• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • گردوں نے گھڑی عمر کی ایک اور گھٹا دی
  • کورونا مریض کی ڈائری” کی رسم اجرا اور شعری نشست
  • نوجوان فارغین مدارس کی عجیب حرکت۔
  • الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
  • جنت کا بیان
  • سوشل میڈیا پر عورتوں کا علمائے کرام سے سوال کرنا
  • بدگمانی بہت بڑا گناہ ہے
  • یہ شر انگیزی ناقابل برداشت ہے!
  • گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں
  • بہار کااسمبلی انتخاب اور مسلمان

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • ظفر دارک قاسمی

مصنف

ظفر دارک قاسمی47 مضامین 0 تبصرے

    جنرل سکریٹری اقراء ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ )
    بدایوں، یو۔پی۔انڈیا
    شعبۂ دینیات،مسلم یونیورسٹی علی گڑھ

    یہ نفرت صرف مسلمانوں سے نہیں ۔ بلکہ

    ظفر دارک قاسمی 15 ستمبر، 2020
    اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت وتعصب کے تسلسل سے ایسا لگتا ہے کہ یہ کسی بڑی سازش کا حصہ ہیں ۔  اگر عالمی منظر نامے پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوتا ہیکہ ہر روز…

    اردو ادب میں تقابل ادیان کا فروغ: قومی یکجہتی کی علامت

    ظفر دارک قاسمی 23 نومبر، 2019
    فوری طور پر ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو اپنے کردار وعمل سے فروغ دیں۔ اور اس کے لیے کوئی بھی صورت ہو اختیار کی جائے، معاشرہ سے فرقہ پرستی…

    محبت پر مبنی ادب کو فرغ دینے کی ناگزیر ضرورت ہے!

    ظفر دارک قاسمی 5 جولائی، 2019
    ہندوستان میں بڑھتی تنگ نظری اور تعصب و عناد کی بنیاد پر چند مٹھی بھر عناصر نے جو ہندو مسلم سماج میں تفریق و انتشار کی دیوار کھڑی کر رکھی ہے وہ خلیج بھی کم…

    علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کا تعلیمی معیار 

    ظفر دارک قاسمی 28 جون، 2019
    ایک طرف ملک میں دانشگاہ کو بدنام کرنے کے لیے ہر طرح کی سازشیں ہورہی ہیں اور اس کے شفاف رخ کو حاسدین و متعصبین مخدوش ومجروح کرنے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے…

    ہندوستان میں اقلیتوں کا استحصال اور ہماری ذمہ داری

    ظفر دارک قاسمی 19 اپریل، 2019
    ہندوستانی سماج کو مضبوط و مستحکم کرنے کے لیے باہم مرکزیت ویکجائیت اور بھائی چارگی کو فروخ دیناانتھائی ضروری ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے کہ جب اخلاص کے ساتھ…

    کیا اب بھی پردھان سیوک کا جادو برقرار ہے؟

    ظفر دارک قاسمی 5 اپریل، 2019
    اگر اس مرتبہ ہم نے کسی بھی طرح کی دانستہ یا غیر دانستہ غلطی کی تو پھر اس کا انجام واضح ہے؛ سیکولر برادری کی یکجائیت اس لیے بھی لازمی ہے کہ بارہا  نام نہاد…

    حکمراں جماعت کے وعدوں کو عوام دیکھتی رہ گئی 

    ظفر دارک قاسمی 14 مارچ، 2019
    آخر میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ شر پسند عناصر نے ملک میں جس طرح جمہوری قدروں کو ارباب سیاست کی سرپرستی میں پامال کیاہے ان شفاف اور پاکیزہ اوصاف کو بحال کرنے…

    پروفیسر اختر الواسع کے افکار کی عصری معنویت

    ظفر دارک قاسمی 22 فروری، 2019
    ناچیز کے پاس وہ الفاظ ہیں   ایک عظیم مفکر؛  معتبر دانشور معروف اسلامی اسکالر کی خدما ت نوک قلم پر لاسکوں؛  اگر تمام علمی اور قومی خدمات کا احاطہ کیا جائے تو…

    سیکولر اقدار کا تحفظ ہر شہری کی ذمہ داری ہے

    ظفر دارک قاسمی 2 دسمبر، 2018
    جس طرح ہندوستان میں  انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے وقت  الفاظ کا خیال  عموما نہیں رکھا جاتا ہے؛  کچھ لوگوں کا تو یہ وطیرہ بن چکا ہے کہ وہ نفرت آمیز زبان…

    ملک کی ترقی کے تئیں سب کے ساتھ یکساں سلوک

    ظفر دارک قاسمی 25 نومبر، 2018
    یہ ملک کسی خاص طبقہ کی وراثت نہہں ہے بلکہ اس میں سب کی ساجھےداری برابر ہے۔  آزادی کے تئیں جو قربانیاں مسلمانوں  نے دی ہیں ان کو صفحئہ تاریخ سے کبھی بھی نہیں…

    سیکولر اتحاد کی سیاسی حیثیت

    ظفر دارک قاسمی 16 نومبر، 2018
    افسوس اس بات کا ہے کہ  ملک میں آئے دن ایسے خطرناک بیانات کا سلسلہ جاری رہتا ہے مگر حکومت خاموش تماشائی بنی رہتی ہے۔ تصور کیجئے جب وطن عز یز میں سماج دشمن…

    افہام و تفہیم: وقت کی اہم ضرورت 

    ظفر دارک قاسمی 2 نومبر، 2018
    مبصریں کا ماننا ہے کہ جس ملک اور معاشرہ میں سیاست مذہب اور ذات پات کے نام پر کیجائے تو یقینا وہ ملک اور معاشرہ کسی بھی صورت میں ترقی اور فلاح کے راستہ پر…

    سر سید کے افکار کی عصری معنویت

    ظفر دارک قاسمی 16 اکتوبر، 2018
    سر سید نے تعلیم کو فروغ دینے اور ملت اسلامیہ ہند کو فوزو فلاح تک پہنچانے کے لیے ابتداء میں مدرسة العلوم مسلمانان ہند کے نام سے ادارہ قائم کیا جو بعد میں کالج…

    ہندوستانی سماج کی ترقی بھائی چارگی میں مضمر ہے!

    ظفر دارک قاسمی 26 ستمبر، 2018
    اس بات کی بھی سخت ضرورت ہے ہیکہ ملک میں افہام و تفہیم پر زیادہ زور دیا جائے تاکہ ہندوستانی سماج میں ایک دوسرے کے لیے نفرت نہیں بلکہ محبت کی فضا ہموار ہوسکے…

    جمہوریت  کا تحفظ اور ہماری ذمہ داری

    ظفر دارک قاسمی 31 اگست، 2018
    اس وقت ہندوستان میں زعفرانی طاقتوں کا بول بالا ہے، گزشتہ چار برسوں میں ملک نے جو سیاہ دن دیکھے ہیں وہ ہندوستانی عوام کبھی نہیں بھلا پائے گی۔ حکمراں جماعت کے…

    مسلم اقلیت جمہوریت کی پہچان ہے!

    ظفر دارک قاسمی 27 جولائی، 2018
      شرمناک بات یہ ہیکہ   ہمارے سماج کا اب یہ وطیرہ بن گیا ہے کہ اگر کہیں کوئی غیر انسانی حرکت کیجاتی ہے تو اگلے دن اخبارات میں تمام سیاسی رہنما؛  سماجی کارکن…

    مسلمانوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات ہی تو سیکولرزم ہے! 

    ظفر دارک قاسمی 22 جولائی، 2018
      میرا سوال ان لوگوں سے ہے جو بی جے پی کو ہندؤں کی پارٹی قرار دیتے ہیں تو کوئی بھی ان سے یہ نہیں پوچھتا کہ ملک میں دیگر طبقات بھی سکونت پذیر ہیں اس لیے کسی…

    شرعی عدالتوں کی نہیں، تعلیمی اداروں کی ضرورت ہے! 

    ظفر دارک قاسمی 14 جولائی، 2018
    ہندوستان میں  سیکولر اقدار کا تحفظ کرنا ہر انسان کی قومی وملی ذمہداری ہے اس لیے ضرورت اس بات کی ہیکہ کسی بھی طرح کا جذباتی بیان نہ دیا جائے، کیونکہ ا س سے…

    علی گڑہ مسلم یونی ورسٹی میں دلت رزرویشن کا شوشہ 

    ظفر دارک قاسمی 6 جولائی، 2018
    آج ضروت اس بات کی ہے کہ ملک میں ایسی جدوجہد ہو جو ملک کے تانے بانے کو مضبوط و مستحکم کرسکے اور ایسے لوگوں کی باتوں پر قطعی دھیان نہ دیا جائے جو ملک میں…

    نفرت آمیز سیاست ملک کی خوشحالی میں رکاوٹ 

    ظفر دارک قاسمی 30 جون، 2018
    آج نفرت آمیز سیاست نے سماجی تعاون اور ہم آہنگی کے تصور کو متاثر کرڈالا ہے، بنا بریں سماج کے رشتوں کو مضبوط کرنے اور آپسی خلفشار کو مٹانے کی سخت ضروت ہے۔

    سیکولر برادری کو مستعدی سے کام کرنا ہوگا

    ظفر دارک قاسمی 8 جون، 2018
    خوشیاں منانے کے بجائے زمینی سطح پر محنت کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ وقت تمام سیکولر برادری کےلیے امتحان کا ہے اور اس کا رزلٹ 2019 میں آئیگا۔

    حکمراں جماعت کے چار سالوں کا حشر

    ظفر دارک قاسمی 1 جون، 2018
    آزادی کو تقریبا ستر سال ہوچکے ہیں اس بیچ عوام نے کئی  سیاسی  جماعتوں کو  اقتدار سونپا ہے، جنہوں نے ملک کی تعمیرو ترقی کے لیے اپنے مخصوص فکری زاویئہ کے مطابق…

    فلسطینی عوام پر مظالم  کا سدّ باب ضروری ہے!

    ظفر دارک قاسمی 24 مئی، 2018
     امریکہ اور اسرائیل کی اس طرح کی اسلام مخالف سرگرمیاں کوئی نئی بات نہیں ہے صیہونی طاقتوں نے اپنی روزی روٹی کی بنیاد  اسلا م دشمنی پر کھڑی کر رکھی ہے آئے دن…

    وطن عزیز میں نفرت کی نہیں محبت کی ضرورت ہے!

    ظفر دارک قاسمی 17 مئی، 2018
     دنیاکے بڑےبڑے اخبارات ہندوستان میں بڑھتی ہوئی نفرت کو اپناادارتی موضوع بنارہے پیں اور ملک کی سیکولر  اقدار پر مسلسل حملے سے تشویش کا اظہار کرہے ہیں ؛ لہذا…

    علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کو سیاست گاہ مت بناؤ

    ظفر دارک قاسمی 6 مئی، 2018
    جب سے ملک میں سیکولر طاقتیں کا اثر کم ہوا ہے تب سے جگہ جگہ فسطائیت کا گھناؤنا روپ پروان چڑھا ہے اور ہندو مسلم نفرت کو بھی بڑھا وا دیا گیا ہے، ملک  کی ساجھی…

    مؤثر حکمت عملی کی ضرورت ہے

    ظفر دارک قاسمی 24 اپریل، 2018
    آج مسلمانوں کو  سب سب سے زیادہ نقصان اس کی غیر شعوری حرکتوں اور غیر دانشمندانہ اقدام کی وجہ سے ہو رہا ہے،اگر مسلم قوم مسلکی تنازع جیسی بیماری سے نجات پاکر…

    ہندوستان میں مسلمانوں کا سیاسی مستقبل

    ظفر دارک قاسمی 15 اپریل، 2018
    آصفہ کے مجرموں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچیا جائے ساتھ ہی ان شریروں کو بھی سخت  ترین اذیت دیجائے جو ان حیوانوں کی حمایت میں ترنگا لہرا کر احتجاج کرہے…

    اسلامو فوبیا کی حقیقت کیا ہے؟

    ظفر دارک قاسمی 31 مارچ، 2018
    آج دنیا میں اسلام اور مسلمانوں سے خوف زدہ کرنے کے لیے اسلامو فوبیا کا لفظ استعمال کثرت سے کیا جارہا ہے ماہرین لسانیات کے مطابق xenophobia مشتق ہے جو ایک قدیم…

    کون کر رہا شام کی سرپرستی؟

    ظفر دارک قاسمی 24 مارچ، 2018
     اس صداقت سے روگردانی نہیں کیجا سکتی ہے کہ  سُپر پاور۔ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادکے برعکس اور اجازت کے بغیر 2003میں عراق پر حملہ کیا…

    تعلیم کا مقصد صالح معاشرہ کی تشکیل ہے!

    ظفر دارک قاسمی 17 مارچ، 2018
    مدارس کے ارباب و حل و عقد کو چاہیے کہ وہ اس سمت اپنی دلچسپی کا مظاہرہ کریں جب مدارس کے فضلاء دنیا کے دیگر شعبوں میں حصہ.لین گے تو یقین کے ساتھ کہا جا سکتا…
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ
    نیوز لیٹر

    تازہ مضامین حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبکرائب کیجیے۔

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    قاصد خان (تکنیکی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں (desk@mazameen.com)۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2021
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا