غزل

اب سیاست میں جو سالار ہوا کرتے ہیں کتنے معصوم ریاکار ہوا کرتے ہیں

عید چراغاں

رمضان کے دوران مساجد کو سجانا، خاص طور پر شب قدر کوبجلی کے قمقموں سے سجانا، دیدہ زیب ڈیکوریشنس کرنا بھارت کے ہر شہر اور گاؤں میں دیکھا جاسکتا ہے۔

عید الفطر کے ثقافتی نام

عیدالفطر کے چاہے کتنے ہی نام کیوں نہ ہوں، مگر ایک ہی جذبہ، ایک ہی طریقئہ عبادات، اللہ کے احکام کو بجا لانے کا ایک طریقہ، اور ایک ہی عالمی بھائی چارہ ایک…

اردو کی ترقی کے آسان راستے

بھارت کی کئی ریاستوں میں اردو اکیڈمیاں ہیں۔ لیکن ان میں اکثر و بیشتر پروگرام، اردو پروفیسروں اور شعراء کی تقریب کاریوں پر ہی مبنی دیکھے جاسکتے ہیں۔ کیا ایسا…

اردو کی ترویج و ترقی: روڈ میپ

اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں سرگرم سرکاری نیم سرکاری و غیر سرکاری ادارے کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ چند تجاویز و مشورے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے ادارے محرک ہوجائیں…

ڈرگ انڈیکس کیا ہے؟ 

اسے ادویات کی معلوماتی یا اطلاعاتی فہرست بھی کہا جاتا ہے. یہ دوائیوں کے استعمال میں واقعی دریافت، استعمال، اور دیگر معلومات کو فراہم کرتی ہے۔

علائی مینار

1296 ء سے 1316 ء کے درمیان تعمیرکی شروعات تو ہوئی مگر پائے تکمیل تک نہیں پہنچ پائی۔ حضرت امیر خسرو نے بھی اپنی تصنیف تاریخِ علائی میں اس کا ذکر کیا ہے کہ…

مسجد بندر، ممبئی

شہر ممبئی کا جنوبی علاقہ، ہاربر لائن پر ایک ریلوے اسٹیشن ہے جس کا نام ہے’ مسجد بندر‘۔ اس علاقے اور اس ریلوے اسٹیشن کو یہ نام یہاں کی ایک مشہور مسجد کی وجہ سے…

قوم و ملت کی جان ہیں نوجوان!

شہر منماڑ مہاراشٹر میں منماڑ یوتھ فورم کی جانب سے ایک شاندار اجلاس بعنوان ’’معاشرے کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار‘‘ منعقد کیا گیا۔منماڑ یوتھ فورم کے روح رواں…

پردے کی آہ و زاری

خلوت ملی، شور شرابے سے فرصت ملی، بہت سوچ و فکر سے گذر کر سویا تو خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عجیب دنیا ہے ! کوئی نظر نہیں آرہا تھا! مگر ایک دھیمی سسکی…

شرم سے چور ہوگیا شیطاں

کارِ انساں پہ رو گیا شیطاں کیسے الزام ڈھوگیا شیطاں کام انساں کا نام شیطاں کا نام بدنام ہوگیا شیطاں آدمی آدمی کا دشمن ہے بیج کیسے یہ بوگیا شیطاں اپنے…