مسلمانوں کے مسائل، مسلم تنظیمیں اور مسلم نمائندے

میڈیا کے ذریعے ہم جهوٹے پروپیگنڈے کا مسکت اور مدلل جواب سے دفاع کر سکتے ہیں۔ میڈیا کے توسط سے  ہماری آواز ایوان اقتدار تک پہنچتی تهی بعض اوقات وزیراعظم ، پی ایم او یا دیگر وزراء   اخبارات کے ایڈیٹرز کو بلا کر حالات کو سمجهنے کی کوشش کرتے…

آپ کے کتنے غیر مسلم دوست ہیں؟

میرے ساتھ کئی بار ایسا ہوا کہ جمعہ کی نماز کا وقت ہو گیا تو نزدیک جو مسجد نظر آئی وہاں کا رخ کیا۔ ایک بار قرول باغ میں ایسا ہوا مسجد بهر چکی تهی نمازی۔ سڑک پر صف لگا رہے تهے غیر مسلم دکانداروں نے فٹ پاتھ کی خود سے صفائی اور دکان کے باہری…

نصرت جہاں: ہنگامہ ہے کیوں برپا

سیندور اور ساڑی مشرقی اترپردیش بہار جهارکهنڈ بنگال آسام اور بنگلہ دیش کی شادی شدہ  خواتین کا پسندیدہ لباس اور رسم تها لیکن جیسے جیسے بیداری آتی گئی ساڑی اور سیندور کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے. جنوبی ہند میں بهی شرٹ اور اسکرٹ یا ہاف ساڑی…

سڑکوں پر نماز اور ہنومان چالیسہ

طلاق اور کئی اور امور ایسے ہیں جن میں اصلاح کی ضرورت ہے. ہمارے رہنماؤں کو  ان کی طرف پوری سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے.  تین طلاق اور حلالہ خواہ اس کی شرح کتنی ہی کم کیوں نہ ہو ، اصلاح طلب ہیں مخالف فریق کو مسکت جواب دے دینا کافی نہیں…

کیا واقعی ’جہیز ایک لعنت‘ ہے؟

مسعود جاوید جہیز کی لعنت کے موضوع پر بے شمار مضامین اور سوشل میڈیا پر پوسٹ پڑھنے کو ملتا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ مسلم سماج میں  اس کے خلاف خاطر خواہ بیداری نظر نہیں آتی  بیٹیوں کے جہیز کے لئے ایک باپ جتنی کوشش کرتا ہے اگر وہی کوشش ان کی…

مسلم خاتون نے فقر و فاقہ سے تنگ آکر خود کشی کرلی: ذمے دار کون ؟

پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں اللہ کے رسول صل اللہ علیہ و سلم نے اتنی تاکید کی کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو لگنے لگا کہ کہیں ان کے میراث میں اللہ ان پڑوسیوں کا بھی حق نہ متعین کردے۔  یعنی ترکہ میں جہاں اللہ نے متوفی کی اہلیہ  اور…

کیا مسلمانوں کا مذہبی مسائل پر بحث کرنا تعمیری شغل ہے؟ 

کتنے کم ظرف ہیں ہم  لوگ جو اللہ کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں۔ وہ تو ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے وہ ہماری نیت اور سوچ کو بھی جانتا ہے اور اس نے تو قرآن کریم میں واضح لفظوں میں اعلان کردیا ہے کہ اس کے پاس ہماری  نیت پہنچتی ہے نا کہ قربانی کا…

رمضان المبارک کے مہینے میں انتخابات

رمضان المبارک میں نواقض الصوم کے علاوہ کون سے ایسے کام ہیں جو مسلمان نہیں کرتا۔ نفس کی خلاف ورزی ہی تو عبادت ہے۔ روزے کا مطلب آرام کرنا اور بهوکے رہنا تو نہیں ہے۔  تو جب سارے کام کئے جا سکتے ہیں تو الیکشن جو پانچ سال میں ایک بار ہوتا ہے اس…

اردو زبان اور رسم الخط کی بقا

اسکولوں میں  طلبہ کی رغبت اردو کی طرف اس لئے بھی ہوئی  کہ یہ بهی ایک job oriented سبجیکٹ ہوگیا اور ملازمت کے مواقع فراہم کرانے والا بنا۔   اس لئے میرا خیال ہے کہ ہر اس صوبے میں جہاں ہماری آبادی دس فیصد ہے وہاں اس اردو کو دوسری سرکاری زبان…

تین طلاق بل کالعدم

اللہ سبحانه وتعالى کا ہزارہا احسان ہے کہ اس نے اس قانون سے نجات دلایا اس لئے کہ اگر تین طلاق جو شرعا واقع ہو جاتی ہے اگر قانوناً ایک یا کالعدم تسلیم کی جاتی تو ظاہر ہے قانون کے ڈر سے میاں بیوی نہ رہتے ہوئے بھی میاں بیوی رہتے یعنی حرام کاری…

حجاب، چادر اور پردہ پر اعتراض: ذمہ دار کون؟

ایک بار ایک مسلم لیکچرار صاحبہ کی ایک ٹی وی ڈیبیٹ میں دو پردہ نشیں خواتین نے خوب سرزنش کی۔ اس لئے کہ پروفیسر صاحبہ یہ کہ بیٹهییں کہ جاہل اور کم پڑهی لکهی عورتیں ہی نقاب اور چادر کا استعمال کرتی ہیں۔ ماشاءاللہ وہ دونوں خواتین سائنس میں…

فارغین مدارس اور اردو صحافت

ضروری نہیں ہے کہ ہر شخص ہر موضوع کا ماہر ہو۔ اور جب ایسا ہے تو پهر لیرہ اور ڈالر ، ریال اور درهم کے بارے میں رائے زنی نہ کریں۔ کسی بهی ملک کی کرنسی کی قیمت کس طرح گهٹتی یا بڑهتی ہے ۔IMF انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کا کیا کام ہے اس میں کرنسی باسکٹ…

کیا صرف قرآن ہی اسلام کا ماخذ ہے؟

اب اگر اسے اسٹیفن ہاکنگ کہے یا کوئی اور فزکس کے ماہر اپنی تحقیق کا موضوع بنائے اور قیامت برپا ہونے کی یہ مادی دلیل دے تو اس پر چیں بہ جبیں کی ضرورت نہیں ہے۔  کن فیکون الله کی قدرت کاملہ ہے۔ اور مادی اسباب سنة الله  ہے۔

انتخابات عامہ: کیا آپ حصہ دار بننے کے اہل ہیں؟

دستور کی حفاظت،  اس پر غیر جانبداری سے عملدرآمد ، فرقہ وارانہ فسادات ، اس کے ذمہ داروں کی، اور اسے روکنے میں غفلت کرنے والوں کی نشاندہی اور واجب سزا دلانے، فسادات میں مرنے والوں اور دیگر آگ زنی اور لوٹ مار کے متاثرین کو انصاف اور مناسب…

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ملی ادارے 

دعوت و تبلیغ کے کام کے لئے مختلف مذاہب کے دانشور داعی اور مبلغین ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر لوڈ کر رہے ہیں۔ سدگرو وغیرہ عالمی انسانیت کا پیغام اور اس پر  ان کے مذاہب  کا نظریہ پر مبنی لیکچرز کی آڈیو ویڈیو سوشل میڈیا  پر چلا رہے ہیں۔

مسلکی اختلافات پر رائے زنی کا حق

اگر کسی مکتب فکر کا کسی شخصیت یا نظریہ سے اختلاف ہے تو کسی کو کیا حق ہے کہ اس کو لعن طعن اور اس کے خلاف دشنام طرازی کا لہجہ اپنائے۔  کل قیامت کے روز آپ سے آپ کے اعمال کے بارے میں سوال ہوں گے آپ دوسروں کے اعمال کا جوابدہ نہیں ہوں گے۔

ریاستی انتخابات کے نتائج اور مسلمانوں کا رد عمل

آسان شرائط پر بلاسودی قرض مہیا کرانے اور بلاسودی کوآپریٹو بینک پورے ملک میں قائم کرنے کے لیے کوئی ایک تنظیم اور  مختلف کمپنیوں میں ملازمت کے مواقع پر اپنے لوگوں کو لگانے کے لئے ایمپلائمنٹ ایکسچینج employment exchange۔  اور placement cell کے…

یومِ دستور ہند

تاریخ سے مسلح رہنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے وگرنہ متعصب طبقہ  گهڑی ہوئی تاریخ سے اس قدر پتھر مار مار زخمی کرتے رہیں گے کہ ایک دن ہم بهی ان کی لکھی تاریخ کو تسلیم کر لیں گے وہ تاریخ  جس میں ملک کو آزاد کرانے اور اس کی تعمیر و ترقی میں…

قلم فروش بر وزن جسم فروش

ان دنوں اس کی ایک نئی قسم سامنے آئی ہے اور اسے الیکشن کیمپین اور  انتخاب جیتنے کی اسٹریٹجی اور حکومت کرنے کا ہائی ٹیک فارمولہ کہا جاتا ہے۔کہ حکومت کے اشارے پر کس خبر کو چلانا ہے اور کسے نظر انداز کرنا ہے یہ وہ مینجمنٹ صحافی طے کرکے اینکر کو…

ملت الیکش کے وقت ہی کیوں متحرک ہوتی ہے؟

ایسا اس لئے نہیں ہو سکا اس لئے کہ افراد بهی اپنی ذمہ داری سے فرار چاہتے ہیں جب کہ کلکم مسئول کی رو سے جوابدہی ان کی بهی ہے گرفت میں یہ بهی آئیں گے بهکت بننے سے چهٹکارا نہیں ملے گا آپ سے سوال ہوگا کہ آپ نے اپنے حصہ کی کهیت کی آبیاری کی یا…

مجلس اتحاد المسلمین اور یو ڈی ایف: مقامی یا کل ہند ؟

2014 میں نہ جانے  مجلس اتحاد المسلمین"کل ہند " کے راستے پر چل پڑی۔ توسیع پسندی اور تنظیم کی تجدید کاری بری شئی نہیں ہے۔ ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ آندهرا سے کاٹ کر  بنی نو تشکیل شدہ ریاست  تلنگانہ کی اسمبلی میں 7 سیٹ حاصل کیا اور مہاراشتر میں…

انتخابات اور ہندوستانی مسلمان

2019 کے انتخابات کی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں قیاس آرائیاں بهی شروع  ہیں اسی دوران کرناٹک کے ضمنی انتخابات کے 4-1  کے نتیجے سے اس کا عندیہ بهی  ملتا ہے کہ بی جے پی گٹھ بندھن کا زور کم ہوا ہے اور مودی لہر  2014 و الی رفتار سے نہیں چل رہی ہے۔

مسلم سیاست اور انتخابات

 انتخابات میں ہماری بهر پور شراکت کس طرح ہو، 'بهیک نہیں بهاگیداری' کس طرح یقینی بنائی جائے۔ اس کے سلسلے میں اگر ابهی متحرک نہیں ہوئے تو آئندہ پانچ سالوں کے بعد ہماری حیثیت کیا ہوگی اس کا تصور بهی خوفناک ہے۔

ارتداد، جنسی تشدد اور سوشل میڈیا‎

دین اور اخلاق سے بہرہ ور ماحول بنانے کی کوشش سے مراد یہ نہیں ہے کہ مسلمان مین اسٹریم سے کٹ کر رہے۔ ghetto living یعنی مسلمان غیر مسلموں سے الگ رہیں یہ ناممکن ہے۔ ان  کے درمیان رہتے ہوئے ہی اپنا دینی و اخلاقی تشخص باقی رکهنا گرچہ بہت بڑا…

مسلمانانِ ہند کی تعلیمی پسماندگی کے اسباب‎

جنوبی ہند کی ملی قیادت اپنے علاقے میں اپنی پہچان بنائی زمین سے جڑے رہے ان کی ضروریات کو پورا کرنے اور مسائل کو حل کرنا اپنی تنظیموں کا غرض اساسی بنایا۔ لاکھوں بچوں کو ووکیشنل ٹریننگ دلا کر خلیجی ممالک بهیجا اور اب ان کے بچے مالی وسائل کی…

شیعہ سنی ہم آہنگی: میانہ روی واحد راستہ

ضرورت ہے کہ مسلمانانِ بر صغیر اپنی ترجیحات خود طے کریں کہ شیعہ سنی،  دیوبندی بریلوی ، غیر مقلد اہل حدیث یا مقلد،  حنفی شافعی مالکی حنبلی کے مسائل میں الجهنا ان کے لیے مفید ہے یا اسی توانائی کو تعلیم صحت تجارت اور ملازمت پر صرف کرنا۔؟ اب بس…

فتوی اور تقوی

دوسرے مذاہب جن میں تجرد کی زندگی کو عبادت کا درجہ دیا گیا ان کی عبادت گاہوں میں ان کے مذہبی پیشواؤں کے جنسی فساد میں ملوث ہونے کی خبریں آتی رہتی ہیں. اللہ سبحانه وتعالى کا شکر و احسان ہے کہ اس نے ہم سب  کو دین فطرت میں پیدا کیا اور اس پر…