ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
مصنف

جاوید صدیقی1 مضامین 0 تبصرے
اصل نام :احمد جاوید رضا صدیقی۔ قلمی نام، جاوید صدیقی۔ ولدیت: استاذالشعراء حضرت علامہ عبدالوحید صدیقی۔ آبائی وطن: حیات گنج پپرا شریف ضلع گونڈہ یوپی الہند۔ سکونت: لکھنؤ یوپی الہند۔ ابتدائی تعلیم والد بزرگوار کے زیر سایہ رہی۔ والد محترم کو نعتیہ شاعری کے آسمان پر ایک منور ستارے کی طرح جلوہ فرما ہونے کے تصدق آپ کے بھی قلب و ذہن پر شاعری اثر انگیز ثابت ہوئی۔ آپ نے پہلی شاعری جو کی وہ نبی پاکﷺ کی شان میں کہی اور یکے بعد دیگرے عمدہ ترین نعتیہ شاعری سے روشناس کرایا۔