دینی طلبہ اور ان کی ذمہ داریاں

ایک طالب علم کے لیے سب سے اہم بات یہ ہےکہ اسے دوران تعلیم ذہنی انتشار کی باعث اشیاءنیز مادیت پرستی اور ریا ونمود سے کوسوں دور رہنا چاہیےاور خصوصی طور سے حرام خوری کی طرف لے جانے والی راہ کے قریب بھی نہیں پھٹکنا چاہیے ورنہ ایک مرتبہ حرام…

روزہ کے احکام و مسائل (2)

 بعض ایسے مسلمانوں کو دیکھا گیا ہے جو کم علمی یا جہالت کے سبب   حالت مرض میں روزہ چھوڑنا گوارا نہیں کرتے، اور جب انہیں  شریعت کے احکام ومسائل سے روشناس کیا جاتا ہے،تواس پر عمل پیراہونے کی بجائے  یہ کہتے نہیں تھکتے کہ  ہم مر جائیں گے پر روزہ…

روزه كے فضائل

روزہ داروں کے لیے  جنت میں خصوصی دروازہ  ہے جس کا نام "باب الریان" ہے، اس سے صائمین کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوگا، اور ان کے ورود مسعود کے بعد اس کے دروازے بند کردیئے جائیں گے، اورجو داخل ہوگیا وہ کبھی بھی  تشنہ لب نہیں ہوگا۔

فضائل ماہ رمضان المبارک

رمضان المبارک ایک عظیم الشان رحمت وبرکت والا مہینہ ہےجس میں عبادات اور نیکیوں کی مقدار میں بے شمار اضافہ ہوتا ہے،بنابریں اس  کی فضیلت واہمیت کےپیش نظر اس میں حسب  مقدور  عبادات  اور صدقات وخیرات کاشاخسانہ برقرار رکھنا چاہیے،

جادو اور کہانت سے متعلق احکام 

  اللہ  تعالى نے  اپنے بندوں کے  لیے  جاد و کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے اس سے بچنے   کے لیے قرآنی  آیات اور احادیث نبویہ کی  روشنی میں   شاہکار تدبیریں  بتائی ہیں اور آسیب زدہ کے بچاؤ  کی خاطر بطور احسان  اور اتمام نعمت   کےعلاج ومعالجہ کی…

حیا: اسلام کی نظر میں

اس تحریر کی روشنی میں یہ بات واشگاف ہوگئی کہ حیا  اورشرم   خطاؤں، لغزشوں  اور گناہوں سے روکتی ہے اور اعمال خیر کی طر ف  ابھار تی ہے، نیز اس کے فقدان سے  ایمان میں کمی واقع ہوتی ہے،  اور اس کے وجود سے ایمان میں زیادتی ہوتی ہے۔

معتزلہ کے شبہات کا علمی رد

محمد عرفان شيخ یونس سراجی معتزلہ  کی لغوی تعریف: ”معتزلہ “معتزلی کا واحد ہے، جس کا معنی  دور ہونا اور کنارہ کشی اختیار کرنا ہے۔ معتزلہ متکلمین کا وہ گروہ اور فرقہ ہے جو اہل السنہ  والجماعہ   کی بعض  معتقدات میں مخالفت کرتے ہیں، خصوصا ان …

غصہ سے بچنے کی تدبیریں: سیرتِ بنویؐ کی روشنی

نبوی روشنی میں غصہ پر قابو پانے کی بہت بڑی فضیلت ہے، وہ یہ کہ  بروز قیامت  تمام مخلوقات کے روبرو اللہ تعالی اس  کے تحمل مزاجی   کے بارے میں اعلان کرے گا، اور جنت میں موجود  حور عین کے انتخاب کا اختیار دے گا جو کہ بہت بڑی سعادت مندی کی بات…

نبی کریم ﷺ کے اخلاق کریمانہ اور حلم و بردباری

راست روی اور دیانت داری، حسن اخلاق اور اعتدال پسندی ایک عظیم انسانی سوغات ہے، جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے اس کی اہمیت وفضلت کے پیش نظر نبوت کے پچیسویں اجزاء کا ایک جزو قرار دیا -

سماج اور معاشرہ لبرٹی کا شکار: اسباب اور گلوخلاصی

لبرٹی  اور آزاد خیالی کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں، كيوں کہ اسلام تو مکمل ضابطہ حیات ہے، زندگی جینے کے سارے احکام ہمیں روشناس كرتا ہے، انہی بتائے طریقے سے اپنی زندگی کو پر لطف بنائیں اور دنیا اور آخرت میں کامران رہنے کا سامان پیدا کریں۔

دعوت دین اور سوشل میڈیا

محمد عرفان شيخ یونس سراجی سوشل میڈیا کے توسط سے معلوم ہوتا ہے کہ روز افزوں متعالمین   اور علمیت  بگھارنے والے کی کثرت میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایسے ایسے عاقبت نااندیش کو دیکھا گیا جارہا ہے جنہیں قرآن وحدیث پر مکمل دسترس نہیں ہے  تاہم عوام الناس…

درس حدیث

اسلامی تعلیمات اور احکامات ہمارے لیے سرچشمہ ہدایت ہیں، خیر وصلاح  اور فوز وفلاح کاذریعہ ہیں، انسانیت وطریقت اور آدمیت کے عین موافق ہیں، جوتمام لوگوں کے  لیے بلاتفریق راہ مستقیم کا ضامن ہے۔

طائفہ منصورہ کی صفات

اس مختصرسی روشنی میں یہ بات  واضح ہوگئی کہ" طائفہ منصورہ" وہ واحد جماعت ہے جو قرآن وسنت کی علمبردار ہے، اور اسلام کی بالادستی اور سر بلندی کے لیے، سلف صالحین کے اقوال کی روشنی میں عقیدہ توحید  کا پیغام عام کرنے کے لیے، اسلام کی صحیح صورت…

سماج میں بڑھتی بے راہ روی اور ہماری ذمہ داریاں

ایسے لوگوں کی وجہ سے شبانہ روز  سماج  ومعاشرہ میں    کج روی  اور ناروا  رہن سہن کا گراف   بڑھ  رہا ہے، سوشل میڈیا سے جوڑے   کم عمر بچے اور نئی نسل کے نونہالان  ان کی بے شرمیوں  کے دام فریب میں پھنستے جارہے ہیں، ایسے  عاقبت نا اندیشوں کے خلا…

مروجہ رسم جہیز اور اسلامی نقطۂ نظر

میرا ماننا ہے کہ اگر جہیز کا استیصال کرنا ہےتو سب سے پہلے لڑکیوں کو حق وراثت   سے محروم نہ کیا جائے۔یہی وجہ ہے کہ جہیز مخالف مہم چھیڑنے والی تنظیمات اور اینٹی جہیز کمیٹیوں کی سرگرمیاں  اور محنتیں غیر ثمرآوراور بے سود  ہوتی ہیں۔اگر اسے نافذ…