عظمت والا مہینہ

رجب کا مہینہ حرمت و عزت والے مہینوں میں سے ہے اس اعتبار سے اس کی ایک اہمیت ہے اس لیے اس میں خاص طور سے گناہوں سے بچنا چاہیے اور عبادت کی پابندی ہونی چاہیے…

شب براءت

یہ رات جشن اورتہوار منانے کی رات نہیں ہے، اورنہ تو روحوں کے آنے کی رات ہے، لہذا عمدہ کھانے کااہتمام کرنا، برادری اور فقیروں میں تقسیم کرنا، گھروں کو سجانا،…

ننگے سر نماز پڑھنا

 نبی ﷺ کی سنتوں میں سے ایک سنت ٹوپی پہننا او ر عمامہ باندھنا بھی ہے، چنانچہ علامہ ابن قیم لکھتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عمامہ اور ٹوپی دونوں پہنتے تھے اور کبھی…

صلوۃ التسبیح

مولانا ولی اللہ مجید قاسمی حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دن اپنے چچا حضرت عباس سے فرمایا : میرے چچا‘ کیا میں آپ کو ایک گرانقدر…

شب قدر

مولانا ولی اللہ مجید قاسمی ارشاد باری ہے: اِنّا انزلناہ فی لیلۃ القدر وما ادراک ما لیلۃ القدر‘ لیلۃ القدرِ خیرمن الف شھر‘ تنزلُ الملائکۃُ والروح فیھا مِن…

نماز تہجد

مولانا ولی اللہ مجید قاسمی آخری رات کے پرسکون اور کیف آور ماحول میں جب کہ اللہ کی خاص رحمت، بندوں کی طرف متوجہ ہوتی ہے، قدسی صفات بندے اپنے رب سے راز و نیاز…

نمازتراویح

مولانا ولی اللہ مجید قاسمی رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ نیکیوں کے پھلنے اور پھولنے کا موسم ہے۔ پوری فضا اور پورے ماحول کو ایک نورانی چادرڈھانک لیتی…

مصارف زکات – (قسط 5)

مسافر زکات کا آٹھواں اور آخری مصرف مسافر ہے، سفر بجائے خود ایک ایسی حالت ہے جو انسان کو بے نوا اور محتاج بنادیتی ہے، خصوصاً ان لوگوں کو جن کے پاس زاد راہ نہ…

مصارف زکات – (قسط 4)

فی سبیل اللہ لغت کے اعتبار سے’’فی سبیل اللہ‘‘ کا مفہوم بڑا وسیع ہے اور ہر طرح کی نیکی کے کاموں کو شامل ہے، لیکن اس آیت میں ایک محدود مفہوم اللہ کی راہ میں…

مصارف زکات – (قسط 2)

مدارس کے سفراء اور محصلین زکات کی وصولی اور تقسیم کا اصل اختیار اسلامی حکومت ہی کو ہے، امیرالمومنین کی طرف سے وصولی زکات کے کام کے لئے مقرر شخص ہی اصلاً…

مصارف زکات – (قسط 1)

اسلامی تعلیمات وہدایات کی وسعت وہمہ گیری کو سمیٹا جائے تو محض دو لفظوں سے عبارت ہے، اللہ کی بندگی اور بندگانِ خدا کی مدد، نماز رب کی بندگی کی ایک اہم علامت…

مشروط نکاح

اسلام دین فطرت ہے ، انسانی جذبات اور ضروریات زندگی سے مکمل طور پر ہم آہنگ کیونکہ یہ کسی انسانی ذہن کی پیداوار اور اپج نہیں بلکہ اس علیم و خبیر کی طرف سے ہے…

شب براءت

ماہ شعبان کی پندہویں رات کو ’’شب براءت ‘‘ کہتے ہیں۔ ’’براءت‘‘ عربی لفظ ہے جس کے معنی ہیں بری ہونا،نجات اوررہائی پانا۔ چونکہ یہ گناہوں سے معافی اور جہنم سے…