اردو کی بدحالی: ذمہ دار کون؟

اردو ہندوستان کی زبان ہے اس میں پورے ہندوستانیوں کو ساتھ چلنا ہوگا۔ تبھی جا کر ہماری اردو اپنی اردو پیاری اردو سارے جہاں سے سارے زبانوں سے نیاری اردو کھلکھلا کر ہنسے گی مسکرا کر باتیں کرےگی۔