حکومت ہند کی موجودہ وزارتوں کے اردو نام

• وزارت دفاع
• وزارت مالیات
• وزارت داخلہ
• وزارت خارجہ
• وزارت فولاد
• وزارت صحت و خاندانی بہبود
• وزارت بجلی
• وزارت قانون و انصاف
• وزارت قابل تجدید توانائی
• وزارت شہری ترقی
• وزارت دیہی ترقی
• وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں
• وزارت بھارتی تارکین وطن
• وزارت آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی
• وزارت ٹکسٹائل
• وزارت مواصلات
• وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی
• وزارت پیٹرولیم و قدرتی گیس
• وزارت اطلاعات و نشریات
• وزارت محنت و روزگار
• وزارت ترقی انسانی وسائل
• وزارت کان کنی
• وزارت صنعت و تجارت
• وزارت سکونت و انسداد شہری غربت
• وزارت پنچایتی راج
• وزارت برائے غذاکار صنعتیں
• وزارت کھیل و امور نوجواں
• وزارت جہازرانی
• وزارت پارلیمانی امور
• وزارت سماجی انصاف و تفویض اختیارات • وزارت قبائلی امور
• وزارت کھاد و کیمیائی مواد
• وزارت آب رسانی و حفظان صحت
• وزارت شہری ہوابازی
• وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
• وزارت ارضیات
• وزارت عملہ، عوامی شکایات و پنشن
• وزارت کوئلہ
• وزارت شماریات و نفاذ پروگرام
• وزارت اقلیتی امور
• وزارت ترقی نسواں و اطفال
• وزارت جنگلات، ماحولیات و موسمی تبدیلی • وزارت سیاحت
• وزارت زراعت و بہبودی کسان
• وزارت ریل
• وزارت ثقافت

یہ مصنف کی ذاتی رائے ہے۔
(اس ویب سائٹ کے مضامین کوعام کرنے میں ہمارا تعاون کیجیے۔)
Disclaimer: The opinions expressed within this article/piece are personal views of the author; and do not reflect the views of the Mazameen.com. The Mazameen.com does not assume any responsibility or liability for the same.)


تبصرے بند ہیں۔