انسان اور زمین کی حکومت (قسط 121)

حبش میں کم و بیش 83 مسلمان ہجرت کر کے گئے- چند روز گزرنے پائے تھے کہ یہ خبر مشہور ہوئی کہ کفار مکہ نے اسلام قبول کر لیا ہے، یہ سنکر اکثر صحابہ نے مکہ معظمہ کا رخ کیا، لیکن شہر کے قریب پہنچے تو معلوم ہوا کہ یہ خبر غلط ہے- اس لیے بعض لوگ واپس…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 121)

قریش کے ظلم و تعدی کا بادل جب پیہم برس کر نہ کھلا تو رحمت عالمﷺ نے جاں نثاران اسلام کو ہدایت کی کہ "حبش" کو ہجرت کر جائیں، حبش قریش کی قدیم تجارت گاہ تھا، وہاں کے حالات پہلے سے معلوم تھے، اہل حبش کے فرماں روا کو "نجاشی" کہتے تھے اور اس کے…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 119)

اس کے علاوہ روسائے قریش میں متعدد ایسے لوگ بھی تھے جو جو شریف النفس تھے اور لڑائی کو اچھا خیال نہ کرتے تھے- چنانچہ وہ بدنفسی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے خیال میں نیک نیتی کی بنا پر مخالفت کرتے تھے اور اس بنا پر وہ چاہتے تھے کہ بغیر کسی لڑائی…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 118)

ان سب اسباب کے علاوہ مخالفت کو جو سب سے بڑی وجہ تھی اور جس کا اثر نہ صرف تمام قریش مکہ بلکہ تمام عرب پر یکساں تھا وہ یہ تھی کہ جو معبود سینکڑوں برس سے عرب کے حاجت روائے عام تھے اور جن کے آگے وہ ہر روز پیشانی رگڑتے تھے اسلام ان کا نام نشان…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 116)

مکہ معظمہ سے تین میل پر ایک غار تھا جس کو "حرا" کہتے ہیں- آپﷺ مہینوں وہاں جا کر قیام فرماتے اور مراقبہ کرتے- کھانے پینے کا سامان ساتھ لے جاتے اور جب وہ ختم ہو چکتا تو پھر گھر تشریف لاتے- اور پھر واپس جا کر مراقبہ فرماتے- صحیح بخاری میں ہے…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 115)

کعبہ کی عمارت صرف قد آدم اونچی تھی اور دیواروں پر چھت نہ تھی- جس طرح ہمارے ملک میں عید گاہیں ہوتی ہیں- چونکہ عمارت نشیب میں تھی بارش کے موسم میں شہر کا پانی حرم میں آتا تھا- اس کی روک کے لیے بالائی حصہ پر بند بنوا دیا گیا تھا- لیکن وہ ٹوٹ…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 114)

آنحضرتﷺ کو قیام مدینہ کی بہت سی باتیں یاد رہ گئیں تھیں- جب آپﷺ قیام مدینہ کے وقت میں ایک دفعہ بنو عدی کے مقام سے گزرے تو فرمایا کہ اسی مکان میں میری والدہ رہتی تھیں- یہی وہ تالاب ہے جس میں میں نے تیرنا سیکھا تھا- اسی میدان میں میں انیسہ…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 113)

آپ کی تاریخ ولادت کے متعلق اختلاف ہے- بعض کے نزدیک بارہ ربیع الاول ہے بعض نو ربیع الاول مانتے ہیں اور بعض گیارہ- لیکن اس قدر متفق علیہ ہے کہ وہ ربیع الاول کا مہینہ اور سوموار کا دن تھا اور تاریخ آٹھ سے لیکر بارہ تک میں منحصر ہے- اور آپ صلعم…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 112)

دستور تھا کہ دولہا شادی کے بعد تین دن تک سسرال میں رہتا تھا- عبداللہ تین دن سسرال میں رہے اور پھر گھر چلے آئے- اس وقت ان کی عمر تقریبا سترہ برس سے کچھ زیادہ تھی- عبداللہ تجارت کی غرض سے مدینہ کو گئے اور واپس آتے ہوئے مدینہ میں ٹھہرے اور…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 111)

اسی مورخ نے ایک اور موقع پر لکھا ہے کہ شہر ترمد میں ایک یہودی تھا جس کا نام ابو یعقوب تھا اور مسلمان ہو گیا تھا اس کا بیان ہے کہ ارمیا پیغمبر کے منشی نے جو عدنان کا نسب نامہ لکھا تھا وہ میرے پاس موجود ہے اس شجرے میں بھی عدنان سے حضرت…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 109)

کیا عرب میں ان مذاہب نے کچھ اصلاح کی؛ جیسا کہ پیچھے بیان ہوا کہ عرب میں تمام مشہور مذاہب موجود تھے- یہودیت بھی، نصرانیت بھی، مجوسیت بھی، حنیفیت بھی اور عقلی بلند پروازی کی معراج الحاد بھی، لیکن ان سب کا نتیجہ کیا تھا؟ عقائد کے لحاظ سے یا تو…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 108)

اہل کتاب کی روایتیں مکہ معظمہ میں اس قدر رواج پا چکی تھیں کہ آنحضرت صلعم پر جب قرآن نازل ہوتا تھا اور اس میں بنی اسرائیل کے واقعات مذکور ہوتے تھے تو کفار بدگمانی کرتے تھے کہ کوئی یہودی یا عیسائی آپ کو سکھاتا ہے- خود قرآن مجید میں اس بات کا…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 107)

جب ایسی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لفظ نہ تھے تو تمدن کے بڑے بڑے سامان کے لیے کہاں سے لفظ آتے- اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عرب نے کسی زمانہ میں جو ترقی کی تھی آس پاس کے ممالک کی تہذیب و تمدن سے متاثر ہو کر کی تھی، اس لیے جو مقامات ان ممالک سے دور…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 106)

پس قرب قیامت میں حضرت عیسی کا نزول دوبارہ ہو گا اور آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی بن کر رہیں گے اور شریعت محمدیہ نافذ کریں گے اور دین اسلام کی سرخروئی کے لیے کفار سے جنگ لڑیں گے یہاں تک کہ پورے عالم میں سوائے اسلام کے کوئی دوسرا…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 105)

حضرت عیسی نبی مرسل مردوں کو زندہ کرتے ہیں، اندھوں کو بینا کرتے ہیں، کوڑھی اپاہج کو ٹھیک کرتے ہیں، لولے لنگڑوں کو شفا نصیب کرتے ہیں اور بھی کئی ایسے معجزے ہیں جو ہم نے ان کیساتھ رہتے دیکھے اور یہی ان کی نبوت کے سچا ہونے کی دلیلیں ہیں- تب وہ…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 104)

حضرت عیسی نے اس کے حق اللہ سے دعا فرمائی تو ارشاد ہوا اے عیسی ہم نے روز ازل سے لکھا تھا کہ اس کو تمہاری دعا سے دوبارہ زندہ کریں گے اور عذاب سے نجات دیں گے بسبب اس کی سخاوت اور بندہ پروری اور دوستداری فقرا و مساکین کے پس اے عیسی ہم نے آپ کی…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 103)

اور ہمیشہ گریہ زاری اور ہاہکار میں مصروف اور توبہ وہاں قبول نہیں ہوتی نہ ان کی آہ و زاری سنی جاتی ہے نہ ان پر رحم ہی کیا جاتا ہے- اور ہر وقت آواز آتی ہے کہ اے اہل دوزخ تمہارا طعام ہمیشہ آتش دوزخ ہے- اور تم لکڑی دوزخ کی ہو پس ہمیشہ اس میں…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 102)

رستم علی خان کعب الاخبار سے مروی ہے کہ ایک دن حضرت عیسی کا گزر بیابان شام ہوا- راستے میں آپ کو سر راہ ایک بوسیدہ کھوپڑی کی ہڈیاں ملیں- جناب باری میں عرض کی یا الہی یہ کس شخص کا سر ہے جو اس طرح سے سر راہ پڑا ہوا ہے- تو اس کو زندہ کر کہ یہ…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 101)

منقول ہے کہ حضرت عیسی کے دور میں ایک عورت نیک بخت تھی- ایک دن روٹی بنانے کیواسطے چولہے میں آگ جلائی کہ نماز کا وقت ہو گیا- چنانچہ چولہا جلتا چھوڑ نماز کے لیے اٹھ گئی- جب نماز سے فراغت کی تو دیکھا کہ اس کا بچہ آگ سے کھیل رہا ہے دوڑی ہوئی بچے…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 100)

رستم علی خان چنانچہ جب حضرت مریم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کے یہ فرمانے سے کہ یہ بچہ تمہارا گواہی دے گا تمہاری پاک دامنی کی سکون سے ہوئیں اور جو پریشانی اور خوف ان کو اپنی رسوائی کا تھا سب دور ہوا- پس جب سکون میں ہوئیں تو بھوک کی اشتہا…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 99)

چنانچہ حضرت زکریا علیہ السلام نے جلدی سے آ کے حجرے کا قفل کھولا اور اندر دیکھا تو حضرت مریم عبادت میں مشغول تھی اور ان کے پاس انواع و اقسام کے پھل میوے اور کھانا رکھا تھا- حضرت نے پوچھا یہ کہاں سے آیا- تب بی بی مریم نے فرمایا کہ اللہ کے ہاں…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 98)

عمران کی بیوی کو اولاد نرینہ کی بڑی خواہش تھی- پھر جب وہ بڑی عمر میں حاملہ ہوئیں تو بیت المقدس میں جا کے خدا کی بندگی میں مشغول ہوئیں اور نذر کی کہ یا رب میرے پیٹ سے جو لڑکا پیدا ہو گا اسے میں نے تیری نذر کیا کہ بیت المقدس کی خدمت کرے اور…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 97)

چنانچہ جب شمعون نبی سو گئے تو ان کی بیوی نے انہیں اس رسی سے باندھ دیا جو وہ شخص دیکر گیا تھا- صبح جب شمعون نیند سے اٹھے تو خود کو بندھا ہوا پایا- پس رسی توڑ ڈالی اور اپنی بیوی سے پوچھا کہ مجھے کس نے باندھا تھا- بیوی نے کہا کہ میں نے باندھا…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 96)

لعن و طعن سے گزر کر تلواریں کھنچ گئیں، حسن اتفاق سے آنحضرتﷺ کو اس معاملہ کی خبر پہنچ گئی اور آپﷺ نے فورا موقع پر پہنچ کر وعظ و پند سے دونوں فریقین کو ٹھنڈا کیا۔ چنانچہ اس پر یہ آیت اتری؛ "مسلمانو! اگر تم اہل کتاب کے بعض لوگوں کا کہا مانو…

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 95)

جب کافروں نے یہ معاملہ دیکھا تو متعجب ہوئے اور ایک دوجے سے کہنے لگے کہ دیکھو جرجیس کے خدا نے اسے دوبارہ سے زندہ کیا ہے- پھر حضرت جرجیس علیہ السلام اللہ کی مہر اور عنایت سے دریا سے باہر آئے اور وہاں کھڑے ہوئے لوگوں کو وعظ و نصیحت کرنے لگے-

انسان اور زمین کی حکومت (قسط 94)

بادشاہ مردود نے چار ہزار مسلمانوں کو کہ جو حضرت جرجیس پر ایمان لے آئے تھے انہیں شہید کروا دیا- تب حضرت نے اس مردود سے کہا کہ تم ناحق ایمان لانے والوں کو شہید کرتے ہو جبکہ تم اللہ کی قدرت کو کئی بار دیکھ چکے ہو- پھر بھی تم ایمان نہیں لاتے…