غزل سعید سعدی 9 دسمبر، 2020 جب سے کورونا وائرس کی وبا شروع ہوئی ہے ایک فارسی کلام “شہر خالی” کی ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے.. کلام بھی دل چھو لینے والا ہے اور گائیکی سونے پر سہاگہ ہے……