انوکھی افطاری

افطاری کے بعد تم لوگوں کو بھی کھانا دوں گا میں نے تینوں نشے بازوں کو پاس بلا کر چٹائی پر بٹھایا اور گڈو سے کہا اِ ن کو کھانا دو پھر گڈو کے کندھے پر ہاتھ رکھا…

نور ہی نور

بخاری شریف کی حدیث مبارکہ میں ایک صحابی بیان فرماتے ہیں:کہ ایک رات نبوت ورسالت کے آفتاب و مہتاب ، انبیا مرسلین کے تاجدار ، مجسم ِ رحمت ، شافع محشر ،…

رحمت رمضان

اگر ہم روزہ رکھتے ہیں سارادن بھوک پیاس بھی برداشت کر تے ہیں عبادت نمازیں قرآن مجید بھی پڑھتے ہیں لیکن جھوٹ غیبت لڑائی جھگڑا کر نے سے باز نہیں آتے تو ہما ری…

جہانِ تصوف

امام رازی ؒ  جس مردِ درویش کے ہاتھ پر بیعت ہو ئے اُن کا نام حضرت نجم الدین کبری ؒ  تھا تا ریخ تصوف کے وہ آفتاب جو نہ صرف امام رازی کے مرشد تھے بلکہ حق تعالی…

نگاہِ مرشد

جس طرح دنیا میں ہر انسان کا کو ئی نا زک حساس رشتہ ایسا ہو تا ہے .جس کو بندہ انکار نہیں کر سکتا. اِسی طرح بلھے شاہ نے سو چا کہ اپنے مرشد کے مرشد کا سفارشی خط…

نچ کے یار منایا

تصوف کے سلسلہ قادریہ شطاریہ کے مشہور بزرگ حضرت شیخ عنایت قادری ؒ  متلاشیان حق کے سامنے جلو ہ افروز ہیں۔ سلسلہ شطاریہ کے بزرگ چشتی بزرگوں کی طرح سما ع سے بہت…

خانہ کعبہ کے مہمان

اللہ کا گھر بیت اللہ آج بھی ہمیشہ کی طرح آباد تھا ‘حرمِ کعبہ پر لمحہ ہر پل یو نہی آباد و شاد رہتا ہے ‘عشق و محبت میں ڈوبے دیوانوں کا قافلہ بیت اللہ کے گر…

رحمتِ دوعالم ﷺ

جیسے ہی نبی کریم ﷺ باہر تشریف لے جاتے تو بکری ہجر کی آگ میں جلنا شروع ہو جاتی۔ بکری کا سکون غارت ہو جاتا اور وہ بے قراری اور پریشانی میں مثل پروانہ شمع محبت…

پنجرہ

میں خدا کے نظام عدل پر حیران ہو رہا تھا کہ اُس عادل با دشاہ نے اِس کو کیسی سزا دی جیسے یہ مجبو ربے بس لڑکیوں کو دیتا تھا اِس نے دھا ڑیں مار کر رونا شرو ع کر…

دولت کا نشہ

حقیقت تو یہ ہے دولت مند وہی خوش نصیب ہے جو اپنی ضروریات سے زائد دولت مخلوق خدا اور خدا کی راہ میں خر چ کر دے ایسے شخص کے لیے دولت زحمت کی بجا ئے رحمت اور…

فرشتے زمین پر

یہی وہ لو گ ہیں جن کہ آنکھیں کسی ضرورت مند کو دیکھ کر بھیگ جا تی ہیں جو کسی کی ضرورت پر تڑپ جا تے ہیں جو دوسروں کی ضرورت کو اپنی ضرورت پر ترجیح دیتے ہیں…

شیر خدا

سیدنا علی کی ولادت رجب عام الفیل بعثت نبوی ﷺ سے دس سال پہلے جمعہ المبارک کے دن مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے اندر ہو ئی یہ سعادت صرف اور صرف آپ کے حصے میں آئی ۔…

فتح مکہ!

تطہیرِ کعبہ کے فورا بعد حضور اقدس ﷺ نے حضرت بلال کو کعبہ کی چھت پر چڑھ کر آذان دینے کا حکم دیا اور پھر مکہ کے گلی کوچے اور گھاٹیاں سر مدی نور میں نہائی ہو…

غزوہ بدر!

بدر کے میدان میں تین سو تیرہ مجاہدین کے مقابلے پر مشرکین مکہ ایک ہزار جنگجو سپاہیوں پر مشتمل فوج کے ساتھ آئے تھے مجاہدین ِ اسلام کے پاس جذبہ جاں نثاری کے سوا…

تو بہ کے آنسو!

اُس کی آنکھیں بہت خو بصورت برائون چمکدار اُس کے جسم اور ریشمی زلفوں کو چھونے والی ہوا خو شبوئوں سے لبریز ہو کر جہاں جہاں جا تی وہاں وہاں خوشبوئوں کے ڈیرے…

قدرت کا انصاف!

بعد میں جب راضی خلیفہ بناتو اُس نے کسی وجہ سے نا راض ہو کر پہلے ابن مقلہ کو قیدی بنایا پھر اُس کا ہا تھ کا ٹ دیا جب متقی کا زما نہ آیا تو وہ ایک دن عجا ئب…

جنت کی خوشبو!

شرم و حیا کی پیکر آج پھر التجا لے کر وہ میرے پاس آئی ہو ئی تھی، اُس کے چہرے پر سیر ت و کردار کا گلا بی نو ر پھیلا ہوا تھا۔ نر م و نا زک جسم کی ما لک دھان…

روشن آنکھیں

ہم کیسے مسلمان ہیں جو خدا کے گھر میں بیٹھ کر دوسر ے مسلمانوں کو کا فر قراردیتے ہیں حالات کی ستم ظریفی دیکھیں کہ پو لیس کی نگرانی کے بغیر ہم نماز اور جنا زے…

عشق کی چنگاری

بلاشبہ خالقِ کائنات نے انسان کو شاہکار کے طور پر پیدا کیا ‘انسان کے اندر نیکی و شر کو رکھ دیا ‘انسان جب اچھا ئی پر آتا ہے تو فرشتے محو حیرت ہو جا تے ہیں اور…

بادشاہ اور درویش

عزت شہرت اور اقتدار کا سورج جب بھی کسی مٹی کے بنے انسان پر طلوع ہو تا ہے، تو مشتِ غبار حضرت انسان یہ سمجھنے لگتا ہے کہ کر ہ ارض پر اس سے زیا دہ خو ش قسمت…