یہ بات عرصے سے کہی اورمحسوس کی جارہی ہے کہ اہم اداروں کے پرکترکربے اثربنایا جارہا ہے۔ ان کی اہم رپورٹوں کو دبایا جارہا ہے۔ گزشتہ جنوری میں سپریم کورٹ کے چار…
پٹیشن میں انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ ملک کی بہت سے مساجد میں خواتین کے لیے نماز کا اہتمام ہے توروکے جانے ایک مقامی مسئلہ ہے۔ لیکن اس کو ایک قومی مسئلہ بناکرپیش…
ٹیگورکے اس اقتباس سے یہ حقیقت بھی آشکارہورہی ہے کہ جنگجو قوم پرستی دراصل انسانیت (مانوتا) کی موت ہے۔ اس سرکار میں ہم یہی دیکھ رہے ہیں۔ انسانیت مررہی ہے…
لوک سبھا کے لیے ووٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ ہمیں جذبات سے اوپر اٹھ کر سمجھ دار ہندوبھائیوں کے ساتھ مل کر ملک کو اس دہشت گردی کے بچانے کی کوشش کرنی ہوگی۔ خیال…
راہل گاندھی نے الیکشن جیت جانے پر ملک کے 20فیصد انتہائی غریب خاندانوں کو 6000روپیہ ماہانہ دئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں بیروزگاری اورضعیفی…
ہم ہزاربارہ سو سال سے یہاں آباد ہیں۔ بیشتر یہیں کے اصل باشندے ہیں۔ مگر تنگ نظر سیاستدانوں کو ان کی ہی فکرلگی رہتی ہے۔روز کہتے ہیں پاکستان چلے جاؤ۔ نفرت کے ان…
یہ اقتباسات اس لیے نقل کردیے گیے کہ ہم کسی مفروضہ کے بجائے حقیقت آشکار بن کر اگلے اقدام کا فیصلہ کریں۔ ان تمام ترنقائص کے باوجود ہم بورڈ کے اس موقف سے ہمدردی…
مواصلات کے لیے فون اورہواکے لیے پنکھے اوراے سی وغیرہ۔یہ سابقہ نسلوں کی محنت کافیض ہے۔ ہمارا فرض ہے اس دنیا سے جائیں تو اسے اس سے بہترچھوڑ کر جائیں جس میں ہم…
یہ بات مودی جی بھی بخوبی جانتے ہیں کہ دہشت گردحملے سرکار کی ناکامی کو بیان کرتے ہیں۔ یہ بات خود انہوں نے بڑی تفصیل سے 25مئی 2012کو ممبئی میں بھاجپا کی عاملہ…
بہرحال، وجوہات کچھ بھی کیوں نہ ہو، ہم اس تحریک کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دئے جانے پر اطمینان محسوس کرتے ہیں اوراپنی قوم سے اپیل کرتے ہیں یہ جو موقع ملا ہے اسے ہم…
سوال یہ ہوتا ہے اب اچانک ممتا بنرجی کے خلاف یہ بکھیڑاکیوں کھڑا کیاگیا؟ قیاس کیا جاسکتا ہے کہ اس کی وجہ ممتا کے این ڈی اے میں آجانے کی امیدوں پر پانی پھرجانے…
حقیقت یہ ہے اس سرکار کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے روزگار پر سخت مارپڑی ہے اورنہایت ڈھٹائی سے خود سرکاری محکموں کی تیارکردہ رپورٹیں شائع نہ کرکے اس خراب…
گجرات اورچھتیس گڑھ نے اس قانون کو فوری طورسے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اورریاستیں بھی کریں گی۔ دیکھنا ہے کہ اگلے تین ماہ میں کتنے لوگوں کو نوکریاں ملتی ہیں…
اس مختصرتجزیہ سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ہماری رفاہی مملکت غلط پالیسیوں کی وجہ سے ’تباہی مملکت‘ میں تبدیل ہوتی جارہی ہے۔ حکمراں پارٹی اوراس کی بغلی تنظیموں…
ہماری موجودہ سرکار کی روش یہ ہے کہ عوام کو جن مشکلات میں پچھلے ساڑھے چارسال میں دھکیل دیا گیا ہے اس کے لیے سابق حکومتوں کوالزام دیا جاتا ہے اورپچھلے زمانوں…
ہمارا خیال ہے ملی قیادت اورصحافیوں کو ان سب حالات پر نظر تو رکھنی چاہیے مگرجذباتی باتوں سے گریزکرنا چاہیے۔ یہ سنگھ پریوارکاداخلی معاملہ ہے ۔ وہ مودی کو…
ہرچند کہ ان فسادات میں سرکاری مشینری اورسیاسی قیادت ملوث رہی ہے لیکن ان کیلئیکھلے عام کسی سیاسی پارٹی نے کوئی قرارداد منظورکرنے کی ہمت نہیں کی ہے۔اگراب بھی…
گزشتہ چارسال سے ایسا لگ رہا تھا کہ ہندستان پوری طرح فرقہ پرستانہ سیاست کی گرفت میں آگیا ہے۔ ’ہندوفرقہ پرستی‘ کے اس فاسد ماحو ل میں کچھ سیاستداں اورصحافی مسلم…
کئی سینئر لیڈرخود دروازے کے سامنے دیواربن کرکھڑے ہوگئے۔ عاملہ کی میٹنگ میں اتفاق رائے سونیا کو صدربنانے تجویز کو بھی جب کیسری جی نے نہیں مانا، تب ان کوصدرکے…
سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے کے خلاف بھاجپا کے اس موقف سے ایک سوال اوراٹھتا ہے جو بھاجپا کی کارکن اور ووٹر ہماری بہنوں کو پوچھنا چاہیے کہ اگرمجوزہ شری…
سچی با ت یہ ہے اس وقت جو مارے گئے تھے وہ بھی مظلوم تھے اوراب جن کو سزا ملی ہے وہ بھی اصل مجرم نہیں ہیں۔ ایک غلط حکومت کی غلط یقین دہانی کے مارے ہوئے لوگ…
ہماری مسلم بستیوں کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ہمارے گھرکے قریب جماعت اسلامی ہند کا کمپلکس ہے۔ آس پاس درمیانہ طبقہ کی مسلم آبادی ہے۔ اس کمپلکس سے گزرکرلوگ…
جیسا کہ اجلاس کے دوران متعدد محترم ارکان نے توجہ دلائی کہ اس وقت ملکی حالات سخت تشویشناک ہیں، ایسے موقع پر مشاورت کو انتشار کے حوالے کردینا سخت نادانی ہوگی۔…
مقابلے کیلیے ہمیں اپنی حکمت عملی بدلنی ہوگی اوراس کا ایک نکتہ یہ ہونا چاہیے کہ ہم اپنے حصارسے باہرنکلیں۔ اپنی فلاحی اسکیموں کو توسیع دیں اورآگے بڑھ کر دبے،…
یہ قانون 158سال پہلے بناتھا، جب سماج میں اونچ نیچ بہت تھی اوراکثرمعاملوں میں زور آور طبقہ کے افراد کمزورطبقہ کی خواتین پر بری نظررکھتے تھے۔ اس دورمیں کتنے…
یہ کہنا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے بعد بھی تین طلاق کے کیس ہورہے ہیں، اس لیے آرڈیننس لانا پڑاقطعی غلط دلیل ہے۔ دراصل اس کامحرک بھی رافیل سے توجہ ہٹانا ہے۔ورنہ…
ہمارے ذمہ داراصحاب کو اپنی رائے کا اظہارخوب غوروفکرکے بعد کرنا چاہیے۔جب کسی کوتائید کااشارہ دیدیا جائے، تواس پرقائم رہیں۔ البتہ اگر حالات کے تغیر سے رائے…
عجلت میں جاری کئے گئے اس حکم میں مذہبی اداروں کو شامل کرلینا بیشکغلطہے۔ یادرہے کہ جسٹس سی کے پرساد اورجسٹس پناکی چندر ا پر مشتمل سپریم کورٹ کی ایک دورکنی بنچ…
یہ وہ نظام ہے جس کی گاندھی جی نے تعریف کی اورجس کی حفاظت کیلیے کانگریس نے ’تحریک خلافت‘ چلائی۔اس کے اصولوں میں جہاں غریبوں اورناداروں کی دست گیری کا پختہ…