• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • نصب العین: ایک امانت
  • ترکیہ کا زلزلہ، ہندوستانی مدد اور دونوں ملکوں کے تعلقات کا مستقبل
  • آئیے، آنے والوں کی دنیا بہتر بنائیں
  • علماء کرام سے اس قدر بدگمانی آخر کیوں؟
  • اپنے آئینی حقوق سے محروم بچہ مزدور
  • کیا بدعنوانی کا شکار ہوگئی ہے بہار کی اسکالرشپ اسکیم؟
  • جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے ہندوستان  کے رشتے
  • قرآن مجيد ميں معاشيات و ماليات
  • علما اور انگریزی زبان وتعلیم سے متعلق ان کا موقف: ایک مطالعہ
  • جشنِ حماقت

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • ڈاکٹر احمد علی جوہر

مصنف

ڈاکٹر احمد علی جوہر18 مضامین 0 تبصرے

    احمد علی جوہر نے ملک کی اعلی اور ممتاز یونی ورسٹی ''جواہرلال نہرو'' سے اردو ادب میں ایک اہم عنوان ''اقبال متین کی ادبی خدمات کا تنقیدی مطالعہ'' پر اپنی پی ایچ ڈی کی تکمیل کی۔ یہ تحقیقی کام انھوں نے پروفیسر معین الدین جینابڑے صاحب کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کے ممتحن دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر ابوبکرعباد صاحب تھے۔ احمد علی جوہر کا تعلق صوبہ بہار کے ضلع ارریہ کے ایک گاؤں ایکونہ ٹولہ پی ٹی ڈومریا سے ہے۔ احمد علی جوہر نے اپنی تعلیم کا آغاز پرائمری اسکول ایکونہ ٹولہ پی ٹی ڈومریا سے کیا۔ بعد ازاں مدرسہ رحمانیہ پی ٹی ڈومریا، مدرسہ دارالعلوم رحمانی، زیرومائل، ارریہ، مدرسہ عالیہ عرفانیہ، لکھنؤ، مدرسہ جامعہ اسلامیہ، بھدوہی سے ہوتے ہوئے موصوف ملک کے معروف ترین اسلامی ادارے دارالعلوم ندوۃ العلماء میں داخل ہوئے جہاں سے 2003ء میں انھوں نے عالمیت کی تکمیل کی۔ عصری اور اعلی تعلیم کی طرف بے انتہا دلچسپی موصوف کو اس جانب کھینچ لائی اور 2008ء میں موصوف نے ممتاز پی جی کالج، لکھنؤ سے بی اے کیا۔ بی اے میں نمایاں کامیابی پر انھیں گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا۔ اس کے بعد احمد علی جوہر ملک کی مشہور اور باوقار یونیورسٹی جواہرلال نہرو میں داخل ہوئے جہاں سے انھوں نے ایم اے، ایم فل اور اب پی ایچ ڈی مکمل کی۔ ان کی اس کامیابی پر اساتذہ، رفقاء اور دوستوں نے دلی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔ موصوف کی اس کامیابی پر ان کے والدین محمد زبیر عالم سابق مکھیا کسیار گاؤں پنچایت، اور والدہ بی بی حسن آرا نے دلی اطمینا ن کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر احمد علی جوہر کو شہر ارریہ کے اہل علم و ادب پروفیسر ممتاز صاحب، جامعہ ملیہ اسلامیہ، احسن رضا صاحب، اے ڈی جی آندھراپردیش، اظہر کبیر، آئی آر ایس، ماسٹر دین رضا صاحب، ماسٹر شمس الہدی معصوم صاحب، شاہد اختر برانچ ایریا مینیجر ایل آئی سی، پروفیسر افروز صاحب، لہٹورا، پروفیسر معید الرحمن، ڈومریا، پروفیسر زاہد الحق، سینٹرل یونیورسٹی حیدرآباد، معروف ادیب حقانی القاسمی صاحب، نعمان قیصر صاحب، محمد بہلول صاحب، این سی پی یو ایل اور دیگر اہل علم و ادب نے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور ان کے سنہرے مستقبل کے لیے دعائیں دی ہیں۔

    بیگ احساس کے افسانے: تہذیبی تصادم کی داستان 

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 11 ستمبر، 2021
    پروفیسر بیگ احساس کے یہ تمام افسانے بے حد معنویت کے حامل ہیں جن میں افسانہ نگار نے اپنے آس پاس کی زندگی اور عصر حاضر کے مسائل کو بڑے سلیقہ سے پیش کیا ہے۔ ان…

    ناقص تعلیم اور مسلم لڑکیوں کے رشتہ ازدواج کا مسئلہ 

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 5 ستمبر، 2021
    ہندوستانی معاشرہ کے مسلم لڑکوں کو بھی چاہئے کہ وہ اعلی تعلیم یافتہ لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کرے،  ان کا ساتھ دینے کی کوشش کرے۔ جب تک اعتدال و توازن نہیں ہوگا…

    شاد عظیم آبادی کی شاعرانہ عظمت

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 19 جولائی، 2021
    شاد عظیم آبادی کی غزلیں ان کے ذہن کی پختگی، مزاج کی شائستگی اور طرزِ فکر کی غماز ہیں۔ شاد عظیم آبادی نے عشقیہ مضامین بھی برتے ہیں اور محبوب کی پیکرتراشی بھی…

    پروفیسر لطف الرحمن کی غزلیہ شاعری کے فکری و فنی ابعاد

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 4 جولائی، 2021
    ڈاکٹر احمد علی جوہر پروفیسر لطف الرحمن کی ہمہ گیر ادبی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ وہ 2/فروری 1941ء کو موضع بنیاپور، ضلع چھپرہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا…

    اردو کا ارتقا اور اردو، ہندی کا رشتہ 

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 3 جولائی، 2021
    ڈاکٹر احمد علی جوہر اردو ہمارے ملک کی ایک ترقی یافتہ زبان ہے۔ یہ زبان کسی ایک ریاست یا کسی ایک علاقہ تک محدود نہیں ہے، بلکہ اس کے اثرات اور اس کے بولنے والے…

    خاکہ کی صنفی خصوصیات : آغاز و ارتقاء

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 1 جولائی، 2021
    خاکہ نگار اپنی بصیرت وبصارت، ذہانت اور مصورانہ مہارت سے کام لے کر شخصیت کے چند انوکھے، منفرد اور اہم پہلوئوں کو اپنے حقیقی مگر دلکش اندازِ بیان اور حسین…

    صنف‌ افسانہ اور اس کا آغاز و ارتقاء

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 30 جون، 2021
    اردو کی جدید نثری اصناف میں افسانہ کو ایک اہم صنف مانا گیا ہے۔ اردو میں اسے مختصرافسانہ اور کہانی بھی کہا گیا ہے۔ اپنی صنفی خصوصیات کے اعتبار سے افسانہ،…

    نظم ‘برق کلیسا’ کی تشریح 

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 28 جون، 2021
    ڈاکٹر احمد علی جوہر یہ نظم اردو کے مشہور طنزیہ و مزاحیہ شاعر اکبر الہ آبادی کی ہے۔ اکبر الہ آبادی کا اصل نام سید اکبر حسین، تخلص اکبر ہے۔ وہ دنیائے ادب میں…

    علامہ اقبال اور حب الوطنی

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 27 جون، 2021
    علامہ اقبال کے اشعار میں حب الوطنی کے جذبے کا اظہار بہت ہی خوبصورت اور موثر انداز میں ہوا ہے۔ علامہ اقبال کے کلام میں حب الوطنی کا جذبہ جس طرح پایا جاتا ہے،…

    عوامی اقدار و احساسات کے انقلابی شاعر ڈاکٹر راحت اندوری

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 26 جون، 2021
     ڈاکٹر راحت اندوری کو بہ حیثیت شاعر یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ اردو اور ہندی دونوں حلقوں میں اور اپنے ملک کے ساتھ ساتھ بیرونی ممالک میں بھی بے حد مقبول ہیں۔ ان…

    اقبال متین – کثیرالجہات ادبی شخصیت

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 17 ستمبر، 2016
    احمد علی جوہر اقبال متین (پ، 2/فروری1929ء- م، 5/مئی2015ء) اردو ادب میں کثیرالجہات شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ ایک مستند افسانہ نگار، ناولٹ نگار، یادنگار، شاعر،…

    یادنگاری کا فن اور اقبال متین

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 8 ستمبر، 2016
    احمد علی جوہر یادنگاری کافن نہ تو پوری طرح سے آپ بیتی کا فن ہے نہ خاکہ نگاری کا۔ ہاں ان دونوں سے ملتا جلتا بلکہ یوں کہئے کہ ان دونوں کے درمیان کا فن ہے۔…

    غیاث احمد گدّی- ایک منفرد افسانہ نگار 

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 5 ستمبر، 2016
    احمد علی جوہر آزادی کے بعد جو منفردوممتاز افسانہ نگار اُبھر کر سامنے آئے ان میں جوگیندرپال، اقبال مجید، قاضی عبدالستار، عابدسہیل، رتن سنگھ، جیلانی بانو،…

    تبصرہ کتاب – نکات و جہات

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 2 ستمبر، 2016
    نام کتاب:  نکات و جہات مصنف: احمد علی جوہر صفحات:  216 قیمت: 123روپے ملنے کا پتہ: ایجوکیشنل پبلشنگ ہائوس، دہلی۔ 6 مبصر: تبریز حسن جعفری ’’نکات و جہات‘‘…

    اقبال متین بہ حیثیت فکشن ناقد

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 1 ستمبر، 2016
     احمد علی جوہر اقبال متین اردو کے مشہور ومعروف اور قدآورافسانہ نگار ہیں۔ افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ فکشن کے اچھے پارکھ اور ناقد بھی ہیں۔ انھوں نے…

    غالب نامہ: غالب شناسی کا ایک معتبر حوالہ

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 31 اگست، 2016
    احمد علی جوہر             مرزا غالب اردو زبان وادب کے ایک عظیم شاعر ہیں۔ عالمی ادبیات میں بھی ان کا مرتبہ بہت بلند ہے۔ مرزا غالب نے جب اردو شاعری شروع کی تو…

    خاکہ کی صنفی خصوصیات – آغاز وارتقا

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 30 اگست، 2016
     احمد علی جوہر خاکہ غیرافسانوی نثری صنف ہے۔ اسے مرقع یا قلمی تصویر بھی کہتے ہیں۔ اس میں کسی شخصیت کے ظاہری اور باطنی اوصاف بیان کیے جاتے ہیں۔ اس میں شخصیت…

    عہدساز افسانہ نگار: جوگندرپال

    ڈاکٹر احمد علی جوہر 28 اگست، 2016
    احمد علی جوہر جوگندرپال اردو کے صفِ اوّل کے افسانہ نگار ہیں۔ وہ 5/ستمبر 1925ء کو سیالکوٹ کے ایک گائوں ’’چاوناں ‘‘ میں پیدا ہوئے اوربی۔ اے تک کی تعلیم وہیں…
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ
    نیوز لیٹر

    تازہ مضامین حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبکرائب کیجیے۔

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2023

    Welcome to Mazameen

    You are visitng Mazameen.com - Urdu

    Other regions and language options:

    Mazameen Arabic

    Mazameen Hindi

    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا