بدلتی حکمرانیت :قومی سیاست میں  تبدیلی کی مظہر

ملک میں اس بدلتی حکمرایت کے نتیجے میں عوامی احساسات میں بھی تبدیلی کی آہٹ محسوس ہو رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے نظریات، ان کی پالیسی، حکمت عملی ان کے لیڈروں کی زبان اور ان کی تحریکوں کے خط و خال میں بھی تبدیلی محسوس ہو رہی ہے۔ خود…

تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا

مشہور زمانہ سچر کمیٹی کی رپورٹ ۲۰۰۵میں یہ ظاہر کر چکی ہے کہ ہندوستانی مسلمان اپنی معاشی، اقتصادی ،تعلیمی اور سیاسی زوال کے انتہائی نچلے زمرے میں پہنچ چکے ہیں اور اب ان کی حالت دلتوں جیسے ہوچکی ہے یہ رپورٹ روز مرہ کی زندگی میں مبنی برحقیقت…

نیا زمانہ ہے نئے صبح و شام پیدا کر

ملک کو جمہوری طریقوں سے ہندو راشٹر میں منتقل کرنے کا آر ایس ایس کا خواب پورا کرنے کیلئے کی یہ ضرور ی ہے کہ یہ وہ تمام طبقات جو بی جے پی سے نفرت نہیں کرتے ان کا بکھرائو دورہواور وہ سارا ووٹ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہوجائے۔ گذشتہ ایک سال…

شام عالمی طاقتوں کی بساط شطرنج

سقوط حلب بجا ئےخود ایک سوال بن گیا ہے۔ آیا شام کی جنگ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے یا اسلام کے خلاف غیر اسلام کی معرکہ آرائی کا میدان کارزار ہے۔ کیا حلب کی حزب اختلاف کا خاتمہ اس لئے کیا جا رہا کہ بالاخر شام میں داعش اور بشار الاسد کے سوا…

نوٹ بدلی ! کاخ امرا کے در و دیوار کا غازہ

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی8؍نومبر2016کو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اچانک رات کو ۸؍بجے ٹیلی ویژن پر آکر اپنے مخصوص انداز میں تقریر کرتے ہوئے پانچ سو اور ایک ہزار روپیے کے نوٹوں پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا اور اس اعلان کی وجہ یہ…

پاؤں زمیں میں گاڑ کے سوئے فلک چلو

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانییکسا ںسول کوڈکا جن ایک بارپھر بوتل سے باہر آگیا ہے اور اس بار کچھ زیادہ مہیب انداز سے سامنے آکر کھڑا ہوا ہے۔ ایک نہ ایک دن بہر حال یہ تو ہونا ہی تھا۔ راقم الحروف گذشتہ کئی مہینے سے اپنے تحریروں کے ذریعے امت کے…

یکساں سول کوڈ: ضد نہیں حکمت کی ضرورت ہے

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ٓ (نئے پیدا شدہ حالات میں حذف و اضافہ کے ساتھ گذشتہ  مضمون کی بازگشت)  سپریم کورٹ آف انڈیانے اتراکھنڈ کی رہنے والی ایک مسلم خاتون کی پٹیشن پر سنوائی کرتے ہوئے حکومت ہند کو ڈیڑھ مہینے کا نوٹس دے کر یہ پوچھا تھاکہ…

طبل جنگ کے پیچھے ایک جرس کارواں بھی ہے

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی پٹھان کوٹ حملے کے بعد بی ایس پی صدر مایا وتی نے وزیراعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے یہ مطالبہ کیاکہ وہ اپنی خارجہ پالیسی کا خلاصہ کریں۔ان کا یہ بیان اڑی حملے کے بعد پھر آیا۔حیرت کی بات یہ ہے کہ…

آئین پادشاہی اور جمہوری تماشہ

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی دنیا میں جمہوریت کے تاریخ کے بارے میں قطعیت کے ساتھ کچھ کہنا مشکل ہے لیکن کہا یہ جاتاہے کہ جمہوریت کی تاریخ سب سے پہلے یونانی مفکر ارسطو نے بیان کی تھی اور اس کی وضاحت بعد کے زمانے میں ارسطو کےشاگرد پلاٹو نے کی تھی…

عالم اسلام کو فلسطین پر اپنی پالیسی بدلنی ہو گی

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی 6 ستمبر 2016 کودہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں فلسطین کانفرنس کا انعقاد ہوا یہ کانفرنس معروف انگریزی پندرہ روزہ ملی گزٹ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ عربی کی جانب سے منعقد کی گئی تھی بحیثیت مقرر راقم الحروف کو بھی…

گائے کی دہشت اور سیاسی بازی گری

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی گئو کشی کے مسئلے پر ملک میں ایک مرتبہ پھر بحث جاری ہے۔ اور اس مرتبہ بحث کا آغاز مہاراشٹر میں گئو گشی پر مکمل پابندی کے قانون کے پاس ہوجانے کے بعد ہوا۔ دوسری طرف وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او) نے اس مسئلہ پر وزارتِ…

کشمیر : لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے

ڈاکٹر تسلیم احمدرحمانی 8 جولائی 2016سے کشمیر ایک با پھر آگ کی لپیٹ میں ہے مبینہ دہشت گرد برہان الدین کو ایک انکائونٹر میں مارنے جانے کے خلاف سراپا احتجاج کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے اور آج تقریباُ دو ماہ کے بعد بھی احتجاج کے شعلے سرد…

انتخابی سیاست کے زیر و زبر

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی پارلیمنٹ اور اسمبلی نشستوں کی حلقہ بندی مسلمانوں کے درمیان ہمیشہ ہی ایک اختلاف کا موضوع رہاہے۔ مسلمانوں کی جانب سے لگاتار یہ شکایت کی جاتی رہی ہے کہ حلقہ بند ی اس انداز سے کی جاتی ہے کہ عموماً دو مسلم محلوں کو ایک…

عالم اسلام کے انتشار کی بنیاد پر بنے گا اسرائیل عظمیٰ

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی صیہونیت کی جب تعریف بیان کی جاتی ہے تو کہاجاتا ہے کہ صیہونیت اس سیاسی تحریک کو کہتے ہیں جو یہودیت کے لئے ایک خود مختار اور آزاد مملکت کے قیام کی جدوجہد کرے اور جب ایسی مملکت عالم وجود میں آجائے تو اس کے تحفظ، بقاء،…

ہندو راشٹر کے مخمورین کو جشن آزادی مبارک

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی 70 وا ں یوم آزادی اہلِ وطن کو مبارک ہو۔ آزادی کی یہ نعمت ہمیں پھولوں کی تھالی میں رکھ کرپیش نہیں کی گئی تھی۔ اس کے حصول کے لیے ہمارے اسلاف آباو اجداد نے شدید جدوجہد کی اور اپنی جان و مال اور عزت و آبرو کی قربانیاں…

عآپ کا باطن بھی ظاہر ہے

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی 26 نومبر 2012کو عام آدمی پارٹی کے نام سے ہندوستان کے سیاسی افق پر انتہائی دھماکہ خیز طریقے سے ایک نئی سیاسی پارٹی کا قیام عمل میں آیا، جس کا نام عام آدمی پارٹی رکھاگیا۔ یہ پارٹی انسداد بدعنوانی تحریک کے بطن سے برآمد…

گائے پر سوار ہیں ھندو راشٹر کے سینانی

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی گجرات کے اونا شہر میں پچھلے دنوں دلتوں پر ہوئے حملے نے گائے پر ایک نئی بحث کا آغاز کردیاہے، کچھ دلت نوجوانوں کی صرف اس لیے پٹائی کردی گئی کہ وہ ایک مردہ گائے کی کھال اتار رہے تھے۔ ایک مری ہوئی گائے کی خاطر آستھا کے…

ناکام بغاوت کامیاب اسلام

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی 16 جولائی 2016 کو چشم فلک نے ایک عجیب وغریب منظر دیکھا،  ترکی کی فضاوں میں فوجی جہاز وزیر اعظم کے دفتر پر بم برسارہے تھے،   سڑکوں پر ہر قسم کے مہلک ہتھیاروں سے لیس فوجی ٹینک دندنارہے تھے،    سپاہی ہاتھوں میں آٹومیٹک…

ذاکر نائیک: تیر ایک نشانے دو

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی یکم جولائی 2016 کو ڈھاکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے ایک مجرم نے مبینہ طور پر یہ بیان دیاکہ وہ معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ ذاکرنائک کی تقریروں سے متاثر ہے۔  اس بیان کے فورا بعد بنگلہ دیش کی…

یکساں سول کوڈ مسلمانوں کا نہیں حکومت کا مسئلہ ہے

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی یکم جنوری2016 کو حکومت ہند کے وزیر قانون شری سدانند گوڑانے لاءکمیشن کے چیرمین کو ایک خط لکھ کر ان سے مطالبہ کیاہے کہ وہ جلد از جلد یونیفارم سول کوڈ کے اطلاق کے بارے میں حکومت ہند کو ایک رپورٹ بناکر پیش کرے اور اس…

برطانیہ: عالمی انتشار کا نقطہءآغاز

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی گزشتہ ہفتے عالمی سیاست میں ایک بہت بڑ اواقعہ رونماہوا،برطانوی عوام نے ایک ریفرنڈم کے ذریعے 23 جون 2016 کو یورپین یونین سے نکل جانے کے حق میں ووٹ کیاجس نے ساری دنیاکو حیران وششدر کردیا۔یورپین یونین سے انخلاءکے حق میں…

سنبھلو وگرنہ حشر نہ ہوگا کبھی !

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی راجیہ سبھا کے انتخابی نتائج آچکے ہیں،57 سیٹوں پر ہونے والے ان دوسالہ انتخابات میں بی جے پی کو 6 سیٹ کا فائدہ پہنچ گیاہے، ہر چند کہ وہ ابھی تک راجیہ سبھا میں سب سے بڑی پارٹی بن کر نہیں ابھر سکی ہے لیکن کانگریس اور…

اتحاد امت بنام سیکولرزم

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی پچھلے چند دنوںسے اردواخبارات میں مسلسل یہ خبریں شائع ہو رہی ہیں کہ مسلمانوں کے چند سیاسی اور دینی رہنما موجودہ حالات سے بیزار ہوکر ایک دوسرے کے ساتھ جڑنا چاہتے ہیں اور امت مسلمہ ہند کے مفاد میں ایک وسیع تر اتحاد…

مسلم مکت پارلیمینٹ کی جانب پیش قدمی

 ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی راجیہ سبھا کی 75سیٹوں کے لیے ۱۱جون کو انتخابات عمل میں آ نے والے ہیں ،یہ انتخابات اترپردیش،بہار،مغربی بنگال، تلنگانہ، آندھراپردیش، کرناٹک، تمل ناڈو اورراجستھا ن وغیرہ ریاستوں میں ہوں گے۔ یہ انتخاب ہر دوسال میں 6…

نوشتئہ دیوار پڑھ لیں مسلمان

19مئی 2014 کو پانچ ریاستی اسمبلیوں کے انتخابی نتائج سامنے آگئے، نتائج اندازے کے مطابق ہی آئے ہیں۔ مغربی بنگال اورتمل ناڈومیں بالترتیب ممتابنرجی اورجے للتیاکی پارٹیوں کو پھر سے کامیابی ملی ہے، کیرل میں حسب سابق سرکار بد ل گئی ہے اورکانگریس…

فتح کا جشن بن جائیں گی یہ پھانسیاں

بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر مولانامطیع الرحمن نظامی کو 11مئی  2016 کوتختہ دار کے حوالے کردیاگیا۔بنگلہ دیش میں اس قسم کی یہ چوتھی پھانسی ہے جس میں بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے اہم عہدیداران کو پھانسی کی سزاسنائی گئی ہے۔اس سے قبل دسمبر 2013…

سلامتی اجنسیوں کا سیاسی استعمال ملک کی داخلی سلامتی کےلئے خطرہ

9 ستمبر 2008 کو مالیگاوں مسجد کے باہر ہوے بم دھماکوں کے ملزمین سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت اورسوامی اسیمانند جیسے لوگوں پر سے این آئی اے نے مکوکا کے الزامات واپس لے لیے ہیں، حالانکہ اس سے قبل سپریم کورٹ کے حکم پر ہی یہ الزامات عائد…

ملک میں دہشت گردی کا مسئلہ محض ایک مفروضہ ہے

ملک میں دہشت گردی کا مسئلہ محض ایک مفروضہ ہے گزشتہ ہفتے دہلی پولس کی اسپیشل ٹیم نے دہلی کے جمناپار علاقے سے دس مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیاجب کہ تین مسلم نوجوان دیوبند سے گرفتار کیے اوریہ دعویٰ کیاکہ ان سب لوگوں کا تعلق جیش محمدسے ہے اوراین…

سیکولرزم اورفسطائیت کا دام فریب

1980 میں بی جے پی کے قیام سے لے کر ابھی تک مسلمانوں کی تمام تنظیمیں، ادارے اوردانشورہر انتخاب کے موقع پر یہ اعلان کرتے رہے ہیں کہ اس سیکولر امید وار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں جو بی جے پی کو ہرانے کی صلاحیت رکھتاہو،گزشتہ 36؍سال سے مسلمانوں…

انتخابی حکمت عملی کو سمجھیں مسلمان

انتخابی سیاست کو سمجھیں مسلمان از:ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ہندوستانی مسلمانوں کے بہت سے مسائل ایسے ہیں جنھیں خود مسلمان اوران کے دانشور جانتے ہیں۔ لیکن کچھ ایسے مسائل بھی ہیں جن سے خود مسلمان بھی واقف نہیں ہیں،بات اگر صرف سیاست کی کی جائے…