف و متنوع رسم و رواج اور خیالات موجود…

    متھرا شاہی عیدگاہ اور فرقہ وارانہ سیاست 

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 6 دسمبر، 2021
    بابری مسجد شہید کردی گئی، بابری مسجد کے فیصلے میں عدالت عالیہ نے بھی یہ اقرار کیا ہےکہ بابری مسجد کی تعمیر رام للا پر ہوئی اس بات کے کوئی ثبوت موجود نہیں…

    دستور ہند : ایک جائزہ

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 28 نومبر، 2021
    مارا دستور ہمارے ملک میں نظام حکومت کے لئے نظام جمہوریت کا انتخاب کرتا ہے، ہمارے نظام جمہوریت میں مذہب کی اہمیت کابھی اعتراف کیا گیا ہے اور دستور میں یہ اصول…

    زراعتی قوانین: احتجاج کی جیت یا الیکشن کا خوف

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 21 نومبر، 2021
    موجودہ عدالتی نظام کوضلعی عدالت یا ہائی کورٹ کو سنوائی کا کوئی اختیار نہیں دیا گیاتھا۔ ہمارے ملک کی عدلیہ آج بھی انتظامیہ کے مقابلے میں زیادہ آزاد اور…

    پولیس انکاؤنٹر اور قوانین

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 8 نومبر، 2021
    یہ رہنماء اصول وضوابط دستور ہند کے آرٹیکل 141 کے تحت قانون کا درجہ رکھتے ہیں نیز ان کا نفاذ نیز ان اصول وضوابط پر عمل پولیس انکاؤنٹر میں اموات و شدید زخمی…

    جامعہ ملیہ اسلامیہ: دیار شوق، شہر آرزو

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 31 اکتوبر، 2021
    جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بانی اور معمار مشترکہ قومیت اور سیکولر اقدار کے ماننے والے تھے، اس وجہ سے تمام مذاہب کے طلبہ کے لیے جامعہ کے دروازے ہمیشہ کھلے رہے لیکن…

    تریپورہ جل رہاہے ۔ سب خاموش ہیں!

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 28 اکتوبر، 2021
    تریپورہ میں  بنگلہ دیش واقعات کے خلاف احتجاجات کے دوران کئی جگہ مسلمانوں پر جس طرح حملے ہوئے اور آگ زنی کی گئی لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی رہی، مخصوص…

    نجیب گمشدگی معمہ : پانچ سال تک کیا ہوا؟

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 18 اکتوبر، 2021
    آج ان پانچ برسوں میں نجیب کی پراسرار گمشدگی کے دوران پولیس کی تفتیش یقینا تشویش کن رہی، نجیب کے روم پارٹنر قاسم اور ہاسٹل کے دیگر لڑکوں نے پولیس کو دوران…

    این آئی اے مقدمات: سوالات و اشکالات

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 7 اکتوبر، 2021
    گزشتہ 13 برسوں میں این آئی اے ایک بھی کیس کا ٹرائل مکمل کرانے میں پوری طرح ناکام رہی ہے، 2011 کے ایک اہم مقدمے میں سپریم کورٹ کے تیز رفتار کاروائی کے حکم کے…

    مولانا کلیم صدیقی مقدمہ: سرکاری سیاست کا شکار

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 26 ستمبر، 2021
    سالہا سال تک مقدمات کے تصفیہ میں ناکام رہنے والی عدلیہ آخر جوابدہی سے آزادہے، طویل عرصے کے بعد بے گناہ ثابت ہونے کے بعد بھی ہمارے ملک میں معاوضے یا…

    ماب لنچنگ : اسپیشل قانون کی ضرورت کیوں؟

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 19 ستمبر، 2021
    اگر اقلیتی طبقے کا ایک واحد فرد بھی اپنی جان یا آزادی کے ڈر و خوف کی وجہ سے اپنے گھر سے نکلنے، دوکان کھولنے، بازار جانے یا سفر کرنے  میں اپنی جان و مال کا…

    ماب لنچنگ : اسباب و چیلنج

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 13 ستمبر، 2021
     ہجومی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھ کر ضروری ہے کہ ہم اس سنگین مسئلہ کو قانون کی مدد سے روکنے کی کوشش کریں، گزشتہ چند برسوں میں ماب لنچنگ کے واقعات میں…

    ٹاڈا قانون اور انصاف کا انتظار

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 5 ستمبر، 2021
    سپریم کورٹ نے 1994 میں  “کرتار سنگھ بنام اسٹیٹ آف پنجاب” کے فیصلے میں دوبارہ مزید تاکید سے کہا تھا کہ “تیزرفتار سماعت کا حق شہریوں کے دستوری حق برائے زندگی…

    مقدمات کی واپسی اور سماج کی ذمہ داری

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 28 اگست، 2021
    مقدمات کی واپسی میں عدالت کے رول کو سپریم کورٹ نے عبدالکریم بنام اسٹیٹ آف کرناٹک میں واضح کرتے ہوئے کہا کہ “یہ صحیح ہےکہ دفعہ 321 میں عدالت کا رول سپروائزری…

    باعزت بری: ریاستی سازش کی داستان

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 22 اگست، 2021
     ہمارے ملک میں دہشت گردانہ واقعات کے الزام میں مسلم نوجوانوں کو ملزم بنانے کی ابتدا عمومی طور سے بابری مسجد کی شہادت کے بعد 1993 سے شروع ہوتی ہے جس میں…
    1 2 اگلا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ
    نیوز لیٹر

    تازہ مضامین حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبکرائب کیجیے۔

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2023

    Welcome to Mazameen

    You are visitng Mazameen.com - Urdu

    Other regions and language options:

    Mazameen Arabic

    Mazameen Hindi

    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا