غزوات رسولﷺ پر ایک اجمالی نظر   

یہ رمضان 8ہجری میں پیش آیا جو جنوری 630عیسوی تھا۔ اس میں مسلمانوں کی تعداد دس ہزار تھی۔ اس میں دو مسلمان شہید ہوئے جبکہ بارہ کفار ہلاک ہوئے۔ اس غزوہ میں جنگ نہ ہونے کے برابر تھی۔ مشرکین مسلمانوں کی ہیبت سے ڈر چکے تھے۔ اس کے بعد مکہ مکرمہ…

ایک اور درندگی

میری دانست میں ان معصوم پھولوں، کلیوں، وطن کی مظلوم ماؤں بہنوں بیٹیوں کے تار تار آنچلوں، مسخ کئے چہروں، درندگی کا نشانہ بنی لاشوں پر انا للہ پڑھنے کی بجائے ملک کے طاقت ور مردوں، مذھب کا نام لیتے دین داروں، اخلاقیات سکھاتے پیروں، قانون کا…

قرآن کریم کے حقوق

خلاصہ یہ کہ ہمیں بحیثیت قوم و معاشرہ قرآن سے ناطہ جوڑنے کی ضرورت ہے۔ قرآن کریم سے محبت کا تعلق استوار کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم نے جس قرآن کو فقط تیز تیز پڑھ کر ثواب کمانے کے لئے مختص کر دیا ہے، اس قرآن سے نصیحت پکڑ کے اس پر عمل پیرا ہونے کی…

رمضان المبارک کی عبادتیں

ماہ مقدس رمضان کے شب و روز میں گلشن اسلام میں یوں بہار آجاتی ہے کہ سارا اسلامی معاشرہ ایک ہری بھری کھیتی کی مانند لہلہاتا نظر آتا ہے۔ مساجد آباد ہوجاتی ہیں، نیکی کرنے کے جذبات غالب آجاتے ہیں اور زبانیں ذکر الہٰی اور درود و سلام کی چاشنی و…

سفرِ معراج النبی ﷺ

غور فرمائیں کہ اللہ کریم نے قرب و وصال کی کوئی حد ہی بیان نہیں کی بلکہ فقط اتنا کہہ دیا کہ دو کمانوں سے بھی زیادہ قریب ہو گئے اور پھر جو چاہا وہ اللہ نے وحی فرمایا۔ گویا اللہ کریم نے یہ بھی راز میں رکھا کہ کیا وحی فرمایا؟ کسی کو کیا غرض کہ…

’العالمین‘ کے صیغےکی جدید سائنس کی روشنی میں ایک جھلک

ہم صرف اس مشاہداتی کائنات جس کو ہم دیکھ سکتے ہيں، اسی کا اندازہ نہيں کر سکتے۔ اور پھر یہ ساری کائنات۔ اللہ اکبر۔ اس کائنات کے علاوہ نجانے کیا ہو گا۔ جنت و دوزخ کا عالم کیا ہو گا۔ آسمانوں اور پھر سدرۃ المنتہی، عرش کا عالم کیا ہو گا۔ مندرجہ…

قربانی اور ذبح کے مسائل

جانور کی کھال، رسی وغیرہ صدقہ کر دیں، کسی کو تحفہ دے دیں، کھال کو اپنے استعمال میں لے آئیں سب جائز ہے لیکن کھال کو بیچ کر قیمت خود نہیں رکھ سکتے، کھال وغیرہ قصائی کو بطور قیمت کے نہیں دے سکتے، ہاں اگر قیمت کے علاوہ کھال بطور تحفہ کے دے دی…

نون لیگ کو شکست کیوں ہوئی؟

اگر نون لیگ کی حکومت کے ایک ایک دن کا مطالعہ شروع کریں تو شاید ہزار میں سے ایک اچھا کام ہو گا اور باقی نو سو نناوے کام پاکستان کی عوام کے خلاف اور پاکستان کی داخلہ و خارجہ پالیسی کے خلاف ہو ں گے۔ حکومت کا آدھے سے زیادہ وقت تو ویسے ہی وزارت…

واقعہ معراج اور تھیوری آف ریلیٹیوٹی

اس واقعہ کی منزل لامکاں و لاقیود تھی لہذا قید و مکاں کی اس دنیا میں اس کی مثل اور ادراکِ کامل ممکن نہیں۔ آج کی یہ تحریر دو حصوں پر مشتمل ہے؛ پہلا حصہ واقعہ معراج سے متعلقہ روایات سے اخذ شدہ خلاصہ پر اور دوسرا جدید دور کے سائنس دان البرٹ آئن…

حضرت ابو بکر صدیقؓ

دو میں وہ دوسرا تھا جب دونوں غار ثور میں تھے اور دشمنوں نے ان پر چکر لگایا تھا جب وہ پہاڑ پر چڑھے ہوئے تھے۔ وہ رسول اللہ  ﷺ  کے ردیف تھے، ان کو معلوم تھا کہ مرتبہ میں مخلوق سے کوئی ان کے برابر نہ ہے۔ (یعنی وہ جانتے تھے کہ مخلوق سے کوئی شخص…

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

آپ کا نام معاویہ، کنیت، ابو عبد الرحمان، والد کا نام ابو سفیان بن صخر بن حرب بن عبد شمس بن عبد مناف قریشی ہے۔ گویا آپ ؓ کا شجرہ نسب پانچویں پشت میں پیارے آقا کریم ﷺ سے مل جاتا ہے۔ آپ ؓ حضرت ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے بھائی ہیں ۔…

سوری زینب (چیف جسٹس، آرمی چیف، پاکستان کی عوام کے نام گزارش)

سوری زینب! اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تمہاری جان اور عزت نہ بچ سکی اور شاید ہم اکیس کروڑ کا ہجوم تمہیں بھی دو چار دن میں بھول کر کسی نئی زینب کا انتظار کرے گا۔ پھر کسی کے گھر صفِ ماتم بچھے گی، کسی کی زینب کوڑے پر قتل ہوئی ملے گی، نوٹس لیا…

آدھا اسلام

اسلام کے اولین مقاصد میں معاشرے کو پرامن رکھنا ہے۔ اسی لئے اسلام میں فقط مسلمانوں کے حقوق نہیں بلکہ تمام انسانوں کے حقوق بیان کئے گئے ہیں۔ جہاں بھی معاشرے کا ذکر آتا ہے اسلام صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ تمام بنی نوع انسان کی بات کرتا ہے۔ اللہ…

بچوں کی نفسیاتی تربیت

اگر ہم بچے کی ذہنی تربیت پر ان تین ماحولوں کی فیصد نکالنا چاہیں تو یقینا بچے کی ستر فیصد ذہنی و نفسیاتی تربیت گھر کے ماحول سے ہوتی ہے۔ اگر گھر میں والدین نماز ادا کرنے والے ہوں گے تو وہ بچہ بغیر سوال کئے اپنے والد کے ساتھ کھڑا ہو گا اور…

قائد اعظمؒ کے افکار اور موجودہ پاکستان کے حالات

’’قرآن مسلمانوں کا ضابطہ حیات ہے۔ اس میں مذہبی اور مجلسی، دیوانی اور فوجداری، عسکری اور تعزیری، معاشی اور معاشرتی سب شعبوں کے احکام موجود ہیں ۔ یہ مذہبی رسوم سے لے کر جسم کی صحت تک، جماعت کے حقوق سے لے کر فرد کے حقوق تک، اخلاق سے لے کر…

مذہب اور سائنس کا تعلق

خدارا خدارا امت کے لئے ایک مؤثر نظام تعلیم اور نصاب تعلیم ازسر نو ترتیب دیں۔ تاکہ ہمارے اداروں سے جدید دور کی سائنس سے واقف علماء شریعت اور قرآن و حدیث کے علوم کے واقف جدید دور کے سائنسدان پیدا ہوں۔ ورنہ آپ لاکھ دعائیں کر لیں، اسلام اور…

رسول اللہ ﷺ کی شانِ رحمت

اللہ تعالی نے قرآن کریم میں  ارشاد فرمایا: وما ارسلنک الا رحمۃ للعالمین۔ اور اے محبوب ہم نے تم کو نہ بھیجا سوائے تمام جہانوں  کے لئے رحمت۔ قرآن کریم کی اس آیت میں  اللہ تعالی نے اپنے محبوب ﷺ کی اس قدر عظمت کا ذکر کیا ہے جس کا اندازہ اور…
Close Bitnami banner
Bitnami