ٹرینڈنگ
- طلاق زندگی ہے : سونم اور راجا رگھوانشی کیس کے تناظر میں
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
ٹوٹ کر میرا سبو یوں بھی کبھی بکھرا نہ تھا

نام سید نثار احمد، قلمی نام احمد نثار۔ جائے پیدائش شہر مدنپلی ضلع چتور آندھرا پردیش۔ درس و تدریس سے رضاکار موظف۔
اردو ادب، شاعری، تحقیق، ٹرائننگ اہم دلچسپیاں۔ انگریزی، ہندی تیلگو اور اردو زبانوں میں مہارت۔
کمیونکیشن اسکلز ایکسپرٹ۔
شعری مجموعہ روحِ کائنات، کہکشانِ عقیدت (نعتیہ مجموعہ) سکوتِ شام (زیرِ ترتیب)،
تصنیف مواصلاتی مہارات برائے بی یو یم یس طلباء (Communication Skills for BUMS Students) ۔
ویکی پیڈین و ویکی میڈین۔
ڈائریکٹر سر اکیڈمی آف ایکسیلینس، شہر پونے۔
اسسٹینٹ پروفیسر (ویزیٹنگ)؛ ایچ یم یس یونانی میڈیکل کالج ٹمکور، کرناٹک
فی الحال رہائش پونے/ممبئی، مہاراشٹر۔
تبصرے بند ہیں۔