عید کے چاند
نظر عرفان
اےعید کے چاند
بتا!آج تری آرزو کیا
اور تو چاہے تو میں بتاؤں،
آجہےمری آرزو کیا
وہ مجھےدکھ جاۓ۔۔!تری طرح
چاند ںے کہا
ہاں مرے دوست
توبھی مریسن لے ذرا،
ہے مریآرزو کیا
آج مجھے بھی وہ دکھ جائے
میری طرح
ٹرینڈنگ
اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے
آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا
تبصرے بند ہیں۔