مرزا غالبؔ کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ

ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی

ما نبودیم بدین مرتبہ راضی غالبؔ

شعر خود خواھشِ آن کرد کہ گردد فنِ ما

مرزا غالبؔ

مجھ کو یہ مرتبہ منظور نہیں تھا غالبؔ

شعر نے خود یہی چاہا کہ مرا فن بن جائے

(مترجم : احمد علی برقیؔ ؔ اعظمی)

مرزا غالبؔ کے فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ

فارسی بین تا ببینی نقش ھای رنگ رنگ

بگذر از مجموعۂ اردو کہ بی رنگِ من است

مرزا غالبؔ

فارسی دیکھو جو چاہونقش ہائے رنگ رنگ

چھوڑو اردو کو کہ یہ بے رنگ ہے میرا کلام

(مترجم : مترجم احمد علی برقیؔ اعظمی)

تبصرے بند ہیں۔