ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
مصنف

ندیم ظفر جیلانی1 مضامین 0 تبصرے
ڈاکٹر ندیم ظفر جیلانی ’دانش‘ سدرہ ہاسپیٹل دوحہ میں شعبۂ حمایت الاطفال کے میڈیکل ڈائرکٹر ہیں۔ پیشہ سے کنسلٹنٹ پیڈیاٹریشین ہیں اور شروع کی تعلیم اور میڈیکل ٹریننگ علی گڑھ مسلم ہونیورسٹی کےجواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں مکمل کرنے کےبعد برطانیہ میں تقرہباً 15 سال مختلف نمایاں اسپتالوں میں کام کرنےکیا اور حال میں دوحہ شفٹ ہوئے ہیں۔
اپنے امتیازی تعلیمی کیرئر اور پیشہ ورانہ مشغولیات کے باوصف وہ حالاتِ حاضرہ پر گہری نظر رکھتے ہیں اور سماج کے جلتے ہوئے مسائل کو اپنی شاعری کا موضوع بناتے ہیں۔