• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • نصب العین: ایک امانت
  • ترکیہ کا زلزلہ، ہندوستانی مدد اور دونوں ملکوں کے تعلقات کا مستقبل
  • آئیے، آنے والوں کی دنیا بہتر بنائیں
  • علماء کرام سے اس قدر بدگمانی آخر کیوں؟
  • اپنے آئینی حقوق سے محروم بچہ مزدور
  • کیا بدعنوانی کا شکار ہوگئی ہے بہار کی اسکالرشپ اسکیم؟
  • جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے ہندوستان  کے رشتے
  • قرآن مجيد ميں معاشيات و ماليات
  • علما اور انگریزی زبان وتعلیم سے متعلق ان کا موقف: ایک مطالعہ
  • جشنِ حماقت

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • مجاہد ہادؔی ایلولوی

مصنف

مجاہد ہادؔی ایلولوی45 مضامین 0 تبصرے

    تخلیقِ کارِ کلامِ دل پزیر شعر و سخن کا نیا ابھرتا ستارہ جناب مجاہد ہادؔی ایلولوی صاحب کا تعلق ہندوستان کے صوبہ گجرات سے ہیں, آپ پیشے سے عالمِ دین ہیں آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے آبائی وطن ایلول میں حاصل کی اس کے بعد مزید عربی اردو اور فارسی کی تعلیم کے حصول کے لئے اپنے علاقہ کا معروف ادارہ ( جامعہ اسلامیہ امداد العلوم وڈالی) کا رخ کیا اور وہی سے 2016 میں سند فضیلت حاصل کی اور اس کے بعد سے اب تک احمدآباد کے قریب شہر بوٹاد میں مقیم ہیں آپ کا تعلیق گجرات کے ضلع سابرکانٹھا کے ایک علمی خاندان سے ہیں آپ کے والد محترم کا اسمِ گرامی عمر ابن محمد پشوا ہیں وہ بھی پیشے سے عالمِ دین ہیں, آپ افق شعر و سخن کا ایک چمکتا ستارہ ہیں اور نئی نسل کے فعال ترین شعراء میں سے ایک ہیں

    عجب دلکشی ہے دیارِ غزل کی

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 11 دسمبر، 2018
    عجب دلکشی ہے دیارِ غزل کی غضب چاشنی ہے دیارِ غزل کی

    امیروں میں ریاکاری بہت ہے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 10 دسمبر، 2018
    امیروں میں ریاکاری بہت ہے غریبوں میں وفاداری بہت ہے

    خود کو جو پارسا سمجھتے ہیں

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 8 دسمبر، 2018
    خود کو جو پارسا سمجھتے ہیں وہ سبھی کو برا سمجھتے ہیں

    شمعِ محبت آپ جلا کر تو دیکھئے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 26 اکتوبر، 2018
    شمعِ محبت آپ جلا کر تو دیکھئے دشمن کو اپنے دل سے لگا کر تو دیکھئے

    خنجر کی ضرورت ہے نہ چاقو کی ضرورت

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 23 اکتوبر، 2018
    خنجر کی ضرورت ہے نہ چاقو کی ضرورت دشمن کو مٹانے کو ہے بازو کی ضرورت

    رہوں سدا ترے دل کے حصار میں شامل

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 20 اکتوبر، 2018
    رہوں سدا ترے دل کے حصار میں شامل یہ چاہ بھی ہے دلِ داغدار میں شامل

    ہر ایک ٹہنی کو تلوار کر کے آیا ہوں

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 12 ستمبر، 2018
    ہر ایک ٹہنی کو تلوار کر کے آیا ہوں کہ سب کو صاحبِ کردار کر کے آیا ہوں

    ہر ایک غم کو تھے جو دور کرنے والے لوگ

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 9 ستمبر، 2018
    ہر ایک غم کو تھے جو دور کرنے والے لوگ  وہی ہیں اب ہمیں رنجور کرنے والے لوگ

    کیوں آئینے کے آگے جاتے جھجک رہا ہے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 5 ستمبر، 2018
    کیوں آئینے کے آگے جاتے جھجک رہا ہے وہ کیسا داغ ہے جو تجھ کو کھٹک رہا ہے

    رہ گئی بن کے اک داستاں زندگی

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 4 ستمبر، 2018
    رہ گئی بن کے اک داستاں زندگی ہو گئی پیار سے بدگماں زندگی

    ذراسا بھی جو دل میں جزبۂ ایمان رکھتے ہیں

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 2 ستمبر، 2018
    ذراسا بھی جو دل میں جزبئہ ایمان رکھتے ہیں لگاکر دل سے آقا کا وہ ہر فرمان رکھتے ہیں

    یوم آزادی

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 16 اگست، 2018
    قربان ہو اس دیش پہ ہادؔی کا یہ "من ہے" یہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہے

    اس نے کبھی جی بھر کے یوں دیکھا بھی نہیں ہے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 2 اگست، 2018
     اس نے کبھی جی بھر کے یوں دیکھا بھی نہیں ہے دعوے میں محبت کے وہ جھوٹا بھی نہیں ہے

    سر مرا بھی ایک دن دھڑ سے اتارا جائے گا

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 2 اگست، 2018
    مجاہد ہادؔی ایلولوی سر مرا بھی ایک دن دھڑ سے اتارا جائے گا بے گناہوں کو یوں مقتل سے گزارا جائے گا پھر کسی مظلوم کو منصف نے ظالم لکھ دیا پھر کسی بیوا کے…

    آپسی دوریاں مٹادو تم

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 1 اگست، 2018
    آپسی دوریاں مٹادو تم صرف اک بار مسکرا دو تم

    ہر طرف پھیلی ہے شہرت آپ کی

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 28 جولائی، 2018
     ہر طرف پھیلی ہے شہرت آپ کی لگ رہی ہے اب تو قیمت آپ کی

     ان کے قدموں میں ہی اکثر آبلے دیکھے گئے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 27 جولائی، 2018
    ان کے قدموں میں ہی اکثر آبلے دیکھے گئے سنگِ مر مر جن کے بھی قدموں تلے دیکھے گئے

    سکونِ دل ملا ہے عاشقی سے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 27 جولائی، 2018
    سکونِ دل ملا ہے عاشقی سے اسے مت چھین لینا بے رخی سے

    پھر سرِ شام مل گیا کوئی 

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 23 جولائی، 2018
    پھر سرِ شام مل گیا کوئی  پھر سے صحرا میں گل کھِلا کوئی

     پھر حوادث نے بھی رخ ہمارا کیا

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 23 جولائی، 2018
    پھر حوادث نے بھی رخ ہمارا کیا حاکمِ  وقت  نے  جب  اشارا کیا

    ظالموں کو سبق سکھانا ہے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 21 جولائی، 2018
     ظالموں کو سبق سکھانا ہے راہِ حق پر انہیں چلانا ہے

    تم بھی اب یہ آستانہ چھوڑ دو

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 15 جولائی، 2018
    تم بھی اب یہ آستانہ چھوڑ دو  اس طرح ہم کو ستانا چھوڑ دو

    امیرِ شہر کا پیشہ بہت پرانا ہے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 13 جولائی، 2018
     امیرِ شہر کا پیشہ بہت پرانا ہے ابھی جو دیتے ہیں نعرہ بہت پرانا ہے

    جب بھی ظالم  کا  کہیں دستِ  ستم  اٹھتا ہے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 4 جولائی، 2018
    جب بھی ظالم  کا  کہیں دستِ  ستم  اٹھتا ہے تو   خلاف   اس  کے   ہمارا  ہی  قلم  اٹھتا  ہے

    نہ دیکھ تو اے مسافر تھکان کی جانب

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 3 جولائی، 2018
     نہ دیکھ تو اے مسافر تھکان کی جانب "سفر زمین سے ہے آسمان کی جانب"

    نظر کو خواب قدم کو سفر دیا جائے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 27 جون، 2018
    ہر ایک عضو کو اک اک ہنر دیا جائے "نظر کو خواب قدم کو سفر دیا جائے"

    سرکار کے صدقے میں ہمیں دین ملا ہے

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 17 مئی، 2018
    سرکار کے صدقے میں ہمیں دین ملا ہے یہ فضلِ خدا فضلِ خدا فضلِ خدا ہے

    اب عصبیت کو چھوڑ دے تو اپنے من سے دیکھ

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 17 اپریل، 2018
     اب عصبیت کو چھوڑ دے تو اپنے من سے دیکھ ہے کتنا پیار مجھ  کو مرے اس  وطن سے دیکھ

    نبی نے پاؤں جو رکھا وہاں شب اسریٰ

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 17 اپریل، 2018
    نبی نے پاؤں جو رکھا وہاں شب اسریٰ خوشی سے جھوم اٹھا آسماں شبِ اسریٰ

     امام الانبیاء ہیں وہ امامت شان ہے جن کی

    مجاہد ہادؔی ایلولوی 10 اپریل، 2018
    امام الانبیاء ہیں وہ امامت شان ہے جن کی وہی قائد ہمارے ہیں قیادت شان ہے جن کی
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ
    نیوز لیٹر

    تازہ مضامین حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبکرائب کیجیے۔

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2023

    Welcome to Mazameen

    You are visitng Mazameen.com - Urdu

    Other regions and language options:

    Mazameen Arabic

    Mazameen Hindi

    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا