جمال سخن
مجھے امید ہے کہاہل ذوق حضرات کی پذیرائی ان کو حوصلہدے گی اور اردو ادب کے سمندر میں غواصی سے نئے مجموعہ کو منظر عام پر لانے کے لیے معاون ہو گی۔ اللہ تعالی …
ٹرینڈنگ
ڈاکٹر محمد اسلم بن محمد انور (پیدائش ۹/جنوری۱۹۷۳ء)حسین آباد، مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے مشہور عالم دین مولانا عبد الصمد مبارک پوری رحمہ اللہ کے پوتے ہیں۔ آپ نے عربی زبان وادب کی تعلیم مقامی درس گاہ مدرسہ عربیہ دارالتعلیم مبارک پور سے حاصل کی۔ فراغت کے بعد عالم اسلام کی مشہور دینی وعلمی درس گاہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے بی، اے کیا۔ بعدہ لکھنو یونیورسٹی، لکھنوسے ایم، اے اور پی، ایچ ،ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اردو اور عربی زبانوں میں اب تک درجن سے زائد تصنیفات اور پچاس سے زیادہ علمی وادبی مقالات ملک کے مؤقر رسائل وجرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔فی الحال ہندوستان کی مشہور دینی درس گاہ جامعہ سلفیہ (مرکزی دارالعلوم)بنارس سے بحیثیت استاد وابستہ ہیں۔
اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے
آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا