طاقت شہرت اقتدار ایسا مرض یا زہر ہے جس میں پیدا ہو جا ئے وہ زہریلا سانپ بن کر دوسروں کو ڈسنا شروع کر دیتا ہے تا ریخ آدمیت میں جب بھی کو ئی انسان اِس کا شکا…
مغل اعظم شہنشاہ اکبر جتنا عرصہ زندہ رہا اجمیر شریف خواجہ خواجگان معین الدین چشتی کے مزار پر انوار پر عقیدت سے حاضری دیتا رہا، اجمیر شریف کا راستہ بتانے والے…
یہی وہ لو گ ہیں جو خدا اور اُس کی مخلوق سے حقیقی پیا ر کر تے ہیں۔ یہ دلوں کو جو ڑنے والے ہو تے ہیں با دشاہ وقت اکثر اِن خاک نشینوں کے در پر دامن مراد پھیلا…
میرے سامنے ایک نیم پا گل شخص بیٹھا تھا۔ اُ سکی عمر ساٹھ سا ل کے اوپر نیچے تھی۔ اُ سکے چہرے اور آنکھوں کے تاثرات واضح طو رپر بتا رہے تھے کے وہ اپنے حواس میں…
ہمیں یہ یا د نہیں رہتا کہ ہم تو ڈاکیے ہیں ہما ری یہ ساری شان و شوکت لش پش زندگی گا ڑیاں بنگلے چیک بکس دفتر ملازم ہا وسز ملکی و غیر ملکی دورے کسی غریب کی…
آج کئی سالوں بعد یہ میرے سامنے بیماری کے عالم میں بے بسی کی تصویر بنا بیٹھا تھا۔ اب جب یہ بیمار ہوا تو جن کے ساتھ ظلم کئے تھے، ان سے معافیاں مانگتا پھر رہا…
میری خا مو شی اُس کے لیے چیلنج بن چکی تھی. وہ پہلوان کی طرح ہر صورت مجھے ہر انا چاہتا تھا اب اُس نے اپنے تعلقات گنوانے شروع کر دیئے کہ میرے بہت اوپر تک…
اسطرح تا ریخ انسانی میں اسلام نے پہلی با رعورت کو مرد کی طرح معاشرے کا کارآمد فرد مانا اس کے ما لی مفادات اخلا قی قانونی حقوق کا تحفظ کیا آج ہما ری ماڈرن…
آخر رب رحیم کریم کی لاٹھی حرکت میں آئی واردات کے دوران پو لیس مقا بلے میں زمیندار ما را گیا اور میں خدا کے عدل کے سامنے سجدہ ریزہوگیا کہ خدا کی لا ٹھی…
میں اُس دن گھر پر ہی تھا دروازے پر کسی نے آکر دستک دی تو میں نے جا کر دروازہ کھو لا لیکن دروازہ کھو لنے کے بعد جس صورتحا ل سے مجھے دو چار ہو نا پڑا میں اُس…
ہل مصر نے انسانی خو ن کی بھینٹ چڑھانے کی درخواست دربار خلافت میں دی تو فاروق اعظم ؓ یقین سے بھر پور لہجے میں بو لے یہ عقیدہ تو حید اور ایمان کے منا فی ہے…
گر ہم تاریخ انسانی کا بغور مشاہدہ کر یں تو یہ اٹل حقیقت سامنے آتی ہے کہ انسان کا ویری اصل میں انسان ہی رہا ہے اِس میں کو ئی شک نہیں کہ مو سمی طو فان بستیاں…