ٹرینڈنگ
- جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے ہندوستان کے رشتے
- قرآن مجيد ميں معاشيات و ماليات
- علما اور انگریزی زبان وتعلیم سے متعلق ان کا موقف: ایک مطالعہ
- جشنِ حماقت
- ہو تم کو مبارک اے مرے یار نیا سال
- رومن اردو کی خطرناکی اور ہماری ذمہ داری
- یکساں سول کوڈ : ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھیے کیا ہو
- کیا ٹیپو کے مجسمے کی ضرورت ہے؟
- اردو ہے جس کا نام، ہمیں جانتے ہیں داغؔ
- بہار کا سیاسی بدلاؤ سیاست میں انقلاب کا پیش خیمہ نہیں بن سکتا
مصنف

نغمہ حبیب6 مضامین 0 تبصرے
میرا نام نغمہ حبیب ہے اور پاکستان کے شہر نوشہرہ سے تعلق رکھتی ہوں۔ میں نے ۱۹۸۹ میں جناح کالج برائے خواتین پشاورسے بی۔ایس۔سی، ۱۹۹۲ میں پشاور یونیورسٹی سے ایم۔ایس۔سی اینوارمنٹل پلاننگ اور منیجمنٹ، ۲۰۰۳ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے اردو اور اقبالیات میں ماسٹرز اور ۲۰۰۸ میں علامہ اقبال یونیورسٹی سے ایم۔ایڈکی ڈگری حاصل کی۔میں بلحاظ پیشہ استاد ہوں اور سائنس پڑھاتی ہوں میرے شوہر زمینداری کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمت کرتے ہیں انہوں نے ماس کمیو نیکیشن اور بین الاقوا می تعلقاتِ عامہ میں ماسٹرز کیا ہوا ہے ۔ میرے تین بچے ہیں بڑا بیٹا یو نیورسٹی میں بی ایس کے تیسرے سمسٹر کا طالب علم ہے دوسراآٹھویں کلاس میں ہے اور بیٹی تیسری جماعت میں پڑھتی ہے ان کی تعلیم و تربیت ہما ری اولین ترجیح ہے
میرے مضامین روزنامہ نوائے وقت، روزنامہ پاکستان، روزنامہ جناح ، روزنامہ اسلام ، روزنامہ آزادی،روزنامہ جموں و کشمیر،روزنامہ کشمیر لنک، ساؤتھ ایشین پلس، روزنامہ رہبر،روزنامہ اذکار،روزنامہ اوصاف،ویکلی رہبر سرینگر اور گاش میگزین لندن سے شائع ہوتے ہیں www.hamariweb.com www اور میری اپنی ویب سائٹ www.naghmahabib.com پر بھی میری تحریریں پڑھی جاسکتی ہیں۔