کفّارہ نعیم کوثر 27 جولائی، 2016 نعیم کوثر،ؔ بھوپال اسے اپنے باپ چٹر جی وکیل سے بالکل محبت اور لگائو نہ تھا ،لیکن اس نے کبھی بھی نفرت اور اچاٹ پن کا اظہار نہیںکیا اور نہ کوئی گستاخی کی…