کون کہتا ہے کہ دنیا میں فقط یاس ہے یار
کون کہتا ہے کہ دنیا میں فقط یاس ہے یار
میں نہیں مانتا یہ بات، یہ بکواس ہے یار
ٹرینڈنگ
سفیر صدیقی 1999 میں بہار کے ضلع سیوان میں پیدا ہوئے. اصل نام غلام محمد صدیقی ہے. آپ نے شاعری کا باقاعدہ آغاز 2013 میں کیا تھا. تب سے وہ مسلسل لکھ رہے ہیں. 2017 میں ان کا پہلا مجموعہ”کوزہ فکر“ کے عنوان سے منظر عام پر آیا. ان دنوں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بی اے آنرز کے طالب علم ہیں.
اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے
آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا