ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
مذہب
سکھ مت پر اسلام کے اثرات
اسلام کی طرح سکھ مت بھی خدائے واحد پر یقین رکھتا ہے اور ذات باری کو ان تمام صفات سے متصف قرار دیتا ہے جن سے اسلام اسے متصف مانتا ہے۔ ڈاکٹر گوپال چندر سنگھ…
انتقادِ فکر اور اسلام 2
اسلام انتقاد فکر پر یقین رکھتا ہت اور جدید نوعیت کے مسائل کے لئے اجتہاد کا تصور بھی لیکن جدت پسندی کو انتقاد نہیں بلکہ انتشار ہی کہا جائے گا ۔
مسئلہ طلاق شریعت کی روشنی میں
ساجدہ ابواللیث فلاحی
طلاق آج سماج کاایک اہم مسئلہ بن گیا ہے اوراس کی وجہ سے اسلام کے مخالفین و معاندین کو بھی اظہارِ مخالفت کا ایک زبردست حربہ ہاتھ آگیا ہے،…
قوم عاد اور قرآن مجید
تحریر: علامہ سید سلیمان ندویؒ ۔۔۔ ترتیب:عبدالعزیز( آخری قسط ۔۔۔)
(1 غرور قوت عاد کو اپنی قوتِ بازو پر ناز تھا اور اسی طرح ہر قوم جو مجد و تفوق…
سورۃ ’’الماعون‘‘ میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کی خاص تلقین
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلییتیم کے ساتھ بدسلوکی، محتاج کی مدد نہ کرنا، ریاکاری اور نماز و زکوٰۃ کی ادائیگی میں کوتاہی مؤمن کی شان نہیں
سورۃ الماعون…
انتقادِ فکر اور اسلام 1
سائنس علوم کی تحصیل کا مقصد سائنسی توجیہہ کے ذریعے معرفت الٰہی کا حصول ہے
توہمات ،بد شگونیاں اور اسلامی تعلیمات
مفتی محمد صاد ق حسین قاسمیاسلام نے اپنی آمد کے ساتھ ہی عقائد کی خرابیوں میں مبتلا انسانوں کو صاف ستھرا عقیدہ عطاکیا ،غیر اللہ کے خیر وشر اور نفع و…
عورتوں کی میراث قرآن و سنت کی روشنی میں
مولانا محمد غیا ث الدین حسامی اسلام ایک مکمل دستورِ حیات ہے ، اس نےزندگی کے ہر شعبہ میں مکمل رہنمائی کی ہے ،انسان کی پیدائش سے لے کر آخری…
کیا مسلمانوں کو نمستے /نمسکار کرنا چاہئے ؟
مقبول احمدسلفیپہلے نمستے اور نمسکار کا معنی سمجھ لیں تاکہ اس کی حقیقت جان سکیں ۔
یہ دونوں سنسکرت الفاظ ہیں جو ہندو مذہب میں سلام کے طور پر بولے جاتے…
حکیم لقمان کی بیٹے کو نصیحتیں
ترتیب:عبدالعزیز’’اے میرے بیٹے! نماز قائم کرو، نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو اور جو مصیبت تمہیں پہنچے اس پر صبر کرو، یہ باتیں عزیمت کے کاموں میں سے…
اس سے بڑھ کر کس کی بات ہوسکتی ہےجو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے
دوسری قسطترتیب:عبدالعزیزداعیانہ رویّہ بڑے صبر اور نصیب کی بات ہے: جفا کے مقابلے میں دعا اور ظلم کے مقابلے میں احسان کہنے کو تو ایک آسان سی بات ہے…
اس سے بڑھ کر کس کی بات ہوسکتی ہےجو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے
عبدالعزیزانتہائی بدترین حالات میں اور کافروں کی منہ زور مخالفت کے باوجود ان لوگوں کا رویہ یقینا انتہائی قابل تحسین ہے اور یقینا ان پر فرشتے نازل ہوتے ہیں…
عہد حاضرمیں اِجتہاد کی اہمیت
تحریر: مولانا امین احسن اصلاحی… ترتیب: عبدالعزیزہم پہلے مختصر طور پر اجتہاد کی حقیقت واضح کریں گے۔ اس کے بعد عہد حاضر میں اس کی اہمیت کے بعض پہلوؤں پر…
ایمان کے تقاضے
جہاں گیرحسن مصباحیاللہ تعالیٰ کا ارشادہے کہ’’میں نے جنات وانسان کو اپنی معرفت وعبادت کے لیے پیداکیا۔’’ (ذاریات:56)
عبادت توتقریباً ہرمسلمان جانتاہے…
ماہ صفر اور اس کی بدعات
مقبول احمد سلفیصفرکا مہینہ سال کا دوسرا مہینہ ہے ۔ اس مہینہ کو عوام میں بہت زیادہ منحوس تصور کیا جاتا ہے ۔صفر کا معنی خالی ہونے کے ہیں چونکہ اہل مکہ پے…
جزئیات مزعومۂ عقائد کا غرور باطل
تحریر: مولانا ابو الکلام آزادؒ… ترتیب: عبدالعزیزافسوس جزئیاتِ مزعومہ عقائد کے غرورِ باطل نے مسلمانوں کو جس قدر نقصان پہنچایا، کسی چیز نے نہیں پہنچایا۔…
غیرمسلموں کے مذہبی تہواروں میں شرکت
مولانا محمد کلیم اللہ حنفییہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ اتحاد و اتفاق اور رواداری کی آڑ میں اسلام کی حدیں پار کرنے کی قطعاً اجازت نہیں ہے اور’’نظریہ ضرورت‘‘کے…
بیوی کا نفقہ
تحریر: مولانا شمس پیر زادہؒ… ترتیب: عبدالعزیزاسلام نے عورت پر کمانے کی ذمہ داری نہیں ڈالی؛ بلکہ مرد پر یہ ذمہ داری ڈالی ہے کہ وہ عورت پر خرچ کرے۔
’’مرد…
نزول قرآن کی سالگرہ
ماہ رمضان بڑی رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینہ کا روزہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے جس کے بغیر کوئی انسان پکاسچا مومن نہیں…
غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر
مقبول احمد سلفیغیرمسلم سے اس کے تہوار پہ ہدیہ قبول کرنے سے متعلق علماء کے دو نظرئے سامنے آتے ہیں ۔
(1) ایک نظریہ تو یہ ہے کہ اس کی طرف سے ہدیہ قبول…
سورۃ الفیل کا تاریخی پس منظر
ہاتھی والے!! مولانا محمد الیاس گھمنحبشہ کے بادشاہ نے ابرہہ کو یمن کا گورنر مقرر کیا، اس نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایک کلیسا (چرچ) الکلیس…
احادیث میں تمثیلات
تحریر: مولانا جعفر شاہ ترتیب: عبدالعزیزہر قسم کی مادی تعلیم اور روحانی تربیت کی تکمیل تمثیل و تشبیہ ہی سے ہوتی ہے اور دنیا کا کوئی لٹریچر خواہ وہ انسانی…
سمندری سفر میں مرنے والے کی تدفین
مقبول احمد سلفی
میت کو زمین میں گڑھا کھودکر دفن کیا جائے گا یہی سنت طریقہ ہے لیکن اگر کوئی دریائی سفر پہ ہو اور اسی سفر میں موت واقع ہوجائے تو اس کی تین…
اسلام کے نزدیک ایمان ہی عمل کی جڑہے (دوسری قسط)
ایمان کے بغیرتمام اعمال بے اصل اوربے وزن ہیںتحریر : مولاناسیدابوالاعلیٰ مودودی ؒ ترتیب : عبدالعزیزاسلام کانظریہ یہ ہے کہ (1)کائنات کانظم ایک…
ایمان جان سے زیادہ قیمتی ہے ،اس کے ساتھ ہماراکیابرتاؤہے؟
عبدالعزیزایمان اسلام کے پانچ بڑے ستونوںمیں سے پہلاستون ہے اورسب سے اہم ستون ہے ،اس کی شہادت اورقبولیت کے بعدہی کوئی فرداسلام میں داخل ہوتاہے ۔ایمان ایک…
صوفی خواتین کا تذکرہ : ایک تعارف ( آخری قسظ)
(یعنی ابو عبد الرحمن السلمیؒ کی کتاب ذکر النسوۃ المتعبدات الصوفیات پر ایک نظر)ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجارویحضرت رابعہ بصریہ پر مستقل کتابیں موجود…
اسلام کے نزدیک ایمان ہی عمل کی جڑہے ( پہلی قسط)
ایمان کے بغیرتمام اعمال بے اصل اوربے وزن ہیںتحریر : مولاناسیدابوالاعلیٰ مودودی ؒ ترتیب : عبدالعزیزحضرت رسول ﷺنے صریح الفاظ میں عقائدکے پانچ اصول…
صوفی خواتین کا تذکرہ : ایک تعارف ( دوسری قسط)
(یعنی ابو عبد الرحمن السلمیؒ کی کتاب ذکر النسوۃ المتعبدات الصوفیات پر ایک نظر)ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجارویصوفی خواتین کی خدمات کا ایک خاص…
صوفی خواتین کا تذکرہ : ایک تعارف ( پہلی قسط)
(یعنی ابو عبد الرحمن السلمیؒ کی کتاب ذکر النسوۃ المتعبدات الصوفیات پر ایک نظر)
ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی
ایک مشہور صوفی کا قول ہے کہ ـــ’’پہلے تصوف ایک…