ہو تم کو مبارک اے مرے یار نیا سال ذکی طارق بارہ بنکوی 2 جنوری، 2023 0 سکھ،نام،ترقی،خوشی اور پیار نیا سالیہ نعمتیں ساری دے تجھے یار نیا سال
خواب میں خود کو جو ہم یوسفِ کنعاں دیکھیں ذکی طارق بارہ بنکوی 15 مئی، 2022 ذکی طارق بارہ بنکوی خواب میں خود کو جو ہم یوسفِ کنعاں دیکھیں اس کا کیا راز ہے تعبیر میں پنہاں دیکھیں ۔ مجھ سے ملنے کے لئے تجھ کو پریشاں دیکھیں آرزو تھی…
اے زندگی روزانہ تری ہائے کہانی ذکی طارق بارہ بنکوی 11 ستمبر، 2021 اے زندگی روزانہ تری ہائے کہانی کردار نئے کتنے ہی لکھواۓ کہانی
مرے پیارے اے وطن ذکی طارق بارہ بنکوی 15 اگست، 2021 مرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن ساری دنیا سے حسیں اور نرالے اے وطن
محبتِ وطن ذکی طارق بارہ بنکوی 15 اگست، 2021 تمنا،آرزو،حسرت،طلب،ارمان ہے بھارت ہمارا دل بھی ہے بھارت ہماری جان ہے بھارت
سرکارِ کربلا مرے سرکارِ کربلا ذکی طارق بارہ بنکوی 12 اگست، 2021 چشمِ کرم ہو میں بھی ہوں بیمارِکربلا سرکارِ کربلا مرے سرکارِ کربلا
کیا پتہ تھا مجھے اس طرح چھلے گی دنیا ذکی طارق بارہ بنکوی 1 اگست، 2021 کیا پتہ تھا مجھے اس طرح چھلے گی دنیا خون ایمان کا پی پی کے پلے گی دنیا
انتظار ان کا ہے جو کے نہیں آنے والے ذکی طارق بارہ بنکوی 17 جولائی، 2021 انتظار ان کا ہے جو کے نہیں آنے والے ہم ہیں وہ خود کو جو ہوتے ہیں ستانے والے