Warning: Constant WP_MEMORY_LIMIT already defined in /home/u849380803/domains/mazameen.com/public_html/wp-config.php on line 115 جمیل ارشد, Author at مضامین ڈاٹ کام
جمیل ارشد خان ایک نو جوان خوش فکر شاعر ہیں ان کا تعلق کھام گاؤں مہاراشٹر سے ہے فی الحال ناگپور میں مقیم ہیں ان کا کلام کئ رسائل و اخبارات میں شائع ہوتا رہتا ہے۔آل انڈیا ریڈیو سے بھی ان کا کلام کئ بار نشر ہو چکا ہے