مسلم لیڈر شپ
مرزا انور بیگ
بازوے مسلم ہوا ہے اس قدر کمزور اب
اتنی بھی قوت نہیں ہے توڑے تارِ عنکبوت
درس یہ اپنوں کو دیتے ہیں کہ تم گاندھی بنو
آشرم میں جا کے بیٹھو اس میں کاتو چرخہ سوت
ٹرینڈنگ
اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے
آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا
تبصرے بند ہیں۔