ٹرینڈنگ
- نصب العین: ایک امانت
- ترکیہ کا زلزلہ، ہندوستانی مدد اور دونوں ملکوں کے تعلقات کا مستقبل
- آئیے، آنے والوں کی دنیا بہتر بنائیں
- علماء کرام سے اس قدر بدگمانی آخر کیوں؟
- اپنے آئینی حقوق سے محروم بچہ مزدور
- کیا بدعنوانی کا شکار ہوگئی ہے بہار کی اسکالرشپ اسکیم؟
- جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے ہندوستان کے رشتے
- قرآن مجيد ميں معاشيات و ماليات
- علما اور انگریزی زبان وتعلیم سے متعلق ان کا موقف: ایک مطالعہ
- جشنِ حماقت
مصنف

دستگیر نواز19 مضامین 0 تبصرے
اصل نام : دستگیر محمد خان، قلمی نام : دستگیر نواز
تخلص : نواز، مصروفیات: تجارت
دیگر مصروفیات: سیکریٹری فاضلہ نیاز ایجوکیشنل سوسائٹی (رجسٹرڈ),بانی و سیکریٹری. ملکہ تاج فاؤنڈیشن (این جی او)
پیدائش 04-05-1971 حیدرآباد (دکن)
تعلیم: بی اے. حیدرآباد میں ہی ہوئی اور تربیت الحمدللہ گھر سے ہی میسر آئی. ادبی ذوق ورثہ میں حاصل ہوا یعنی والد محترم حضرت الحاج سرتاج محمد خان (رح) قادری ( بانی محمدی قبرستان و عیدگاہ پنشن پورہ) لنگر حوض حیدرآباد, تلنگانہ ہندوستان. سے. اللہ تعالی کے فضل و کرم والدین کی دعاؤں کے تفیل الحمدللہ. چار تصانیف منظر عام پر آچکے ہیں. جسے بے انتہاء مقبولیت بھی ملی. انشاءاللہ بہت جلد ایک اور تصنیف " تخلیقاتِ نواز " منظر عام پر ہوگی.
لاہور سے حیدرآباد تک ( سوانح سرتاج محمد خان ) مرتب. 2011
اک دن سے...... افسانوی مجموعہ 2014(تلنگانہ اردو اکیڈمی ایوارڈ یافتہ )
" نوازشات " مجموعہ مضامین 2015 ( تلنگانہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ )
" تاثر اتِ نواز " تبصرے 2017
اسکے علاوہ ہندوستان و بیرونی ممالک میں بھی کئی تخلیقات نہ صرف اخبارات و رسائل کی زینت بنتے ہیں بلکہ سوشل میڈیا کی کئی ادبی سائٹ پر بھی پسندیدگی کی سند حاصل کرتے ہیں ِ ریڈیو, ٹی وی اور اسٹیج پر بھی اپنے جوہر آے دن دکھاتے رہتے ہیں ایک یادگار ڈرامہ " ہمارا کسان تلنگانہ کی شان " میں بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی حاصل کیا.
پتہ مکان نمبر. 446-2-9" فاضلہ نیاز گلشن " روبرو عیدگاہ پنشن پورہ, لنگر حوض, حیدرآباد. 500 008 تلنگانہ. الھند
موبائل و واٹس آئپ9849075958
میل آئی ڈی [email protected]