باب الابواب قیصر تمکین 27 جولائی، 2016 قیصر تمکین اس نے بڑے پھاٹک پر دستک دی اور اعلان کیا۔ میں اتنے گناہ کرچکا ہوں کہ اب معصوم ہو گیا ہوں۔ اگر اس کا کہا سچ ہوتا تو اس نئے باب کی دوسری طرف کی…