بے نقاب ہورہے ہیں سیکولرزم کے لبادہ میں چھپے دشمن!

افسوس کا مقام یہ ہے کہ اپنی درگت کو آنکھوں سے دیکھنے کے بعد بھی شیوپال کوئی سبق لینے کو تیار نہیں ہیں اور اپنا علیحدہ محاذ بناکر انہوں نے سیکولر فورس کو یہ پیغام دید یا ہے کہ آنے والے وقت میں وہ کس کے مفاد کیلئے کام کرنے والے ہیں۔ یہ سبھی…

مسلمانوں کا تجارت پیشہ اور صنعت کار طبقہ اسلام کا سر اونچا کرسکتا ہے!

جب تک ہمارے اندر دوسروں کو فریب دینے، دونمبر کے مال کو ایک نمبر کہہ کر بیچنے اور چار گنا سے چھ گنا نفع لے کر غریبوں کوترسانے کی لت موجود ہے، اس وقت تک ہمارے اعمال اور کردار سے مسلم معاشرہ ہی نہیں بدنام ہوگا، بلکہ اس اللہ کا بھیجا ہوا دین…

روزہ اور مہنگائی کا عفریت

۔صورت حال یہ ہوجاتی ہے عام دنوں میں یومیہ دیہاڑی مزدور جو کچھ اچھی چیزیں بھی کھالیتا ہے اور اپنے بچوں کے شوق بھی پورے کرلیتا  ہے ،اس رمضان کے طفیل اشیاء قیمتیں سن کر ہی ان مزدوروں کے ہوش اڑجاتے ہیں اور یوں رحمتوں برکتوں کا مہینہ رمضان ان…

مودی بنارہے ہیں جھوٹ بولنے کا ریکارڈ!

جھوٹ بولنے کا جو ریکارڈنریندر مودی نے قائم کیا ہے آنے والے وقت میں ملک کا کوئی بھی وزیراعظم شاید ہی جھوٹ بولنے کے اس ریکارڈ کو توڑپائے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق 2014سے اب تک وزیر اعظم جیسے باوقار اور پُراعتماد عہدہ پر رہتے ہوئے نریندر…

بلاتکاری ’جاگرن گروپ‘ کے اخباروں میں اشتہار دینے والوں کے نام!

آئیے !عہد کریں کہ آج سے بلاتکاری اخبار ’’جاگرن گروپ ‘‘ کے کسی بھی اخبار کو چاہے وہ کسی بھی زبان میں نکلتا ہو نہ ہم خریدیں گے، نہ اس کو چھوئیں گے اورنہ اسے اشتہار دے کر اسلام کے دشمنوں ، مسلمانوں کے قاتلوں اور بلاتکارکے حامیوں کی مدد کریں…

جنگ آزادی میں مسلمانوں اور مدارس کی قربانیوں کا صلہ!

مدارس اسلامیہ 15اگست یوم آزادی یا 26جنوری ’’یوم جمہوریہ‘‘ کی تقریب منعقد کرنے کیلئے مسٹر یوگی یا شیو راج سنگھ چوہان کے مذہبی منافرت کے زہر میں بجھی کسی ہدایت کے محتاج نہیں ہیں۔ بلکہ انہیں مدارس کے بوریہ نشینوں نے ایسے وقت میں انگریزوں کے…

سب سے سستا ہے لہوباپو تمہارے دیش میں

بابائے قوم کی روح سے فریاد ڈاکٹرمیم ضاد فضلی انسانی تاریخ کے صفحات آ ج بھی ان عظیم انسانوں کے کارناموں سے جگمگا رہے ہیں جنھوں نے انسانی زندگی کی بقا اورترقّی کی خاطر اپنی گراں قدر خدمات انجام دیںہیں۔ ایسی ہی تاریخ ساز شخصیات…

قومی کونسل اورپروفیسرارتضیٰ کریم اردوکی ترقی کیلئے کو شا ں!

میم ضاد فاضلی قومی کونسل برائے فروغ اردوزبان کے موجودہ ڈائریکٹرپروفیسرارتضیٰ کریم کے تعلق سے یہ بات ان کے ایک ہم عصردرسی ساتھی قاسم خورشید نے کہی ہے کہ’ لمبے عرصے کے بعد یہ ایک بہت ہی خوبصورت اتفاق ہے کہ جس حکومت کوعموما ً لوگ اردو مخالف…

گلبرگ سوسائٹی قتل عام کے مجرموں کو سزا- انصاف ابھی ادھوراہے!

میم ضاد فضلی تقریباً ساڑھے چودہ برس کے اذیت ناک انتظار کے بعد2002گجرات مسلم کش فسادات کے دوران احمدآباد کی پاش کالونی گلبرگ ہاؤ سنگ سوسائٹی کے اندر مسلمانوں کے بڑے گھرانوں کو منصوبہ بند طریقے سے جلاڈالا گیا تھا،اس معاملے میں نامزدملزموں پر…

مودی حکومت کے دوبرس اورکسان

کسانوں کو ملی مہنگائی، بے روزگاری اور فریب کی سوغات کل کسانوں کو لبھا نے اور نکی خودکشیوں کے واقعات پر آٹھ آٹھ آ نسو بہانے والے وزیر اعظم نریندر کی بھاجپائی ریاست مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی کا سلسلہ جاری رہنے سے مودی اور ان کی پوری…